پنجاب یونیورسٹی میں 2طلبا گروپوں میں تصادم
اہور.پنجاب یونیورسٹی میں 2طلباءگروپوں میں تصادم کے بعد طلباءنے الیکٹریکل انجینیئرنگ ڈپارٹمنٹ میں توڑ پھوڑ کی اوراسے آگ لگادی۔ ایک طلباءگروپ کی جانب سے پائینیئر فیسٹیول کی تیاریاں جاری تھیں کہ دوسرے طلباءگروپ نے دھاوا بول کر توڑ پھوڑ کی← مزید پڑھیے
