خبریں    ( صفحہ نمبر 568 )

دالبندین میں بلوچستان عوامی پارٹی کے دفتر پر دستی بم حملہ،20افراد زخمی

دالبندین:دالبندین میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی )کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملے میں 20 افراد زخمی ہو گئے۔ عام انتخابات میں حصہ لینے والی بلوچستان عوامی پارٹی کو ایک بار پھر دہشتگردی کانشانہ بنایا گیا ہے، دالبندین←  مزید پڑھیے

خود کش حملے میں شہیداکرام اللہ گنڈاپور کی نمازجنازہ ادا،مقدمہ درج

ڈی آئی خان:خود کش حملے میں شہید پاکستان  تحریک انصاف کے امیدوار اکرام اللہ گنڈا پور کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی جبکہ واقعے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔ گزشتہ روزڈیرہ اسماعیل خان میں کلاچی کے علاقے میں خود←  مزید پڑھیے

نواز شریف کے طبی معائنہ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی ہدایت

راولپنڈی:انسپکٹرجنرل (آئی جی )جیل خانہ پنجاب نے  سپرنٹنڈنٹ جیل راولپنڈی کومسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف کےطبی معائنہ کیلئے پمزاسپتال کے ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل←  مزید پڑھیے

عام انتخابات 2018کیلئے انتخابی مہم کا آج آخری روز

اسلام آباد:عام انتخابات 2018کیلئے انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے،آج رات12بجے ملک بھر میں سیاسی جماعتوں کی انتخابی سرگرمیاں  ختم ہوجائیں گی۔ انتخابات 2018کیلئے مہم کا آج فائنل راؤنڈ ہے، آج ملک بھر میں جلسے، ریلیاں اور کارنر میٹنگز←  مزید پڑھیے

عمران خان نے اپنے انتخابی امیدوار کو تھپڑ دے مارا

کرک( مانیٹر نگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے اپنی ہی جماعت کے رہنما شاہد خٹک کو سب کے سامنے تھپڑ دے مارا ۔ کرک میں عمران خان جلسہ گاہ پہنچے تو سٹیج پر چڑھنے کے لیے سیڑھیوں←  مزید پڑھیے

خواتین کوووٹ ڈالنے سے روکنے کی صورت میں 3 سال قید

الیکشن کمیشن پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ جن علاقوں میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکا جائے گا ان علاقوں میں انتخابات کالعدم قرار دیئے جا سکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن خیبر بختونخوا اور بلوچستان نے خواتین کو ووٹ ڈالنے←  مزید پڑھیے

امریکا: کال سینٹر اسکینڈل میں 21 بھارتی شہریوں کو سزا

بھارتی روزنامہ ٹائمز آف انڈیا میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق امریکا میں مقیم بھارتی نوجوانوں نے جعلی کال سینٹر کے ذریعے ہزاروں امریکی شہریوں کو کروڑوں ڈالر سے محروم کردیا تھا۔ امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشن نے←  مزید پڑھیے

اسرائیل اور حماس جنگ بندی پر رضامند

مصر اور اقوام متحدہ کی مداخلت پر حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی از سر نو تجدید ہو گئی ہے ۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپوں کے بعد←  مزید پڑھیے

نوازشریف کو اڈیالہ جیل میں ایئرکنڈیشنر فراہم کرنے کی منظوری

نگران وزیرقانون ضیاء حیدر رضوی کہتے ہیں. ڈاکٹروں نے میڈیکل رپورٹ میں ایئرکنڈیشنر دینے کی سفارش کی، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر میرٹ کے مطابق احکامات جاری کر دیے۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی جانب سے میڈیکل رپورٹ کی روشنی←  مزید پڑھیے

ایفی ڈرین کیس: ٹائمنگ بتا رہی ہے فیصلہ نا انصافی پر مبنی ہے، شہباز شریف

میاں شہباز شریف نےکہا کہ پاکستان کی عدالتوں میں ہزاروں کیس مکمل ثبوتوں کے ساتھ زیر التوا ہیں لیکن مسلم لیگ (ن) کے امیدواران کے مقدمات کے فیصلوں میں خاص تیزی دکھا ئی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ←  مزید پڑھیے

