خبریں    ( صفحہ نمبر 575 )

وہ لڑکی جس نے تعلیم کے لیے جنگ لڑی

یہ 9 اکتوبر 2012 کا ایک روشن دن تھا۔ کوئی نہیں جانتا تھا کہ اس روشن دن کی روشنی آگے چل کر تاریکی کا شکار کئی لڑکیوں کی زندگی کو منور کردے گی۔ چند نقاب پوش، ہاتھوں میں ہتھیار اٹھائے←  مزید پڑھیے

بھارت: تاج محل کی مسجد میں نماز سے روک دیا گیا

نئی دہلی : بھارتی سپریم کورٹ نے تاج محل سے ملحقہ مسجد میں غیر مقامی افراد کو نماز کی ادائیگی سے روک دیا ہے، صرف آگرہ کے لوگوں کو ہی شناخت کے بعد نماز پڑھنے کی اجازت دی جائے گی۔←  مزید پڑھیے

اسکارف کی بے حرمتی پر خاتون کو سزا

تہران: خاتون کو اسکارف کی بے حرمتی کرنے پر 20 سال قید کی سزا سُنا دی گئی ہے۔ بیالیس سالہ ایرانی خاتون شاپارک شجاریزادی کی ایک وڈیو سامنے آئی تھی، جس میں وہ احتجاج کے دوران ایرانی دارالحکومت تہران کے←  مزید پڑھیے

منی لانڈرنگ الزام میں گرفتار حسین لوائی اسلام آباد منتقل

منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار معروف بینکر حسین لوائی کو اسلام آباد منتقل کر دیا گیا جہاں ان سے اعلیٰ حکام مزید تفتیش کریں گے۔  کراچی میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی  ایف آئی اے کے اسٹیٹ بینک سرکل میں بیان←  مزید پڑھیے

نواز شریف کے بچوں کے پیچھے ہاتھ باندھ کر کھڑا نہیں ہو سکتا،نثار

سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ میں کسی پارٹی سے ٹکٹ نہیں لوں گا، پوری زندگی پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواست نہیں دی اور نہ اب دوں گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

2دن سے مشکوک گاڑیاں میرا تعاقب کر رہی ہیں، شیری

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری  رحمٰن نے کہا ہے کہ 2دن سے میری گاڑی کا تعاقب 2مشکوک گاڑیاں کر رہی ہیں۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں شیری رحمٰن نے کہا کہ اس الیکشن میں سیکورٹی نہ ہونے کے برابر ہے،←  مزید پڑھیے

انتخابات کے بعد پارٹی سے نواز نام ہٹانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کی رجسٹریشن کے خلاف اور پارٹی کے نام سے نواز شریف کا نام ہٹانے کی درخواستوں پر سماعت انتخابات کے بعد کرنے کا فیصلہ کر لیا،سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے بینچ نے ریمارکس←  مزید پڑھیے

نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کیلئے 16 رکنی ٹیم تشکیل

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی جمعہ کو وطن واپسی کے موقع پر گرفتاری کیلئے 16 رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اس ٹیم کی←  مزید پڑھیے

نواز شریف کل اہم پریس کانفرنس کریں گے

سابق وزیراعظم نواز شریف کل لندن میں پریس کانفرنس کریں گے ۔ ٹوئیٹر پیغام  میں مریم نواز نے کا کہنا ہے کہ جمعہ کو وطن واپسی سے پہلے  سابق وزیراعظم نواز شریف کی کل ہونے والی پریس کانفرنس اہم ہوگی۔←  مزید پڑھیے

لاہورمیں پولیس کا کریک ڈاؤن ،300 سے زائد ن لیگی کارکن گرفتار

لاہور:لاہور میں پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کے 300سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ نواز شریف اورمریم نواز کے استقبال سے روکنے کا منصوبہ تیار کرلیاگیا،لاہور پولیس نے لیگی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ تیز کردی،رات گئےانتخابی دفاتر←  مزید پڑھیے

مسلم لیگ(ن)کے رہنماؤں کا کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

گرفتاریاں نواز شریف سے اظہار یکجہتی نہیں روک سکتی،کارکن ہر حال میں لاہور ایئر پورٹ پہنچیں گے ،لیگی رہنما سعد رفیق نے لاہور انتظامیہ پر واضح کردیا۔ رات گئے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ بلا←  مزید پڑھیے

آصف زرداری کاآج سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے آج سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری آج رات لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے، انہوں نے عدالت میں پیشی کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

فیس بک نے پاکستانی انتخابات کیلئے اہم اقدامات اٹھانا شروع کردیے

فیس بک نے پاکستان میں انتخابات کو شفاف بنانے اور جعلی و سنسنی خیز خبروں کو روکنے کے لیے اہم اقدامات کا دعوی کیا ہے۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں انتخابات کی معتبر←  مزید پڑھیے

راؤ انوار کو ضمانت کیوں دی گئی؟ عدالتی فیصلے نے واضح کردیا

کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی ضمانت سے متعلق تحریری حکم جاری کردیا ہے۔ حکم نامے میں راؤ انوار کو پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ انسداد دہشتگردی کی جانب←  مزید پڑھیے

این اے 125مبینہ دھاندلی کیس:الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور:سپریم کورٹ نے این اے 125 مبینہ دھاندلی کیس میں سابق وفاقی خواجہ سعد رفیق کی اپیل منظور کرتے ہوئے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جمعرات کو سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں 2رکنی بینچ نے این←  مزید پڑھیے

اے این پی کے راہنما ہارون بلور دہشتگردی کے حملے میں جاں بحق

اطلاعات کے مطابق پشاور کے علاقے یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ میں دھماکے سے معروف سیاستدان اور بشیر بلور کے فرزند ہارون بلور سمیت کئی افراد نشانہ بنے ہیں۔ ہارون بلور کے بارے میں اطلاعات ہیں←  مزید پڑھیے

اہم ترین وکٹ مسلم لیگ ن نے اپنے نام کرلی، اتنا ترقیاتی کام کرینگے جس کا تصورممکن نہیں ہوگا، امیر مقام

سوات: پاکستان مسلم لیگ ن نے مینگورہ شہر میں اہم ترین وکٹ گرادی، حاجی رضا خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل ہوگئے ، میلہ گراونڈ شمولیتی تقریب میں صوبائی صدر امیر مقام، ارشاد خان، صادق عزیز،←  مزید پڑھیے

نواز اور مریم کو براہ راست جیل منتقل کرنے کا فیصلہ

سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو لاہور سے براہ راست اڈیالہ جیل منتقل کرنے فیصلہ سامنے آیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کو لاہور سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اڈیالہ←  مزید پڑھیے

شہبازشریف آپ کے پیچھے بھی آرہا ہوں ،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جو سندھ میں لوٹ مار ہورہی ہے وہ کسی صوبے میں نہیں ہورہی، آج بلوچستان سے زیادہ خراب اندرون سندھ کے حالات ہیں۔شہداد کوٹ میں جلسے←  مزید پڑھیے

ڈیموں کی تعمیر، مسلح افواج کا دو دن کی تنخواہ دینے کا اعلان

ملک میں ڈیموں کی تعمیر کیلئے پاکستان کی مسلح افواج بھی پیش پیش ہیں، تینوں مسلح افواج نےڈیموں کی تعمیر کیلئے بڑھ چڑھ کرحصہ لینے کا اعلان کردیا۔ مسلح افواج کے جوان اور افسران اپنی تنخواہوں میں سے دیامربھاشا ڈیم←  مزید پڑھیے