خبریں    ( صفحہ نمبر 569 )

سندھ ہائیکورٹ نے نثار کھوڑو کو نااہل قراردیدیا

لاڑکانہ (مانیٹر نگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کو نااہل قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائی کورٹ لاڑکانہ سرکٹ بینچ نے پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کی نااہلی سے←  مزید پڑھیے

انتخابی ڈیوٹی پر نہ آنے والا نوکری سے فارغ ہوگا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات 2018 پر انتخابی ڈیوٹی پر نہ آنے والے کو نوکری سے فارغ کر دیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 250 کے ریٹرننگ افسر حلیم احمد نے چیف سیکریٹری سندھ←  مزید پڑھیے

لفظ فاٹا اور پاٹا کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی

پشاور ( مانیٹر نگ ڈیسک)قبائلی علاقوں کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے بعد فاٹا اصلاحات پر کام جاری، خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری دستاویزات میں لفظ فاٹا اور پاٹا کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ خیبر پختونخوا حکومت کی←  مزید پڑھیے

پیوٹن سے دوسری ملاقات کا منتظر ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا کو ’عوام کا دشمن‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے دوسری ملاقات کی جانب دیکھ رہے ہیں۔  انہوں نے میڈیا پر لفظی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا،←  مزید پڑھیے

واشنگٹن :مظاہرین نے امریکی صدر کو غدار قرار دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلسل تین راتوں سے وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کرنے والے انہیں غدار قرار دے رہے ہیں جبکہ ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے روسی صدر کو انتخابات←  مزید پڑھیے

عمران خان جنوبی پنجاب ،بلاول کراچی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرینگے

جوں جوں الیکشن قریب آرہے ہیں، سیاسی جماعتوں کی جانب سے مزید تیزی کے ساتھ پاور شو کا انعقاد کیا جارہا ہے تاکہ عوام کو اپنی جانب مائل کیا جاسکے۔ دوسری جانب  پاکستان تحریک انصاف لاہور کے بعد جنوبی پنجاب←  مزید پڑھیے

سب سُن لیں، حکومت مسلم لیگ ن بنائے گی: شہباز شریف کا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی، لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرنے اور ملک کو ایٹمی قوت بنانے والا ہمارا لیڈر اڈیالہ جیل میں قید ہے۔ شہباز شریف نے دعویٰ کیا کہ سب سُن لیں،←  مزید پڑھیے

مسلم لیگ (ن) آج فیصل آباد میں کارکنان کا لہو گرمائیں گی

پاکستان مسلم لیگ (ن) آج فیصل آباد میں عوامی قوت کا مظاہرہ کرے گی، جلسے سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف خطاب کرینگےتفصیلات کے مطابق جلسہ الفتح اسپورٹس کمپلیکس میں ہوگا، جلسے کے لئے تمام تیاریوں کو حتمی شکل دے←  مزید پڑھیے

ایفیڈرین کیس: حنیف عباسی کی دلائل کیلئے مزید وقت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی کی انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج محمد اکرم خان نے حنیف عباسی کی درخواست پر سماعت کی۔ اس موقع پر ملزم کے وکیل تنویر اقبال نے دلائل کے لیے مزید وقت دینے سے متعلق دلائل دیے جسے←  مزید پڑھیے

سیاسی جماعتوں سے متعلق پینسٹھ تھریسٹس موصول

اسلام آباد: چیئرمین نیکٹا  کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں  سے متعلق پینسٹھ تھریٹس موصول ہوئی ہیں ،خیبرپختونخوااور بلوچستان میں زیادہ تھریٹس ہیں، جو  تقریباً تمام سیاسی جماعتوں کے حوالے سے ہیں۔ چیئرمین نیکٹا  کے مطابق اداروں میں کوآرڈینشن بہتربناکرتھریٹس←  مزید پڑھیے

