خبریں    ( صفحہ نمبر 573 )

پی آئی اے کی پہلی خصوصی حج پروازمدینہ روانہ

پی آئی اے کی پہلی خصوصی حج پروازپی کے 7001 عازمین کولے کر مدینہ روانہ ہوگئی۔   پی آئی اے کی پہلی خصوصی حج پروازپی کے 7001 تین سوسے زائد عازمین کو لے کر مدینہ روانہ ہوگئی، پی آئی اے←  مزید پڑھیے

ن لیگی رہنماؤں و کارکنوں کی گرفتاری کا کیا جواز ہے؟، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ احتساب عدالت سے سزا کے بعد قانونی طور پر نواز شریف کی گرفتاری قابل فہم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو نے←  مزید پڑھیے

سراج رئیسانی کے بھائی کا کمیشن بنانے کا مطالبہ

مستونگ دھماکے میں شہید ہونے والے سراج رئیسانی کے بھائی لشکری رئیسانی نے واقعے پر ٹرتھ کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔  میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے لشکری رئیسانی نے کہا کہ  واقعے کے جواب دہ وہ ہیں جنہوں نے←  مزید پڑھیے

سانحہ مستونگ پربلوچستان کی فضاء سوگوار ، قومی پرچم سرنگوں

کوئٹہ:سانحہ مستونگ پر بلوچستان کی فضاء سوگوار ہے،سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں ہے۔ ذرائع کے مطابق،گزشتہ روزبلوچستان کے ضلع مستونگ میں نوابزادہ سراج رئیسانی کی انتخابی مہم کے دوران خودکش دھماکے میں انسانی جانوں کے نقصان پر بلوچستان بھر←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس کا اسلام آباد کے پولی کلینک ہسپتال کا دورہ

اسلام آباد:چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال کا دورہ کیا اور اسپتال میں دستیاب ادویات کے غیر معیاری ہونے پر اظہار برہمی کیا۔ تفصیلات کے مطابق ،ہفتے کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے←  مزید پڑھیے

اسحاق ڈار کےریڈوارنٹ جاری، گرفتاری کیلئے انٹرپول کو درخواست

اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ جاری کرتےہوئے ان کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو درخواست دے دی۔ ہفتے کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی←  مزید پڑھیے

احتساب عدالت کےجج محمدبشیر فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے

احتساب عدالت کےجج محمدبشیر فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے۔سربراہ نیب پراسیکیوشن ٹیم سردارمظفرعباسی بھی احتساب عدالت پہنچ گئے۔جج صاحب نے پولیس کو ہدایات جای کی ہیں کہ میڈیا کو احاطہ عدالت میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔  ←  مزید پڑھیے

سابق وزیراعظم کی وطن واپسی،طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا

نواز شریف اور مریم نواز کی جس طیارے میں پاکستان واپسی ہو رہی ہے،وہ طیارہ پاکستان کی حدود میں داخل ہوچکا ہے←  مزید پڑھیے

بلوچستان: انتخابی ریلی میں بم دھماکے میں سراج رئیسانی سمیت کم از کم 70 افراد ہلاک

بلوچستان کے صوبائی وزیرِ صحت کا کہنا ہے کہ ضلع مستونگ میں ایک انتخابی جلسے پر ہونے والے بم حملے میں صوبائی اسمبلی کے امیدوار سراج رئیسانی سمیت کم از کم 70 افراد ہلاک اور سو سے زیادہ زخمی ہو←  مزید پڑھیے

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بیٹی کے ہمراہ گرفتارکرلیا گیا

سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیتی مریم صفدر کو کرپشن ثابت ہونے پر آج وطن واپسی پر لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔انہیں امیگریشن کے بعد گرفتار کیا گیا، جہاز میں ن لیگ کے 100←  مزید پڑھیے

پیمرا نے نواز شریف کی تقریر براہ راست دکھانے پر پابندی لگادی

پیمرا نے عام انتخابات کی کوریج سے متعلق میڈیا کو انتباہ جاری کرتے ہوئے عدالتوں اور مسلح افواج کے خلاف پروپیگنڈا اور نفرت آمیز مواد نشر کرنے سمیت نواز شریف کی تقاریر براہ راست دکھانے سے گریز کا حکم جاری←  مزید پڑھیے

لاہور: شہبازشریف کی قیادت میں ریلی ائیرپورٹ روانہ

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے بعد آج لاہور پہنچ رہے ہیںجبکہ لاہور سمیت دیگر شہروں سے ان کے استقبال کے لیے قافلے لاہور پہنچ رہے ہیں۔ شہبازشریف کی←  مزید پڑھیے

شاہد خاقان عباسی کو این اے 57 سے الیکشن لڑنے کی اجازت

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف دائردرخواست خارج کرتے ہوئے انہیں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 57 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ جمعے کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور←  مزید پڑھیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ برطانوی حکومت پر برس پڑے

برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے دورے پر آئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ایک انٹرویو کے دوران برطانوی حکومت پر برس پڑے، انہوں نے برطانوی وزیراعظم تھریسامے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بریگزٹ کے معاملے پر تھریسامے کو←  مزید پڑھیے

لاہور اور اسلام آباد میں غیرمعمولی انتظامات، میٹرو بس سروس معطل

لاہور کی مختلف شاہراہوں پر بڑی تعداد میں کنٹینرز رکھ دیے گئے جب کہ شہر بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری لاہور ایئر پورٹ پہنچ گئی جہاں شام سوا 6←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیرکے مختلف علاقوں میں ریلیاں:آج یوم شہدا کشمیرمنایا جا رہا ہے

تیرہ جولائی انیس سواکتیس کو کشمیر کی ڈوگرہ حکومت نے سری نگر میں فائرنگ کرکے بائیس مظلوم کشمیری مسلمانوں کو شہید کردیا تھا، یہ مظلوم کشمیری سری نگر کی جیل کے باہر جمع تھے۔ جہاں قید کشمیری قوم کے مرد←  مزید پڑھیے

شیخ رشید ووٹ کیلئے نان بائی بن گئے

انتخابات ہونے والے ہیں جیتنے کیلئے ووٹ بھی چاہیے، امیدوار ووٹ کیلیے کچھ بھی کرے گا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی نان بائی بن گئے۔ ووٹ کیلئے کچھ بھی کرے گا ،شیخ رشید نان بائی بن گئے۔←  مزید پڑھیے

فیس بک کی ای سی پی کو بڑی پیشکش

فیس بک کے حوالےسے پاکستانی الیکشن میں سرگرم ہوگیا ہے۔ سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ کی انتظامیہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رابطہ کیا اورانتخابات سے متعلق خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش کردی ہے۔ فیس بک انتطامیہ کا←  مزید پڑھیے

مثبت ڈوپ ٹیسٹ: احمد شہزاد کو کتنی سزا ہو سکتی ہے؟

ڈوپ کیس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نوٹس ملنے کے بعد ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد عارضی معطلی کے سبب کسی بھی طرح کی کرکٹ نہیں کھیل سکتے۔ احمد شہزاد کے پاس یہ گنجائش موجود ہے کہ وہ اپنے←  مزید پڑھیے

جاپان:طوفانی بارشیں ، اموات دو سو ہوگئیں

ٹوکیو: جاپان کے مغربی اور وسطی علاقوں میں ہونے والی طوفانی بارشوں سے اموات کی تعداد دو سو سے تجاوز کرچکی ہے۔ کئی افراد اب بھی لاپتا ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ مٹی کے تودے گرنے سے گھروں کو←  مزید پڑھیے