اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے قصور زینب قتل کیس کے مجرم عمران کی رحم کی اپیل پر جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔ معصوم زینب کو اپنی حوس کا نشانہ بنانے والے مجرم عمران کی رحم کی اپیل← مزید پڑھیے
چاند کے مختلف روپ دیکھنے کا شوق رکھنے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری، رواں صدی کا طویل ترین بلڈ مون ستائیس جولائی کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق رواں صدی کا یہ طویل ترین بلڈ مون ایک گھنٹہ تنتالیس منٹ← مزید پڑھیے
اسلام آباد( مانیٹر نگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان ای سی پی کے مطابق عام انتخابات کے انعقاد پر 21 ارب روپے سے زائد کے اخراجات آئیں گے۔ عام انتخابات 2018، پاکستانی تاریخ کے مہنگے ترین الیکشن قرار، 2013 کی نسبت← مزید پڑھیے
لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک)جسٹس طاہرہ صفدر بلوچستان ہائی کورٹ کی اگلی چیف جسٹس نامزد کردی گئی ہیں، پاکستان کی تاریخ میں پہلی کسی ہائی کورٹ کی چیف جسٹس خاتون ہوں گی ۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے← مزید پڑھیے
گزشتہ چند ماہ کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر ہر روز نئی بلند ترین سطح پر دیکھا جارہا ہے۔ پیر کے روز بھی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر← مزید پڑھیے
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کامران ٹیسوری نے تمام حلقوں سے دستبر داری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے نظریے سے نہیں، آٹھ کے ٹولے سے اختلاف ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں← مزید پڑھیے
وائٹ ہاؤس نے اس سلسلے میں انٹیلیجنس، قانون فافذ کرنے والے ادارے اور قومی سلامتی کے سابق سربراہان کے نام جاری کیے ہیں۔ پریس سیکریٹری سارہ سینڈرز کا کہنا تھا کہ ان افراد نے اپنے ملازمتوں سے سیاسی فائدے اٹھائے← مزید پڑھیے
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مشرقی ایشیائی ملک ویتنام میں سمندری طوفان سون تنھ کے باعث موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی ہے۔ ایک لاکھ ہیکٹر پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں← مزید پڑھیے
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا. کہ 23 اگست 2016 کی پالیسی کے تحت ایم کیو ایم پاکستان کو بچایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ آج کا جلسہ 1986 کی ایم کیو← مزید پڑھیے
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے انتہائی حساس، حساس اور نارمل پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات جاری کردیں الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں 48 ہزار 257 میں سے 5 ہزار 487 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس ہیں جب کہ 15← مزید پڑھیے
پشاور:پشاور میں بچوں کی لڑائی کے دوران گولیاں چل گئیں،فائرنگ سے 7افراد جاں بحق اور 2زخمی ہوئے۔ مرنے والوں میں سے چھ کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ بچوں کی لڑائی خونی تصادم کا سبب بن گئی، پشاور میں← مزید پڑھیے
لاہور:پنجاب میں ایک لاکھ سے زائد پاک فوج کے جوان اور ڈیڑھ لاکھ سے زائد پولیس اہلکار پولنگ اسٹیشنز پر تعینات ہوں گے، حساس پولنگ اسٹیشنز پر اضافی نفری کے ساتھ کنٹرول روم بھی مانیٹر کیا جائےگا۔ ملک بھر میں← مزید پڑھیے
اسلام آباد:انتخابات 2018میں ملک بھر کے ووٹرز کی تعداد 10کروڑ 59لاکھ55ہزار تک پہنچ گئی۔ ملک بھر کے 10کروڑ 59لاکھ 55ہزار ووٹرز25جولائی کو حق رائے دہی کے ذریعے بہتر امیدوار کا انتخاب کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ،انتخابات 2018میں مرد← مزید پڑھیے
اسلام آباد:انتخابات 2018کیلئے ملک بھر میں 85ہزار 307پولنگ اسٹیشنز قائم کردیئے گئے جبکہ 20ہزار 789پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق گزشتہ انتخابات کی نسبت ملک میں مجموعی پولنگ اسٹیشنز کی تعداد میں 15ہزار کا اضافہ← مزید پڑھیے
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے،مرکزی کنٹرول روم بھی قائم کردیا گیا۔ تیر سنبھالے گا کمان؟یا بلا مارے گا میدان؟شیر کی ہوگی دھاڑ؟یا پتنگ بھرے گی اڑان؟فیصلہ کل ہوجائےگا؟ ۔ انتخابات کے انتظامات مکمل← مزید پڑھیے
اسلام آباد:انتخابات 2018میں صرف آج کا دن باقی رہ گیا ہے، انتخابی مہم ختم ہوگئی، اب جلسے،جلوس، ریلیاں اور کارنر میٹنگ نہیں ہوگی، ورنہ امیدوار کو جیل کی ہوا کھانا ہوگی۔ ہوشیار خبردار!انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیااب نہ چلے← مزید پڑھیے
امریکی اور ایرانی صدور میں لفظی جنگ شروع ہوگئی، حسن روحانی کے بیان کے بعد امریکی صدر میدان میں آگئے۔ ٹوئیٹ میں ایرانی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ آئندہ کبھی بھی امریکا کو دھمکی نہ دیں یا ایسے← مزید پڑھیے
این اے 60 سے امیدوار شیخ رشید نے سردار عبدالرزاق ایڈووکیٹ کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا کہ امیدوار کو سزا ہونے پر الیکشن ملتوی نہیں ہوسکتا۔ درخواست میں کہا← مزید پڑھیے
عام انتخابات 2018 کے لیے پولنگ کے بعد کون سا ووٹ گنتی میں شامل اور کونسا خارج ہوگا، الیکشن کمیشن نے واضح کردیا الیکشن کمیشن کے مطابق آفیشل کوڈ مارک اور اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر کے دستخط کے بغیر بیلٹ پیپر← مزید پڑھیے
سیہون:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن کو متنازع بنایا جارہا ہے، کمزور جمہوریت بھی آمریت سے بہتر ہے۔ بلاول بھٹو زرداری سندھ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، ہیلی کاپٹر کے ذریعے سیہون← مزید پڑھیے