خبریں    ( صفحہ نمبر 566 )

الیکشن ڈیوٹی کی انجام دہی پر مامور گاڑی کو حادثہ، 5 فوجی جوان شہید

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 12 میں انتخابی سامان کی ترسیل کے بعد واپسی←  مزید پڑھیے

کشمیر بنیادی مسئلہ ہے،بھارت سے مل کر حل کرنا چاہتے ہیں ،عمران خان کا قوم سے خطاب

الیکشن کے ابھی تک کے آنے والے نتائج سے پی ٹی آئی کو باقی جماعتوں پر واضح برتری ہے۔۔۔ عمران خان نے الیکشن کے نتائج آنے کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  احتساب مجھ سے شروع ہوگابعد←  مزید پڑھیے

ہم کوئی سیاسی انتقامی کارروائی نہیں کریں گے،عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ نیا پاکستان بنانے کا خواب پورا کرنے کا موقع ملا ہے اور ہماری حکومت میں کسی کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی نہیں ہوگی۔ عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد پاکستان تحریک←  مزید پڑھیے

جمائما کا عمران خان کے نام پیغام

الیکشن کے رزلٹ موصول ہونے پر جمائمانے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے عمران خان کو مبارکباد دی،اور کہا کہ 22 سال کی انتھک محنت اور جدو جہد کے بعد بالآخر میرے بیٹو ں کے والد پاکستان کے اگلے وزیراعظم ہیں←  مزید پڑھیے

الیکشن نظام میں کوئی خرابی نہیں ،پی ٹی آئی

پی ٹی آئی رہ نما اسد عمر کا کہناہےکہ عمران خان کی لیڈر شپ میں قوم پر دنیا فخر کرے گی، نتائج سے متعلق اعتراضات پر انہوں نے کہا کہ ن لیگ چار ڈبے کھلوانا چاہتی ہے یا آٹھ الیکشن←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کی برتری اور سٹاک ایکسچینج کی صورتحال

عام انتخابات 2018 میں پاکستان تحریک انصاف کی واضح برتری کا اثر پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی پڑا جہاں خریداری کی لہر دیکھنے میں آئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان ہے ۔اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا←  مزید پڑھیے

عام انتخابات،سونامی سب کوبہا لے گیا، بڑے بڑے برج الٹ گئے

غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی 119 جبکہ مسلم لیگ ن  کو 61 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔  پیپلز پارٹی کو قومی اسمبلی کی 40، متحدہ مجلس عمل کو 8، ایم کیو←  مزید پڑھیے

الیکشن کے دوران فورسز ان ایکشن، خلاف ورزی پر درجنوں گرفتار

انتخابات کے دوران ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز اِن ایکشن ہیں، مختلف شہروں سے پولنگ کو نقصان پہنچانے کی کوشش پر درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ انتخابی عمل کو متنازع بنانے کی کوشش  قانون نافذ کرنے والے اداروں نے←  مزید پڑھیے

پاکستانی الیکشن پر بھارتی پراپیگنڈا مسترد

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ انتخابات دو ہزار اٹھارہ میں بھارتی میڈیا زہر فشانی بند کرے اور اپنے داخلی مسائل پر توجہ دے۔ انتخابات جمہوری عمل کا حصہ ہیں اور انتخابی عمل سے حکمرانی پر فائض ہونے والوں کو←  مزید پڑھیے

عمران خان کی متوقع جیت پر بھارتی میڈیا کا ماتم

کراچی : پوری دنیا کے میڈیا کی نظریں اس وقت پاکستانی انتخابات کی جانب ہیں لیکن بھارتی میڈیا کی جانب سے عمران خان کے خلاف پروپیگنڈا ابھی سے شروع ہو گیا ہے ۔ بھارتی میڈیا رو رہا ہے کہ عمران←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی نے بھی عام انتخابات کی شفافیت پر تحفظات ظاہر کردیے

رہنما پیپلز پارٹی رضا ربانی اور شیری رحمان نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن اور نگران حکومت شفاف انتخابات کرانے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی۔ رضا ربانی نے کہا کہ لیاری میں بھی پیپلزپارٹی کے←  مزید پڑھیے

ن لیگ نے الیکشن 2018 کے نتائج مسترد کردیے

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہ ہم نے پاکستان کا مفاد سامنے رکھتے ہوئے تحمل سے کام لیا۔ان کا کہنا تھا کہ پولنگ بعد کی صورت حال اپنے سیاسی کریئر میں نہیں دیکھی، ووٹرز کی توہین ناقابل←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے اعتراضات مسترد کر دیے

سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے فارم 45 کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی کو شکایت ہے تو آگاہ کیا جائے اس کا آزالہ کیا جائے گا۔ بابر یعقوب کا میڈیا←  مزید پڑھیے

اے این پی کے غلام احمد بلور نے شکست تسلیم کرلی

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور نے انتخابات 2018 میں خیبر پختونخوا میں  شکست قبول کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جمہوری آدمی ہیں اور شکست کو تسلیم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نتائج سےثابت←  مزید پڑھیے

آج ہونے والے انتخابات سے قبل ہی جیتنے والا امیدوار

 آج ہونے والے عام انتخابات میں ایک امیدوار ایسا بھی ہے جو انتخابات سے پہلے ہی کامیاب ہوچکا ہے۔ سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 6 میر شبیر بجارانی پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔ پورے پاکستان میں الیکشن سے←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن نے جعلی ووٹ پکڑنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جعلی ووٹ پکڑنے کا طریقہ کار ڈھونڈ لیا، جسے ٹینڈر ووٹ کے ذریعے روکا جاسکے گا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے اس مرتبہ ووٹرز کو ٹینڈر ووٹ کی سہولت دی گئی ہے، یعنی اگر آپ ووٹ←  مزید پڑھیے

ملکی سیاست میں فنکار بھی اپنی قسمت آزمائیں گے

الیکشن 2018 پاکستانی سیاست میں نہایت اہم الیکشن ثابت ہورہے ہیں اس بارسیاستدانوں اور عام عوام کے ساتھ اداکار بھی بے حد پرجوش ہیں اور بڑھ چڑھ کر انتخابی مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔شوبز انڈسٹری سے وابستہ افرادسیاست اور←  مزید پڑھیے

کوئٹہ،مشرقی بائی پاس کے قریب دھماکا ، 10افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس کے قریب دھماکا ہوا ہے جس سے 10 افراد جاں بحق جبکہ  متعدد افراد زخمی ہوگئے،  یہ دھماکہ پولنگ کے دوران ہوا۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دئیے گئے ہیں ، سکیورٹی فورسز نے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں انتخابات کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں: امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ پاکستان میں لاکھوں شہری عام انتخابات میں ووٹ کاسٹ کریں گے، ہم تمام پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ پر امن طریقے سے←  مزید پڑھیے

نوشہرہ: تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، دھماکا خیز مواد برآمد

نوشہرہ :نوشہرہ پولیس نے پبی میں کامیاب کاروائی کر تے ہو ئےتخریب کاری کا بڑا منصو بہ ناکام بنا دیا۔ کارروائی کےدوران72 مارٹرگولے برآمد،11مشتبہ افراد گرفتار کرلیے گئے۔ نوشہرہ پولیس نے حفیہ اطلاع پر پبی میں کامیاب کاروائی کر تے←  مزید پڑھیے