بلاول بھٹو نے انتخابات 2018کے نتائج کومسترد کردیا
کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے انتخابات 2018کےنتائج کومسترد کردیا۔ کرا چی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی انتخابات کو مسترد کرتی ہے، انتخابات صاف و شفاف نہیں← مزید پڑھیے