2 بڑی جماعتوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے: رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا نگران حکومت جانبدار ہے جبکہ الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔ رضا ربانی نے سوال اٹھایا کہ بینک ملازمین کو کس←  مزید پڑھیے

نازیبا الفاظ کا استعمال، پرویز خٹک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم

سپیکر ایاز صادق اور مولانا فضل الرحمان کے جوابات بھی مسترد کر دیئے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے کیسز کی سماعت کی۔ سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے وکیل بابر اعوان پیش نہ ہوئے تاہم←  مزید پڑھیے

سانگھڑ اور سیہون میں اے آر اوز کی پوسٹل بیلٹ پیپرز کھولنے کی کوشش، 6 افسران گرفتار

سیکریٹری الیکشن کمیشن نے اے آر اوز کی پوسٹل پیپرز کھولنے کی کوشش کے واقعے پر چیف سیکریٹری سندھ سے رابطہ کرلیا ۔ نگران وزیر اعلیٰ سندھ نے سیہون کے حلقے پی ایس 80 پر پوسٹل بیلٹ پیپرز کھولنے کا←  مزید پڑھیے

سی پیک پاکستانی آئندہ حکومت کی بھی ترجیح

پاکستان میں آئندہ انتخابات کے بعد چین پاکستان اقتصادی راہداری سی پیک منصوبے عوام کی وسیع تر حمایت کے ساتھ مثبت طریقے سے آگے بڑھتے رہیں گے، انتخابات کے بعد تشکیل پانے والی نئی حکومت  کیلئے بھی سی پیک منصوبے←  مزید پڑھیے

بجلی پر 7روپے سے زائد سیلز ٹیکس کی وصولی بند

لاہورہائیکورٹ نے سٹیل سیکٹر ملز کے بجلی کے بلوں پر 7 روپے فی یونٹ سے زائد سیلز ٹیکس کی وصولی روک دی، عدالت نے ایف بی آر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس←  مزید پڑھیے

کے پی ہاؤس میں چائے پر اخراجات کی تحقیقات کا آغاز

خیبر پختونخواہ ہاؤس اسلام آباد میں ایک وقت کی چائے پر دو لاکھ روپے کے اخراجات کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ کے پی کے کی نگران حکومت کی جانب سے معاملے کی تحقیقات←  مزید پڑھیے

کشمیر میں 30پاکستانی اور سعودی چینلز پر پابندی عائد

مقبوضہ کمشیر میں گورنر انتظامیہ نے مرکزی وزارت داخلہ کی ہدایت پر کشمیر وادی میں30 پاکستانی اور سعودی چینلز کی نشریات پر مکمل پابندی عائد کرنے کے احکامات صادر کئے گئے حکم نامے پر عمل درآمد کرنے کیلئے ریاستی محکمہ←  مزید پڑھیے

تنازعہ کشمیر پر یورپین پارلیمنٹ کی رپورٹ جاری

یورپین پارلیمنٹ نے تنازعہ کشمیر کی ستر سالہ تاریخ ، جنوبی ایشیائ پر اسکے منفی اثرات ، اقوام متحدہ کی کشمیر بارے قرار دادوں ، بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے کشمیری عوام کی جدوجہد اور انسانی حقوق کی پامالیوںکے بار←  مزید پڑھیے

شمالی کوریا، ہر دس میں سے ایک انسان غلامی پر مجبور

جدید غلامی کے عالمی انڈیکس کا اجرائ کر دیا گیا ہے۔ اس انڈیکس کے مطابق کمیونسٹ ملک شمالی کوریا میں ہر دس میں سے ایک شخص جدید غلامی کے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ رپورٹ←  مزید پڑھیے

اسرائیل کو یہودی ریاست قرار دینے کا قانون منظور

اسرائیلی پارلیمنٹ نے ملک کو یہودی ریاست قرار دینے کا قانون منظور کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے ملک کو یہودیوں کی قومی ریاست بنانے کا متنازع بل منظور کرلیا۔ بل کے حق میں 62 جبکہ←  مزید پڑھیے