خبریں    ( صفحہ نمبر 596 )

چمپینزی کا بستر انسانوں سے زیادہ صاف ستھرا

حالیہ ریسرچ میں دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے کہ چمپینزی کا بستر انسانوں کے بستر سے زیادہ صاف ستھرا ہوتا ہے۔ تنزانیہ میں ہونے والی نئی ریسرچ میں سائنسدانوں نے کہا کہ جانور اپنے لئے درخت کے پتوں اور پیڑ←  مزید پڑھیے

ایسا کتا جس کیلئے رقم درختوں پر لگتی ہے

کولمبیا  کہا جاتا ہے کہ پیسے درختوں پر نہیں اگتے لیکن کولمبیا میں ایک کتا ایسا ہے جس کےلئے رقم درختوں پر اگتی ہے اور وہ پتوں کے ذریعے اپنے من پسند بسکٹ خریدتا ہے۔ کئی روز تک اس کتے←  مزید پڑھیے

کس نے کیا چین کے نقشے سے تائیوان اور جنوبی تبت غائب

امریکہ کی مشہور خوردہ فروش کمپنی جو زیادہ تر ملبوسات تیار کرتی ہے۔  چینی کمپنی کے آرڈر پر ٹی شرٹس کی پرنٹنگ کا کام شروع کیا تھا مگر جب وہ شرٹس سامنے آئیں تو ان میں اتنی فاش غلطیاں تھیں←  مزید پڑھیے

ای-سگریٹ پھٹنے کی وجہ سے ایک شخص جاں بحق

امریکی ریاست فلوریڈا میں ویپ پین کے پھٹنےسےسر پر چوٹ لگنے کے سبب ایک شخص کی موت واقع ہوگئی۔ فلوریڈا کے علاقے سینٹ پیٹرزبرگ  سے تعلق رکھنے والے ٹالمیج ڈی ایلیا ویپ پین سے جاں بحق ہونے والے پہلے شخص←  مزید پڑھیے

پراسرار جاپانی گڑیا۔۔بال اور دانت انسان کی مانند

جاپان کے طول و عرض میں ایک گڑیا اوکائیکو کے چرچے ہیں جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کے بال عین انسانوں کی طرح بڑھتے ہیں۔ اوکائیکو کا ایک اور نام ہے جسے ہوکائیڈو کی آسیب زدہ←  مزید پڑھیے

اس صدی کا طویل ترین چاند گرہن کب ہوگا؟

گزشتہ برس ہونے والا سورج گرہن دنیا بھر میں ایک بڑے تہوار کے طور پر منایا گیا تھا۔ ہرکوئی بشمول امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے، اس کو دیکھنے کیلئے بے تاب تھا۔ آئندہ ہونے والا چاند گرہن گزشتہ کسی چاند←  مزید پڑھیے

اپنی مرضی کے خواب دیکھنا اب ہوا ممکن

بہت سے افراد کویہ تجربہ  ہوا ہوگا کہ وہ کوئی خواب دیکھ رہے ہیں اور انہیں اس کا احساس بھی ہو رہا ہو۔ اس حالت کو خوابِ ساطِع (lucid dreaming) کہا جاتا ہے۔ اس حالت میں دکھائی دینے والے خواب←  مزید پڑھیے

سامنے والے شخص کا دماغ پڑھنا سیکھیں

سامنے والے شخص کے دماغ میں کیا چل رہا ہے اور وہ کیا چاہتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے باڈی لینگویج یا جسمانی زبان کو سمجھنا بہترین طریقہ ہے۔ ہم میں سے کون نہیں چاہے گا کہ وہ دوسرے لوگوں←  مزید پڑھیے

پانی میں گرنے سے برف کے چٹخنے کی آواز کیوں آتی ہے؟

آپ نے مشاہدہ کیا ہو گا کہ برف کے ٹکڑے فریج میں سے نکالنے کے فوری بعد پانی یا مشروب میں ڈال دیئے جائیں تو وہ چٹخ کر ٹوٹ جاتے ہیں۔  لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اب ایک ماہر نے←  مزید پڑھیے

سعودیہ عرب میں تین سو ڈرونز کے ساتھ آسمان پر رمضان مبارک لکھے جانے کا دلکش نظارہ دیکھیے

امریکی سامراجیت اور اسرائیلی صہیونیت کی طرف سے مظلوم فلسطینیوں کا منظم قتلِ عام دنیا بھر کی حکومتوں اور عالمی اداروں پر سوالیہ نشان ہے نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن, ہوم بیسڈ وومن ورکرز فیڈریشن/ انقلابی آدرش فرنٹ کراچی

