خبریں    ( صفحہ نمبر 641 )

لڑکیاں شادی کے لیے کن مردوں کو منتخب کرتی ہیں؟ تحقیق

لندن: برطانوی ماہرین کی انتہائی اہم اور دلچسپ تحقیق میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ خواتین مستقبل میں اپنا شریک حیات اُسے منتخب کرتی ہیں جس کی عادات اور شکل والد یا بھائی سے مماثلث رکھتی ہو۔ یہ بحث←  مزید پڑھیے

ناسا میں 35 سال سے خدمات سر انجام دینے والا پاکستانی سائنسدان

بچپن سے مجھے رات کی تاریکی میں آسمان پر جھلملاتے ان گنت ستارے اور کٹورا سا چاند اپنے سحر میں جکڑتے آئے ہیں، بہت چھوٹی عمر میں آسمان کی ان بے کراں وسعتوں سے بننے والا میرا یہ تعلق بتدریج←  مزید پڑھیے

جنوری 31‘ چاند کے ساتھ کیا ہونے جارہا ہے؟

آسمان پر دمکتا یہ کٹورا سا چاند ہمیشہ سےمیری خصوصی توجہ کا مرکز رہا ہے جو دیگر سیاروں اور ستاروں کی نسبت ہم سے زیادہ قریب ہے ،اتنا قریب کہ ہم صرف سادہ آنکھ سے اسے دیکھ سکتے ہیں بلکہ←  مزید پڑھیے

ناقص دودھ: چیف جسٹس کا دودھ فروخت کرنیوالی چار کمپنیوں کو بند کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ناقص دودھ کی فروخت سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت پر کراچی اور حیدرآباد میں فروخت کیے جانے والے دودھ←  مزید پڑھیے

صدر ممنون نے سب سے بڑی’ آن لائن اردو لغت‘ کاباضابطہ افتتاح کردیا

جلدوں پر مشتمل اردو ڈکشنری بورڈ کی اس لغت کا مفت آن لائن ورژن دنیا بھر میں اردو کے مداحوں کے لیے خوش خبری ہے۔ تفصیلات کے مطابق 22 جنوری 2018 کو ایوانِ صدر میں ہونےو الی ایک پروقار تقریب←  مزید پڑھیے

جرمنی میں اسلام کے کٹر دشمن کا قبول اسلام

اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جرمنی کی سیاسی جماعتی اے ایف ڈی سے تعلق رکھنے والے اہم سیاستداں آرتھر واگنر کے قبول اسلام سے ہلچل‘ پارٹی سے استعفیٰ دیا۔ برلن۔ جرمنی میں اسلام اور مسلمانوں کے ایک کٹر مخالف اور←  مزید پڑھیے

فرانسیسی پارلیمنٹ میں ’غلطی کرنے کا حق‘ نامی قانون منظور

پہلی غلطی ہے، جاؤ معاف کیا ۔ فرانسیسی پارلیمنٹ نے ’غلطی کرنے کا حق‘ نامی قانون پاس کر دیا۔ قانون کے تحت نادانستہ ہونے والی پہلی غلطی پر سزا نہیں دی جائے گی تاہم یہ قانون عوامی صحت سمیت کچھ←  مزید پڑھیے

فلپائن:آتش فشاں پھٹنے سے 70ہزار لوگ نقل مکانی پر مجبور

ریسکیو ورکر نے بتایا ہے کہ 70ہزارلگ بھگ لوگ آتش فشاں سے نکلنے والے لاوے سے بچنے کےلیے اسکولوں اور دیگر عمارتوں میں رہنے پر مجبور ہے۔ آتش فشاں پرنظررکھنے والے ادارے نے پیر کو آتش فشاں پھٹنے سے خبردارکیاتھا←  مزید پڑھیے

150 سے زائد بچیوں سے زیادتی کا الزام، مجرم کو 175 سال قید کی سزا

جج روز میری نے 150 سے زائد متاثرین کی شکایات پر ہفتہ بھر سے زائد چلنے والی سماعت کے دوران فیصلہ سناتے ہوئے لاری نصر سے کہا کہ ’میں نے تمہاری موت کے وارنٹ پر دستخط کردیئے ہیں‘۔ انہوں نے←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کی درخواست پر پیر حمید الدین سیالوی نے احتجاجی تحریک ختم کردی

