خبریں    ( صفحہ نمبر 578 )

زیکا وائرس ظاہری علامات کے بغیر ہی خواتین میں حمل ضائع کرسکتا ہے، تحقیق

کیلیفورنیا: ایک تازہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ زیکا وائرس بغیر علامات ظاہر کیے حاملہ خواتین پر حملہ آور ہو کر حمل ضائع کر دیتا ہے۔ سائنسی جریدے ’نیچر میڈیسن‘ میں شائع ہونے والے ایک تحقیقی مقالے میں سائنس دانوں←  مزید پڑھیے

کیا آپ کو معلوم ہے مصافحہ کرنے کی روایت کیسے شروع ہوئی؟ ہاتھ ملانے کی اصل و جہ ایسی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

مصافحہ کرنا، یعنی ہاتھ ملانا، انسانی معاشرے میں پائی جانے والی صدیوں پرانی روایت ہے لیکن اس کا آغاز کس طرح ہوا، اس بارے میں کچھ انتہائی دلچسپ نظریات پائے جاتے ہیں۔ ویب سائٹ history.com کے مطابق ہاتھ ملانے کی←  مزید پڑھیے

جن افراد کے گھروں میں بلیاں ہیں ،وہ یہ شرمناک کام زیادہ کرتے ہیں

ایک  تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دنیا میں طلاق کی دوسری بڑی وجہ شریک حیات کی بے وفائی ہے۔ ایک سروے میں یہ بھی معلوم ہو چکا ہے کہ 45فیصد مرد اور 21فیصد خواتین اپنے شریک حیات سے بے←  مزید پڑھیے

ناخن چبانے کی حیرت انگیز وجوہات سامنے آگئیں

آپ نے دیکھا ہوگا کہ متعدد افراد ناخن چبانے کے عادی ہوتے ہیں اور اسے کوئی اچھی عادت بھی نہیں سمجھا جاتا بلکہ ایک بدترین قسم کی لت قرار دیا جاتا ہے۔ سماجی اور ممکنہ طبی نقصانات سے قطع نظر←  مزید پڑھیے

خشک میوہ جات کھانے سے سپرم کی طاقت میں اضافہ

ایک تازہ ترین تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ خشک میوہ جات کھانے سے سپرم کی صحت میں بہتری آتی ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق جن مردوں نے 14 ہفتوں تک روزانہ اخروٹ، بادام اور ہیزل نٹ کھائے ان کے←  مزید پڑھیے

ٹوئٹر کے 7 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس بند

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ تمام اکاؤنٹس غلط معلومات پھیلانے پر بند کئے گئیے ہیں۔ گذشتہ چند ماہ کے دوران ایک دن میں 10 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بھی بند کیے گئے۔ مئی اور جون کے دو مہینوں←  مزید پڑھیے

ہیجڑوں کی خفیہ زبان ، جسے کوئی نہیں سمجھ سکتا، ایک معلوماتی فیچر

جنوبی ایشیا میں ایک خفیہ زبان ہے جو صرف ہیجڑے جانتے ہیں۔ پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں بسنے والے ہیجڑے ایک ایسی مخلوق ہیں جو مردوں کے طور پر جانے جاتے ہیں لیکن ان کی روحیں عورتوں جیسی ہیں۔←  مزید پڑھیے

احتساب عدالت کا کڑا فیصلہ،نوازشریف 10،مریم نواز 7 سال کے لیے جیل جائیں گی

 اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو 10 سال جب کہ مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا سنادی ہے ۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس←  مزید پڑھیے

نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکریٹری جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور:سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا۔ جمعے کو سابق وزیراعظم نواز شریف کےسابق  پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو احتساب عدالت میں پیش کردیا گیا۔←  مزید پڑھیے

اسلام آبادہائیکورٹ کازلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جمعے کواسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامر فاروق نے پاکستان تحریک انصاف کے←  مزید پڑھیے

نواز شریف کیلئے یہ سب نیا نہیں،پہلے بھی سزائیں بھگت چکے،مریم نواز

لندن:سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کیلئے یہ سب نیا نہیں،پہلے بھی سزائیں بھگت چکے۔  سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر احتساب عدالت کے فیصلے سے قبل اپنے بیان میں مریم نواز←  مزید پڑھیے

ڈیمز کیلئے جمع فنڈز کسی کو کھانے نہیں دیں گے،چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ڈیمز کیلئے جمع فنڈز کسی کو کھانے نہیں دیں گے۔ جمعے کو سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ ہم←  مزید پڑھیے

لاڑکانہ کے متاثرہ جج جائیں گے چائنہ

اک سرکلر کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج گل ضمیر سولنگی کو چائنہ کورس اٹینڈ کرنے کے لیے بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ کچھ دن پہلے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار ٹی وی کیمروں کے←  مزید پڑھیے

دوہری شہریت کے بعد دہری شادیوں میں بھی پاکستان پہلے نمبر پہ ہے

(رپورٹ :حجاب رندھاوا)شہباز شریف نے اپنی دو بیویوں نصرت شہباز اور تہمینہ درانی ، فواد چودھری نے صائمہ فواد اور حبہ فواد ، خورشید شاہ نے طلعت بی بی سمیت دو، فاروق ستار نے افشاں فاروق اور شاہدہ کوثر فاروق←  مزید پڑھیے

اس صدی کے طویل ترین ‘بلڈ مون’ کا نظارہ 27 جولائی کو کیا جاسکے گا

واضح رہے کہ جب زمین سورج اور چاند کے درمیان آجائے تو چاند کو گرہن لگتا ہے، لیکن اگر چاند کو مکمل گرہن لگ جائے اور وہ مخصوص زاویئے سے آنے والی روشنی کی وجہ سے سرخی مائل رنگ اختیار←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس کا ایئر بلیو کو 2010 حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے ائیر بلیو کی انتظامیہ کو 2010ء میں اس کے جہاز کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کے لواحقین کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے آج اسلام←  مزید پڑھیے

دنیا کا سب بڑا مسافر طیارہ 8جولائی کو پاکستان پہنچے گا

دنیا کا سب بڑا مسافر بردار ڈبل ڈیکر طیارہ ائیر بس 380 آٹھ جولائی کو اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ پر اترے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی ہوا بازی میں تاریخی لمحہ آنے والا ہے اور سول ایوی←  مزید پڑھیے

چین کا پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا قرض

عالمی مالیاتی ادارے ٟآئی ایم ایفٞ کے بیل آئوٹ کی قیاس آرائیوں کے باوجود چین نے پاکستان کو اپنے غیرملکی کرنسی ذخائر میں ہونے والی کمی کو بہتر بنانے کے لئے ایک ارب ڈالر کا قرض دے دیا۔ بیجنگ کی←  مزید پڑھیے

وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں10فیصد ایڈہاک ریلیف

نگران حکومت نے 2018-19کے بجٹ میں وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں10فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس   اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،وفاقی سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں 10فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔تنخواہوں کے اخراجات کو←  مزید پڑھیے

ترکی میں فوجی بغاوت میں ملوث درجنوں فوجی افسران کی گرفتاری کاحکم

ترکی کی حکومت نے فوجی بغاوت کی تحقیقات میں مزید فوجی افسران کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا۔ ترکی کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت نے فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے الزام میں درجنوں کرنلوں سمیت←  مزید پڑھیے