( پ ر ) ’’ نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن ‘‘(NTUF)کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری ناصر منصور ،’’ہوم بیسڈ وومن ورکرز فیڈریشن ‘‘(HBWWF)کی مرکزی جنرل سیکریٹری زہرا خان اور ’’ انقلابی آدرش فرنٹ ‘‘ کے رہنما مشتاق علی شان نے اپنے←  مزید پڑھیے

قذافی مخالف لیڈر کے اغوا میں برطانوی خفیہ ادارے کا کردار، وزیراعظم تھریسامے نے اعتراف کرتے ہوئے غیر مشروط معافی مانگ لی۔

(فرید قریشی) لیبیا میں کرنل معمر قذافی کے اقتدار کا سورج غروب ہونے کے بعد سرکاری کاغذات میں یہ انکشاف ہوا کہ قذافی مخالف رہنما عبدالحکیم بلہج اور ان کی اہلیہ کو 2004 میں برطانوی خفیہ ادارے ایم آئی سکس←  مزید پڑھیے

پھلوں میں چھُپاخواتین کیلئے زبردست فائدہ

خواتین بڑھتی عمر اور ڈھلتی جِلد کو چُھپانے کیلئے مہنگی کریموں کو خریدنا چھوڑ دیں کیوں کہ ان کے جوان دِکھنے کاراز پھلوں میں پوشیدہ ہے۔ سائنس دانوں کو معلوم ہوا ہے کہ وہ خواتین جن کی غذا میں تازہ←  مزید پڑھیے

پندرہ سیکنڈ میں مدافعتی نظام مضبوط بنانے کا طریقہ

ڈاکٹرز کے مطابق نزلہ و زکام میں انسان کا مدافعتی نظام کمزور ہوجاتا ہے، اس دوران ہونے والی بیماری یا کسی قسم کی چوٹ زیادہ عرصے تک برقرار رہ سکتی ہے۔ ایسے میں ضروری ہے کہ آپ اپنے مدافعتی نظام←  مزید پڑھیے

ٹماٹر کا استعمال کینسر سے بچانے میں مددگار

سبزیوں اور پھلوں کو اپنی خوراک کا حصہ بنانے سے جہاں انسانی صحت پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں وہیں ان کے ایسے فوائد بھی ہیں جن سے ہم آج تک لاعلم ہیں لیکن انہیں ہم روزانہ یا کم از←  مزید پڑھیے

مسوڑھوں میں سوجن کی بڑی وجہ نکوٹین وکیفین کا غیرضروری استعمال

مسوڑھوں میں سوجن اور درد ایک ایسا مسئلہ ہے جو کسی کو بھی پریشان کر سکتا ہے ۔ عام طور پر دانتوں کے زیادہ تر مسائل معدے کی خرابی اور بڑھی ہوئی تیزابیت کے نتیجے میں رونما ہوتے ہیں ۔←  مزید پڑھیے

اپنے دفاع میں ماہر ذہین ترین آکٹوپس

آکٹوپس کو خالص اردو میں اخبوط یا ہشت بازو بھی کہتے ہیں۔ یہ اپنے دفاع میں ماہر ہوتے ہیں۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ دنیا کے چند ذہین ترین جانداروں میں سے ایک ہیں ۔ آکٹوپس نے اپنی ذہانت←  مزید پڑھیے

کلین شیو یا داڑھی والے مرد زیادہ پرکشش

داڑھی مرد کی شخصیت کو منفرد بنانے وال اایک اہم تحفہ مانا جاتاہے جسے کئی سالوں سے فیشن کی روز بدلتی دنیا میں بھی تسلیم کیا جانے لگا ہے۔ سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق کلین←  مزید پڑھیے

رمضان کی آمد، طویل اور مختصر ترین روزہ کس ملک میں ہو گا؟

ماہ رمضان کی آمد آمد ہے، چاند نظر آنے والا ہے اور دنیا بھر کے مسلمان رمضان کے منتظر ہیں، دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے میں بسنے والے مسلمان روزے سے ہوں گے، گرین لینڈ والے سب سے←  مزید پڑھیے

یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیاکی قیمتوں میں کمی

وزیرمملکت صنعت و پیداوار سردار ارشد خان لغاری نے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز پر ایک ہزار اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کی ہے، کھانے پینے کی 19اشیائ پر سبسڈی دی گئی ہے،ماہ رمضان میں ایک ارب 73کروڑ روپے←  مزید پڑھیے