توہم پرستی کی انتہاء:5 سالہ بچّی کو بھارتی پنچائیت کی انوکھی سزا
کوٹا: بھارت کے ضلعے بونڈی میں حکام نے 5 سالہ بچی کو توہم پرستی کا شکار بننے سے بچا لیا۔ بچی نے 2 جولائی کو اپنے سکول میں غلطی سےٹٹیری نامی ایک پرندے کے انڈے توڑ دئیے تھے۔ مقامی عقائد← مزید پڑھیے
