خبریں    ( صفحہ نمبر 576 )

ہزاروں پاکستانی حجاج ووٹ ڈالنے سے محروم

کراچی : ہزاروں پاکستانی حجاج کرام ووٹ ڈالنے سے محروم ہوجائیں گے، سرکاری حج اسکیم کے تحت پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ ترجمان وزات مذہبی امور کے مطابق چودہ جولائی سے حج پروازیں روانہ ہونا شروع ہوجائیں گی،←  مزید پڑھیے

کراچی کے چھ حلقے غیر معمولی اہمیت کے حامل

کراچی : کراچی میں قومی اسمبلی کے 21 میں سے 6 حلقے غیر معمولی اہمیت کے حامل ہیں، تین پر بڑی جماعتوں کے قائدین انتخاب لڑرہے ہیں، دو حلقوں کی اہمیت پی ایس پی کے مصطفٰی کمال اور ڈاکٹر فاروق←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن)کا اہم اجلاس

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق ،مسلم لیگ (ن) کا اجلاس ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہورہا ہے جس میں لاہور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، قصور اور گوجرانوالہ سمیت دیگر←  مزید پڑھیے

منی لانڈرنگ کیس:آصف زرداری،فریال تالپور کے نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد:منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ کے حکم پرسابق صدراورپاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور سمیت 35افرادکے  نام ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ:نیب ریفرنسزمکمل کرنے کیلئے احتساب عدالت کو 6ہفتے کی مہلت

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسزمکمل کرنے کیلئے احتساب عدالت کو مزید6ہفتےکی مہلت۔ منگل کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے احتساب عدالت کے جج←  مزید پڑھیے

اسلام آباد ہائیکورٹ:بنی گالہ اورسیکٹرای الیون میں تعمیرات غیرقانونی قرار

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بنی گالہ اور سیکٹر ای الیون میں تعمیرات کو غیرقانونی قراردے دیا۔ منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں بنی گالہ اورسیکٹرای الیون میں تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی←  مزید پڑھیے

قدیم سیاروں سے شہابیوں کا تعلق

ہمارے شمسی نظام سے جو شہابیے ٹوٹ کر زمین پر گرتے ہیں وہ صرف 5یا 6ہی قدیم سیاروں سے تعلق رکھتے ہیں۔ سائنسدانوںکے مطابق مٹھی بھر چھوٹے سیارے  اوائل دور میں ہی شمسی نظام میں پیدا ہوئے تھے۔ اس وقت←  مزید پڑھیے

جاپان میں بارشوں اور طوفان سے تباہی،ہلاکتوں کی تعداد100تک پہنچ گئی

ٹوکیو:جاپان میں جاری  شدید بارشوں اور طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ، ہلاکتوں کی تعداد 100تک پہنچ گئی ،متعدد افراد تاحال لاپتہ ہیں جاپان میں طوفانی بارشوں نے قیامت ڈھادی ،مغربی اور وسطی علاقوں میں  نظام زندگی تہس←  مزید پڑھیے

حملے کے وقت آواز پیدا کرنے والی مکڑی

آسٹریلیا کے کوئنز لینڈ کے علاقے میں ایک ایسی مکڑی پائی گئی، جو کاٹتی تو نہیں لیکن حملہ کرتے ہوئے زور دار آواز پیدا کرتی ہے۔ یہ مکڑی انسان کے ہاتھ جتنی بڑی ہے۔ اسے دیکھتے ہی جھرجھری آجاتی ہے۔←  مزید پڑھیے

باراتی کی حرکت پر دلہن نے تھپڑ دے مارا

بھارت میں دلہن نے شادی کے بھرے مجمع میں باراتی کی حرکت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے تھپڑ رسید کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر زیر گردش ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی←  مزید پڑھیے

ٹائی لگانا جان لیوا امراض کا باعث

کارپوریٹ سیکٹر سے متعلقہ تقریباً ہر ہی شعبے میں مردوں کو ٹائی پہننا پڑتی ہے۔ لیکن ایک نئی تحقیق نے متنبہ کیا ہے کہ اچھی ڈریسنگ کیلئے استعمال کی جانے والی ٹائی دماغ تک رسائی کرنے والی اہم رگوں کو←  مزید پڑھیے

19برس تک ہارن نہ بجانے والا ڈرائیور

کولکتہ بھارتی شہروں میں ٹریفک کے اژدہام کا یہ حال ہے کہ گاڑیاں بمپر ٹو بمپر چلتی ہیں جس کی وجہ سے سڑکوں پر ہارن کا شور زیادہ سنائی دیتا ہے ۔ سڑکوں پر ہارن کے شور کے اس آلودہ←  مزید پڑھیے

پاکستان چائے استعمال کرنے والا تیسرا بڑا ملک

پاکستان میں چائے کی پتی کا فی کس سالانہ استعمال ایک کلو گرام ہے جبکہ چائے استعمال کرنے والے ممالک میں پاکستان تیسرابڑا ملک ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان  کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2017õ18 کے ابتدائی←  مزید پڑھیے

کیا سائنس مردوں کو زندہ کر سکتی ہے؟

سائنس دانوں نے شمالی سفید گینڈے کو، جو بقا کے خطرے سے دوچار تھا، جدید ترین تولیدی ٹیکنالوجی سے دوبارہ زندگی دے دی ہے۔ اسے ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ رواں برس جب آخری نر شمالی←  مزید پڑھیے

جرمن سفیر پاکستانی حجام سے متاثر

کراچی ( مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر پاکستانی ثقافت کے رنگوں اور یہاں کے رہن سہن کو بہت پسند کرتے ہیں ایسے میں وہ سڑک پر بیٹھے حجام سے بال کٹوا کر اسے سے بے←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی

لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے جہاز کے انجن میں آگ کی وارننگ کے باعث طیارے کو اڑنے سے روک دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف بہاولپور←  مزید پڑھیے

شریف خاندان کےایون فیلڈ فلیٹس کےباہر مشتعل افرادنے دھاوا بول دیا،دروازہ توڑنے کی کوشش

شریف فیملی کے پارک لین سنٹرل لندن میں واقع گھر پر نامعلوم لڑکوں نے د ھاوا بول دیا، انہوں نے مبینہ طور پر نواز شریف کو گھر میں داخل ہونے سے روکنے اور عقبی دروازہ توڑنے کی کوشش کی، اس←  مزید پڑھیے

عمران خان پاکستان کے بال ٹھاکرے ہیں ، سعد رفیق

سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے بال ٹھاکرے ہیں جنہوں نے اپنے حامیوں کو تشدد پر اکسا کر لندن میں نواز شریف کے گھر پر حملہ کرایا ان خیالات کا اظہار←  مزید پڑھیے

نواز شریف اور مریم کی آمد، لاہور ایئرپورٹ سیل کرنے کا فیصلہ

سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریمنواز کی لاہور آمد کے پیش نظر سیکیورٹی ادارے سر جوڑ کر بیٹھ گئے، دونوں با پ بیٹی  کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی، آمد کے موقع پر←  مزید پڑھیے

عمران خان کے اثاثوں کی کل مالیت 3 کروڑ 86 لاکھ 94 ہزار روپے

پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کے اثاثوں کی تفصیل اور کاغذات نامزدگی کے ساتھ جمع کرایا گیا بیان حلفی پارٹی ویب سائٹ پر جاری کردی ہے جس کے مطابق ان کے اثاثوں کی کل مالیت 3 کروڑ 86 لاکھ←  مزید پڑھیے