خبریں    ( صفحہ نمبر 579 )

سعودی حکومت نے داخلی عازمین کیلئے معلمین پر 10پابندیاں عائد کردیں

مکہ: سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے اندرون مملکت سے فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے والے سعودی شہریوں او رمقیم غیر ملکیوں کیلئے داخلی معلمین کو مشترکہ معاہدے کا پابند بنادیا جو 10 پابندیوں پر مشتمل ہے۔ تمام داخلی←  مزید پڑھیے

انتخابی پوسٹر پرچیف جسٹس، آرمی چیف کی تصاویر، امیدوارسے جواب طلب

الیکشن کمیشن نے انتخابی پوسٹرز میں چیف جسٹس اور آرمی چیف کی تصاویر شائع کرنے پر پی ٹی آئی امیدوار سے جواب طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چنیوٹ میں اشتہارات اور پوسٹرز پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس کی شیخ رشید کیساتھ دورے کی وضاحت

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے گزشتہ روز  عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے ساتھ راولپنڈی کے زچہ و بچہ اسپتال کے دورے کی وضاحت کردی۔ سپریم کورٹ اسلام آباد میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی←  مزید پڑھیے

آرمی چیف نے 12 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

پاک فوج کے سپہ سالار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 12 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سزائے موت کی توثیق پانے والے←  مزید پڑھیے

جہلم : ن لیگ کی پوزیشن کمزور

جہلم میں ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پرپاکستان مسلم لیگ(ن)کے جنرل سیکرٹری سمیت بائیس عہدہ داران نے احتجاجی استعفے دے کر پی پی26میں آزاد امیدوار کھڑا کرکے قومی اسمبلی کی حلقوں میں پی ٹی آئی کی سپورٹ کا فیصلہ کیا←  مزید پڑھیے

حمزہ شہباز نے مریم نواز کی انتخابی مہم شروع کردی

مسلم لیگ نواز کے رہنما حمزہ شہباز نے اپنی کزن مریم نواز کی الیکشن مہم کی کمان سنبھال لی ہے، حمزہ کا کہنا ہے کہ کنٹینر پر چڑھ کر الزام تراشی کرنا آسان ہے، اگلے انتخابات میں عوام دھوکے بازوں←  مزید پڑھیے

سعودی عرب نے امریکی صدر کو جھٹکا دے دیا

نیویارک: سعودی عرب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیدوں پر پانی پھیرتے ہوئے تیل کی پیداوار بڑھانے سے متعلق بیان کی تردید کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب←  مزید پڑھیے

ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے عوام کا ساتھ چاہیے ، بلاول بھٹو

حیدرآباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ منزل اقتدار نہیں خوشحال پاکستان ہے، ملک کی تقدیر بدلنے کیلئےعوام کا ساتھ چاہیے،بینظیر کی طرح عوام میرا ساتھ دیں۔ اپنے پہلے الیکشن کیلئے بلاول بھٹو زرداری ان←  مزید پڑھیے

پاکستان کیلئے امریکا میں دروازے بند نہیں ہوئے،علی جہانگیر صدیقی

واشنگٹن :امریکا میں پاکستان کے سفیر علی جہانگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے امریکا میں دروازے بند نہیں ہوئے،ایف اے ٹی ایف سے 15ماہ کا ٹائم ٹیبل طے کیا ہے۔ منگل کوامریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی←  مزید پڑھیے

مریم نواز کو پینسل کا انتخابی نشان الاٹ ہونے پر عامر لیاقت کا دلچسپ ٹویٹ

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز این اے 125 سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گی، الیکشن کمیشن نے مریم نواز کوانتخابی نشان پنسل الاٹ کیا تھا۔ اسی متعلق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت نے←  مزید پڑھیے

خلائی مخلوق کا آج عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خلائی مخلوق کا عالمی دن آج  منایا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں خلائی مخلوق کا عالمی دن آج  منایا جا رہا ہے۔ 2جولائی 1947 کی ایک طوفانی رات کو امریکی قصبے روزوپل میں کئی←  مزید پڑھیے

آٹھ ایرانی مقامات عالمی ورثہ قرار

  یونیسکو نے ایران میں آٹھ مقامات کو عالمی ورثے کی فہرست میں شامل کر لیا ۔ یونیسکو نے یہ فیصلہ بحرینی دارالحکومت میں اپنے ایک اجلاس میں کیا۔ عالمی ادارے کے مطابق یہ تاریخی مقامات ساسانی سلطنت کے دور کے←  مزید پڑھیے

عروسی لباس میں دلہنوں کے درمیان فٹبال میچ

روس میں عروسی لباس زیب تن کی ہوئی دلہنوں کے درمیان دوستانہ فٹبال میچ نے شائقین کے دل موہ لئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں عروسی جوڑے میں ملبوس نوبیاہتا دلہنوں نے دوستانہ فٹبال میچ کھیل←  مزید پڑھیے

گرد آلود گاڑیوں پر مصوری کرنے والا آرٹسٹ

روس میں ایک فنکار ایسا بھی ہے جسے کوئی بھی گرد آلود گاڑی نظر آتی ہے تو وہ اسے ایک سیاہ کینوس سمجھتے ہوئے اس پر دلچسپ تصاویر بنا دیتا ہے۔ نکیتا گولیوبیف ایک ماہر مصور ہیں اور وہ اپنی←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاست کے مشہور ترین بوسے

پاکستانی کی سیاسی جماعتوں کے کارکن پارٹی قیادت سے محبت کا اظہار کرنے کیلئے کئی طرح انداز اپناتے ہیں۔ اس مرتبہ الیکشن قریب آتے ہی ایک میٹھی میٹھی رومان پرور فضاء چل پڑی ہے اور ہر طرف بوسوں کی بارش←  مزید پڑھیے

سنجو کا کھڑکی توڑ بزنس جاری

بالی وڈ میں راجکمار ہیرانی کی ہدایت میں بننے والئی فلم  سنجو کا ریلیز کے بعد کھڑکی توڑ بزنس جاری ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کے سنجو بابا کی زندگی پر بنائی گئی فلم کا مداحوں کو←  مزید پڑھیے

بھارت میں ایک گھر سے چھت سے لٹکی 11افراد کی لاشیں برآمد

بھارت میں ایک گھر سے ایک ہی خاندان کے 11 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن میں سے 10 لاشیں چھت سے لٹکی ہوئی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے نواحی علاقے بُرارئی کے دو منزلہ مکان←  مزید پڑھیے

افغانستان میں سکھ کمیونٹی پر خود کش حملہ،19 افراد ہلاک

افغانستان کے شہر جلال آباد میں سکھوں کی آبادی پر خود کش حملے میں 10 سکھ باشندوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق جلال آباد میں ہونے والے خود←  مزید پڑھیے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ چیلنج

نگراں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ نگراں حکومت سابق حکومت←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ اگر متنازع ہے پھر یہاں آتے ہی کیوں ہیں؟چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دئے کہ کہا جاتا ہے سپریم کورٹ متنازع ہوتی جارہی ہے، سپریم کورٹ اگر متنازع ہوتی جارہی ہے تو پھر یہاں آتے ہی کیوں ہیں؟ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ←  مزید پڑھیے