ممیاں بنانے والا ڈھائی ہزار سال پرانا کارخانہ دریافت
جرمنی اور مصر کے ماہرین آثار قدیمہ کی ایک ٹیم نے یہاں پائے جانے والے سب سے بڑے اہرام کے قریب سے ایک ایسا ڈھائی ہزار سال پرانا کارخانہ دریافت کیا ، جہاں ممیاں تیار ہوتی تھیں۔ یونیسکو اس علاقے← مزید پڑھیے