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے پیر خواجہ حمید الدین سیالوی سے ملاقات کی، راولپنڈی سے پیر ریاض الدین  اور تونسہ شریف سے پیر مدثر تونسوی سمیت داتا دربار لاہور کے خطیب رمضان سیالوی بھی ملاقات میں موجود تھے۔ شہبازشریف نے پیر←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے 24 منرل واٹر کمپنیوں کے پانی کی فروخت پر پابندی لگا دی

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے پینے کے صاف پانی کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران منرل واٹر کمپنی کے وکیل نے موقف اختیار کیا←  مزید پڑھیے

بوجھو تو جانیں، سب سے پہلے کون سا باکس بھرے گا؟

کراچی: ذہین افراد کے لیے ایک نئی پہیلی سامنے آئی ہے کہ نل سے ٹپکنے والے پانی سے پہلے کون سا گلاس (باکس) بھرے گا مگر یہ بھی بتایا کیا گیا ہے کہ 99 فیصد لوگوں کا اندازہ غلط ثابت←  مزید پڑھیے

عمران خان نے الزامات تو لگائے، مگرتوانائی کا کوئی منصوبہ نہ لگا سکے: شہباز شریف

منڈی بہاؤ الدین: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری غلط بیانی کرتے ہیں کہ سی پیک میرامنصوبہ ہے، اگر زرداری صاحب یہ منصوبہ لائے تھے تواسی وقت افتتاح کردیا ہوتا. ان خیالات کا اظہار انھوں←  مزید پڑھیے

زینب قتل کیس کے ملزم عمران کے بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کا حکم

جمعرات کو محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے قصور واقعے کے مرکزی ملزم عمران کے بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اور اس سلسلے میں محکمہ داخلہ کی جانب سے ڈی جی فرانزک لیب اور اسٹیٹ بینک←  مزید پڑھیے

انسان کو اپنا گناہ چھپانے کا سبق دینے والا کوا توقع سے زیادہ ذہین

قرآن کریم میں حضرت آدم علیہ السلام اور اماں حوا کے دو بیٹوں ہابیل اور قابیل کا ذکر کیا گیا ہے جن میں سے قابیل نے رقابت میں اندھا ہو کر اپنے بھائی ہابیل کو مار ڈالا تھا۔ جب اس←  مزید پڑھیے

کیا آپ ان مخفف الفاظ کے معنی جانتے ہیں؟

ایس ایم ایس، اے ایم، پی ایم، جی پی ایس اور اس جیسے لاتعداد مخفف الفاظ ہماری زندگی کا حصہ بن چکے ہیں لیکن ہم میں سے بہت کم افراد ان الفاظ کا اصل مطلب یا ان کے مکمل الفاظ جانتے←  مزید پڑھیے

حساس اداروں پر مشتمل جے آئی ٹی بنائی جائے ، راوٴ انوار کا مطالبہ

کراچی : معطل ایس ایس پی ملیر راوٴ انوار نے ساتھی پولیس افسران پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے حساس اداروں پر مشتمل جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ میں اور میرے ساتھی بے گناہ←  مزید پڑھیے

آصف زرداری کا کرپشن پر بات کرنا قیامت کی نشانی ہے، شہباز شریف

لیہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ جو شخص 24 گھنٹے جھوٹ بولتا ہو کیا وہ عوام کے ووٹ کا حقدار ہے؟ عمران خان نے کہا تھا کہ شہباز شریف کی طرح جنگلا←  مزید پڑھیے

ملتان سوائن فلو: مزید 3 افراد جان کی بازی ہار گئے

نشتراسپتال ذرائع کے مطابق ایک ماہ کے دوران سوائن فلو کے شبہے میں لائے گئے مریضوں کی تعداد 226 ہوگئی ہے۔ آج مزید 3 مریض نشتر اسپتال میں دم توڑ گئے ہیں۔ مرنے والوں میں 44 سالہ زہرہ، 30 سالہ←  مزید پڑھیے

دو فروری کو ہونے جا رہی ہیں 3 پاکستانی فلمیں نمائش کے لئے پیش

ہر طبقہ فکر کے لیئے تفریح انیمیٹڈ مووی ، دوسری ہارر سسپنس مووی اور تیسری رومانس کامیڈی۔ پاکستانی اینیمٹڈ فلم اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور جس کی کہانی پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں رہنے والے ایک بچے←  مزید پڑھیے