خبریں    ( صفحہ نمبر 570 )

کراچی: تحریک انصاف کے انتخابی دفتر پر فائرنگ، ایک کارکن زخمی

فائرنگ کا واقعہ قائد آباد میں داؤد چورنگی کے قریب پیش آیا جس کے بعد ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے تحریک انصاف کے کارکن رحمت علی کو اسپتال منتقل←  مزید پڑھیے

اسلام آباد:ایم ایم اے کے انتخابی کیمپ پر پولیس کی ہوائی فائرنگ

اسلام آباد:اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹین میں متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے)کے انتخابی کیمپ پر پولیس نے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے انتخابی کیمپ کو بند کر دیا۔ اسلام آباد کے جی ٹین سیکٹر میں متحدہ مجلس عمل کے←  مزید پڑھیے

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان آج الیکشن کمیشن میں طلب

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان تحریک انصاف  کے چیئرمین عمران خان کو آج طلب کرلیا۔ انتخابی مہم کے دوران نازیبا زبان استعمال کرنے کے الزام پر الیکشن کمیشن نے پی ٹی←  مزید پڑھیے

ورلڈ کپ فائنل میچ : میدان میں گھسنے والوں کو بڑی سزا سنادی گئی

ماسکو: ورلڈ کپ فائنل میچ کے دوران میدان میں گھس کر احتجاج کرنے والے 4 افراد کو 15 دن جیل کی سزا سنا دی گئی ہے، جبکہ یہ افراد اگلے 3 سال کسی بھی کھیلوں کے مقابلے کے لیے اسٹیڈیم←  مزید پڑھیے

ججز عدلیہ کا وقاربچانے کیلئے خاموشی توڑیں،جسٹس شوکت عزیز صدیقی

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے لاپتہ افراد کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ ججز عدلیہ کا وقاربچانے کیلئے خاموشی توڑیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں ایجنسی کا←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ نے کشمیر رپورٹ پر بھارتی الزامات مسترد کردیئے،دفترخارجہ

اسلام آباد :دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ نے کشمیر رپورٹ پر بھارتی الزامات مسترد کردیئے ہیں۔ پاکستان کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے متعلق بھارت کی طرف←  مزید پڑھیے

نواز شریف اور مریم نواز سے اڈیالہ جیل میں آج ملاقات کا دن

اسلام آباد:ایون فیلڈ ریفرنس میں سزایافتہ مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف اوران کی صاحبزادی مریم نواز سے اڈیالہ جیل میں آج ملاقات کا دن ہے۔ ذرائع کے مطابق ،سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نوز کا آج اڈیالہ جیل میں←  مزید پڑھیے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے، کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 1000 پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 1000 پوائنٹس کے←  مزید پڑھیے

عالمی شہرت یافتہ گلوکارمہدی حسن کوگوگل کا خراج تحسین

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن اور ویب سروس گوگل نے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور شہنشاہِ غزل مہدی حسن خان کو ان کے یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے خوبصورت ڈوڈل تیار کیا ہے۔←  مزید پڑھیے

نواز ، مریم کا استقبال کیوں نہیں کیا گیا ، اندرونی کہانی سامنے آگئی

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے 12جولائی سے دو روز پہلے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا ریلی کے ذریعے ایئر پورٹ  پر استقبال نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔  تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے←  مزید پڑھیے

کراچی ،امیدواروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی،2 دہشتگرد گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون سے ایم کیو ایم لندن جنوبی افریقا نیٹ ورک کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق  پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن جنوبی افریقا←  مزید پڑھیے

عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس ،پاکستان نے جواب جمع کرادیا

بھارتی دہشتگرد کلبھوشن سنگھ یادیو کے معاملے پر پاکستان نے عالمی عدالتِ انصاف میں اپنا جواب جمع کرا دیا ہے جس میں مودی سرکار کے تمام اعتراضات کو مسترد کر دیا گیا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی دہشتگرد کلبھوشن سنگھ←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس کے ہنزہ میں علاقائی رقص کی ویڈیو وائرل

چیف جسٹس ثاقب نثار 5 روزہ نجی دورے پر گلگت بلتستان میں موجود ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے ہنزہ میں مقامی روایتی رقص کی تقریب میں شرکت کی اور رقص بھی کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل←  مزید پڑھیے

نواز شریف کا جیل ٹرائل: نگراں حکومت کا فیصلے پر نظرثانی کا امکان

گراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس کے لیے 9 نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا گیا ہے جب کہ ایجنڈے میں نواز شریف کے جیل ٹرائل سے متعلق وزارت قانون و انصاف کا نوٹی←  مزید پڑھیے

نواز شریف کیخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر دونوں ریفرنسز کی سماعت کریں گے۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث پیش نہیں ہوئے تھے جن کی جگہ معاون وکیل پیش ہوئے، اس موقع←  مزید پڑھیے

آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس تحقیقات کیس کی 12 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ مقدمے میں ملوث شامل تمام نام ای سی ایل میں ڈالنے کا تاثر غلط ہے، جعلی←  مزید پڑھیے

الیکشن میں 7 روز باقی: سیاسی جماعتوں نے آج مختلف شہروں میں پنڈال سجا لیے

الیکشن میں 7 روز باقی رہ گئے اور تمام سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم بھی عروج پر پہنچ گئی، اسی سلسلے میں مختلف شہروں میں پنڈال بھی سجا دیے گئے ہیں تحریک انصاف آج لاہور کے علاقے شاہدرہ، ملتان اور←  مزید پڑھیے

پولیس افسر کا اپنے خلاف ہی مقدمہ درج

 بھارت میں ایک پولیس افسر نے جرائم روکنے میں ناکامی پر اپنے ہی خلاف ہی مقدمہ درج کرا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں ایس ایچ او نے تھانے کی حدود میں جانوروں کی←  مزید پڑھیے

چین میں زرد دریا کا سمندر سے ملاپ

چین سے منظر عام پر آنیوالا ایک انوکھا نظارہ آج کل توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ جس میں مشہور چینی زرد دریا کا پانی سمندر میں ملتا دکھائی دے رہا ہے۔ قدرتی طور پر ترتیب پانے والا یہ نظارہ←  مزید پڑھیے

بھارتی ریاست میں پہلی بارخواجہ سرا جج مقرر

بھارتی ریاست آسام میں پہلی بار ایک خواجہ سرا کو جج مقرر کر دیا گیا ۔ جج سواتی بدھان بارو نے مقدمات کی سماعت بھی کی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں پہلی بار ایک خواجہ سرا←  مزید پڑھیے