نواز کا بیان غلط رپورٹ کیا گیا،وزیراعظم
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ غلط رپورٹنگ سے شروع ہونے والا نواز شریف کے بیان کا معاملہ اب ختم ہونا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نواز شریف کے انٹرویو میں← مزید پڑھیے
