سری دیوی کی موت حادثاتی نہیں قتل تھا،سابق اسسٹنٹ کمشنر دہلی
سابق اسسٹنٹ کمشنر دہلی وید بھوشن نے دعوی کیا ہے کہ معروف اداکارہ سری دیوی کو باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے قتل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق پولیس افسر وید بھوشن نے ایک پریس کانفرنس میں انکشاف← مزید پڑھیے
