این اے 125، مریم نواز نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے
سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے این اے 125 سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے، مریم نواز نے اپنے وکیل تنویر ضیا بٹ کی ذریعے کاغذات نامزدگی واپس لیے۔ مریم نواز کے وکیل نے درخواست آر← مزید پڑھیے