ہنگوکے3حلقوں میں بھی انتخابی سرگرمیاں عروج پر

پشاور:ہنگو کے 3حلقوں میں بھی انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گی ہیں حلقہ این اے 33 پر 11امیدوار مقابلے میں ہیں ۔ ہنگو میں حلقہ این اے 33 اور پی کے 84 اور پی کے 83 میں انتخابی سرگرمیاں زور←  مزید پڑھیے

پاکستان کو اپنے شہریوں کی بیرون ملک جائیدادوں کی معلومات ملنا شروع

پاکستان کو بیرون ملک جائیدادوں کی معلومات تک رسائی کے اہم ترین معاہدے کے تحت اپنے شہریوں کی بیرون ملک جائیدادوں کی معلومات ملنا شروع ہوگئیں۔بیرون ملک جائیدادوں کی معلومات تک رسائی کے معاہدے (او ای سی ڈی) کے تحت←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ متعارف کرانے جارہا ہے دو زبردست فیچرز

واٹس ایپ اپنی میسجنگ سروس کیلئے  دو نئے فیچرز پر کام کررہی ہے جن میں میوٹ اور مارک ایز ریڈ فیچرز شامل ہیں۔ نئے آنے والے فیچرز کی نشان دہی  حالیہ ہونے والی اپ ڈیٹ میں موجود کوڈ سے ہوئی←  مزید پڑھیے

الیکشن 2018: واٹس ایپ کا پاکستانی صارفین کیلئے اہم پیغام

اسلام آباد: پاکستان میں انتخابات سے چند دن قبل مقبول ترین میسجنگ ایپلیکشن واٹس ایپ نے جعلی اطلاعات کو پھیلنے کی روک تھام اور عوامی شعور اجاگر کرنے کے لیے مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کے لیے واٹس ایپ←  مزید پڑھیے

شمالی قبرص میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 19 افراد ہلاک

شمالی قبرص میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے انیس افراد ہلاک ہو گئے، کشتی میں ایک سو پچاس افراد سوار تھے، حادثے میں پچیس افراد لاپتہ ہوئے ۔کشتی قبرص کے ساحل سے تیس کلومیڑ دور ڈوبی جس میں ایک←  مزید پڑھیے

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

ریاض : سعودی عرب  میں  خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد اب سعودی ایوی ایشن اکیڈمی میں پہلی مرتبہ سعودی خواتین  کو طیارے اُڑانے کی تربیت دی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق آکسفورڈ ایوی ایشن اکیڈمی کے←  مزید پڑھیے

اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لئے گئے

یروشلم: پارلیمنٹ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کو دیئے گئے جنگی اختیارات واپس لے لیے گئے، جس کے بعد اب پوری سیکیورٹی کونسل جنگ کا فیصلہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ میں اختیار پر نظر ثانی اور ترامیم بھی←  مزید پڑھیے

5 لاکھ ٹیکس ادائیگی کا دعویٰ عمران اسماعیل کو مہنگا پڑگیا

ایسا ہی ایک ٹاکرا ہوا کراچی میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے امیدواروں کے درمیان کراچی کے علاقے ڈیفنس میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران جس میں رہائشیوں نے پی ایس 111 کے امیدواروں کو مدعو کیا تھا۔←  مزید پڑھیے

شیر کے نشان والوں کی 25 جولائی کو ضمانتیں ضبط ہوں گی: چوہدری نثار

ٹیکسلا میں پہلے ٹمبر مارکیٹ اور بعد میں نواب آباد میں انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے اپنے مخالفین کو نشانے پر لئے رکھا، ان کا کہنا تھا کہ میرے مخالفین حواس باختہ ہو چکے←  مزید پڑھیے

ہم سے الیکشن چھینا گیا تو سڑکوں پر آئیں گے: حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے کہا کہ ’اگر الیکشن کو ہم سے چھینا گیا تو ہم سڑکوں پر آئیں گے۔ُ مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا کہنا تھا کہ غلطیاں سب سے ہوتی ہیں، تمام اداروں کو مل بیٹھنا چاہیے اور معاشی،←  مزید پڑھیے