خبریں    ( صفحہ نمبر 577 )

کیپٹن (ر)صفدر کی ریلی میں شامل 15 لیگی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج

پولیس نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والےکیپٹن(ر) محمد صفدر کی ریلی میں شامل (ن) لیگ کے 15 رہنمائوں کے خلاف مقدمہ درجکرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں میاںنوازشریف، مریم نواز اور←  مزید پڑھیے

پنجاب کو ملائشیا اور ترکی کے مقابلے میں نہ لایا تو میرا نام نہیں،شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی اہلیہ کو زندگی اور موت کی کشمکش میں چھوڑ کر وطن واپس آ رہے ہیں کیوں کہ ان کے←  مزید پڑھیے

مریم نواز نے وطن واپسی کا شیڈول بتادیا

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ کیپٹن  ر صفدر نواز شریف کے سپاہی ہیں، خوشی ہے کہ کیپٹن ر صفدر نے دلیری کے ساتھ شیر کی طرح گرفتاری دی ، گرفتاری کیا، کوئی←  مزید پڑھیے

لگتا ہے الیکشن میں میچ فکس ہے اور نتیجہ پہلے سے طے ہوچکا: فاروق ستار

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیوایم پاکستان کی مہم میں تیزی آرہی ہے، انتخابات سے کچھ دن قبل ماحول کچھ اور نظر آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اہل←  مزید پڑھیے

اسحاق ڈار کی واپسی کیلئے جو کرنا پڑا کریں گے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے سوال کیا کہ اسحاق ڈار کو بلایا تھا←  مزید پڑھیے

چیئرمین نیب نے کیپٹن (ر)صفدر کو تحفظ دینے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد:چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے سابق وزیراعظم نواز زشریف کے دامادکیپٹن (ر) صفدر کو تحفظ دینے کا نوٹس لے لیا اور اس حوالے سے ڈی جی نیب راولپنڈی سے رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔ کیپٹن صفدر(ر) نے دفعہ←  مزید پڑھیے

عمران خان آج انتخابی منشور کا اعلان کریں گے

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج انتخابی منشور کا اعلان کریں گے،منشور میں کرپشن کاخاتمہ اور ملک کو فلاحی ریاست بنانے کو اولین ترجیح دی گئی ہے۔ نئے ڈیمز ،سستی بجلی ،کرپشن کا خاتمہ ،غیر جانبدار احتساب←  مزید پڑھیے

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزایافتہ کیپٹن (ر) صفدرکو اڈیالہ جیل بھیج دیاگیا

اسلام آباد:احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزایافتہ سابق وزیراعظم کے داماد کیپٹن (ر)صفدر کو اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ پیر کو  مسلم لیگ (ن)کے رہنماءکیپٹن (ر) صفدرکوبکتربند گاڑی میں احتساب عدالت کے عقبی راستے سے لایا گیا،نیب راولپنڈی کی←  مزید پڑھیے

پنجاب میں سرکاری ملازمین کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی

لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک) پنجاب لوکل گورنمنٹ نے سرکاری ملازمین کی سیاسی سرگرمیوں میں شمولیت پر پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب لوکل گورنمنٹ نے سرکاری ملازمین کی سیاسی سرگرمیوں اور جلسے جلوسوں و میٹنگز میں شمولیت←  مزید پڑھیے

ن لیگ کی مریم کا ٹکٹ واپس لینے کی درخواست

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے127 سے مریم نواز کا ٹکٹ واپس لینے کے لیے درخواست جمع کرا دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز ملک کے←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی نے جلسوں کا نیا شیڈول جاری کردیا

لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے انتخابی مہم میں تیزی لانے کے لیے جلسوں کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق9 جولائی کو پی ٹی آئی کا انتخابی منشور پیش←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق کیس پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا تحریر کردہ تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ صرف ڈاکٹر عافیہ کی زندگی سے متعلق معلومات کیلئے←  مزید پڑھیے

ضابطہ اخلاق خلاف ورزی،عمران خان اور خاقان عباسی کو نوٹس جاری

انتخابی ضابطہ اخلاق کی ورزی پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو نوٹس جاری کردیا گیا۔  اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے اشتہاری مہم میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف←  مزید پڑھیے

ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بننے والی فلم کا پوسٹر اور ٹیزر جاری

ممبئی: دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بننے والی فلم کا پوسٹر اور ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بننے والی فلم ’’گل مکئی‘‘ کا پوسٹر اور←  مزید پڑھیے

بنوں دھماکے کا مقدمہ پی ٹی آئی امیدوار کیخلاف درج،دہشتگردی سمیت کئی دفعات شامل

خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں میں متحدہ مجلس عمل کے امیدوار ملک شیریں مالک نے بم حملہ کی ایف آئی آر مخالف امیدوار ملک شاہ محمد خان اور ان کے بڑے بھائی ملک گل باز خان کے خلاف درج کرادی←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری، عمران خان آج اسلام آباد میں کنونشن سنٹر،ہری پوراورایبٹ آباد میں جلسوں سے خطاب کریں گے

پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج اسلام آباد میں کنونشن سے خطاب کریں گے ،اس کے علاوہ عمران خان ہری پور اورایبٹ آباد جلسوں سے بھی خطاب←  مزید پڑھیے

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے لئے نیب ٹیم مانسہر ہ پہنچ گئی،آج گرفتاری متوقع

سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے لئے نیب ٹیم مانسہر ہ پہنچ گئی اور مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔نیب ذارائع کا کہنا تھا کہ کیپٹن(ر)صفدر کے خلاف پولیس کے تعاون سے مزید کارروائی کی جائے گی جبکہ←  مزید پڑھیے

میں نے بے تحاشا لڑکیوں سے تعلقات قائم کئے لیکن نتیجہ یہ نکلا کہ۔۔۔

ہالی ووڈ کے معروف اداکار وِل سمتھ نے اپنی ذاتی زندگی کے ایک راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے بے تحاشا لڑکیوں کے ساتھ جنسی تعلقات کا اعتراف کیا ہے اور اس حوالے سے ایسی بات کہہ دی ہے کہ سن←  مزید پڑھیے

’ہفتے میں 3 مرتبہ برگر کھانے والوں کو یہ خطرناک بیماری ہوجاتی ہے‘ سائنسدانوں نے وارننگ جاری کردی

آج کی نسل فاسٹ فوڈ کی بے حد شوقین ہے اور برگر تو بہت سوں کو مرغوب ہے لیکن چینی سائنسدانوں نے ان کے متعلق اب ایسی تنبیہ جاری کر دی ہے کہ سن کر کوئی برگر کو ہاتھ بھی←  مزید پڑھیے

چھ سالہ بچہ جسے تمام ممالک کے نام ترتیب وار یاد ہیں

ونی پیگ، مینی ٹوبا: چھ سالہ میڈن لینڈیشو حیرت انگیز حافظے کے مالک ہیں جنہیں دینا کے ہر ملک کا نام یاد ہے۔ اس سے بھی بڑھ کر وہ ان ممالک کے ناموں کو انگریزی حروفِ تہجی کی ترتیب سے بیان←  مزید پڑھیے