خبریں    ( صفحہ نمبر 642 )

لاہور ہائیکورٹ کا پیمرا کو ساحر لودھی کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے مارننگ شوز میں کم عمر بچیوں کے ناچ گانے پر پابندی کے لیے دائر درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے درخواست نمٹاتے ہوئے پیمرا کو بھجوادی اور تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے نگراں ادارے کو حکم←  مزید پڑھیے

پاکستانی طالبعلم کی کیمبرج امتحان میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن

ترجمان پاک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک بحریہ پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے ساتھ فروغِ تعلیم میں بھی پیش پیش ہے۔ پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کارساز کراچی←  مزید پڑھیے

ہمارے تحمل کو کمزوری نہ سمجھا جائے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 میں نااہل شخص کو پارٹی صدر بنانے سے متعلق شق کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ مسلم لیگ (ن) کی طرف سے راجہ ظفر الحق پیش ہوئے اور انہوں نے کہا کہ جمعہ کو←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ:راؤانوار27جنوری کو طلب ، نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نقیب اللہ محسودقتل کیس میں  سابق ایس ایس پی ملیر راؤانوار کو 27جنوری کو طلب کرتےہوئے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا ہے۔ منگل کو چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار←  مزید پڑھیے

بلیاں پالنے والے افراد یہ معلومات ضرور جان لیں

بلیاں پالتو جانوروں کی فہرست میں سب سے مقبول ترین جانور ہے۔ ہم میں سے کئی افراد بلیاں پالنے کے شوقین ہوتے ہیں یا انہیں دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔ آج ہم آپ کو کچھ ایسی ضروری معلومات بتا رہے←  مزید پڑھیے

پاکستانیوں کا خون بہانا پڑے گا،سابق بھارتی آرمی چیف کی کھلے عام دھمکی

نئی دہلی : سابق بھارتی آرمی چیف بکرم سنگھ نے پاکستان میں دہشتگردی کی کھلے عام دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانیوں کا خون بہانا پڑے گا، پاکستانیوں کا خون بہاکرفوج کی توجہ بانٹی جاسکتی ہے تاکہ یہ کشمیر کو←  مزید پڑھیے

تمام پارٹی ارکان نے استعفے میرے حوالے کر دیے ہیں: عمران خان

لاہور: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تمام پارٹی ارکان نے استعفے میرے حوالے کر دیے ہیں، خیبرپختون خوا کے ایم پی ایزنے بھی استعفےمجھے سونپ دیے ہیں. ان خیالات کا اظہارانھوں‌ نے تحریک انصاف←  مزید پڑھیے

زینب قتل کیس کا مرکزی ملزم عمران گرفتار

قصور : زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم عمران زینب کے محلہ دار ہے جبکہ ملزم کا ڈی این اے میچ کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق زینب قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی اور←  مزید پڑھیے

باکس آفس پر’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ سال2017کی کامیاب ترین فلم قرار

کراچی : گزشتہ سال2017کی کامیاب ترین رومانوی اور کامیڈی فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ نے باکس آفس پر شاندار بزنس کرتے ہوئے تمام پاکستانی فلموں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سلمان اقبال فلمز، اےآروائی فلمز اور سکس سگما←  مزید پڑھیے

جوہری معاہدہ: عالمی طاقتیں ایران کے ساتھ ہوگئیں‘ امریکا تنہا

برسلز: یورپ اور ایران سنہ 2015 میں ہونے والے تاریخ ساز نیوکلیئر معاہدے کو برقرار رکھنے کے لیے متحد ہوگئے‘ یہ فیصلہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تہران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کی خواہش کے اظہار کے←  مزید پڑھیے

نواز شریف ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے اصل مالک نکلے، ضمنی ریفرنس میں اہم انکشافات

اسلام آباد:ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ضمنی ریفرنس میں اہم انکشاف ہوا کہ نواز شریف ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کے اصل مالک ہے اور مریم ،حسین نےجےآئی ٹی کےسامنے جعلی دستاویزات پیش کیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے دائر ایون فیلڈ←  مزید پڑھیے

سفارتخانہ 2019تک بیت المقدس منتقل کردیں گے،امریکی نائب صدر

یروشلم :امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانہ 2019تک بیت المقدس منتقل کردیا جائے گا۔ احتجاج ، مظاہرے اور بین الاقوامی برادری کی جانب سے تنقید  امریکا خاطر میں نہ لایا ،مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل←  مزید پڑھیے

کراچی میں مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم ،4افراد جاں بحق

کراچی:کراچی میں نادرن بائی پاس پرمسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق جبکہ 10زخمی ہوگئے۔ منگل کو کراچی میں نادرن بائی پاس پر خیبرہوٹل کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے ،حادثے←  مزید پڑھیے

سابق ایس ایس پی ملیر راؤانوار کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام

کراچی:نقیب اللہ محسود قتل کیس میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنادی گئی تاہم انہیں حراست  میں نہیں لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق،راؤ انوار بھیس بدل کر فرار ہورہے تھے←  مزید پڑھیے

سینٹ نے کم عمربچوں سے زیادتی کے مرتکب افراد کو سرعام پھانسی دینے کی سفارش کردی

اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے زینب کیس کی روشنی میں 14 سال سے کم عمر بچوں سے  زیادتی   کے مرتکب افراد   کو سرِ عام  پھانسی دینے کی سفارش   کردی،کمیٹی نے  سفارش  کی کہ←  مزید پڑھیے

سنہ 2050 تک دنیا کی نصف آبادی کو عینک کی ضرورت ہوگی

کیا آپ عینک لگاتے ہیں؟ یا آپ آنکھوں میں تکلیف اور سر میں درد کے باعث ڈاکٹر کے پاس جانے کا سوچ رہے ہیں اور آپ کو قوی امید ہے کہ ڈاکٹر آپ کو عینک پہننے کی تجویز دے گا؟←  مزید پڑھیے

بچوں سے زیادتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی دی جائے، سینیٹ کمیٹی

پنجاب پولیس حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ سانحہ قصور کے ملزم کی گرفتاری میں کئی ماہ بھی لگ سکتے ہیں۔ زینب کے والدین نے کہا ہے کہ بروقت اطلاع کے باجود پولیس نے کچھ نہیں کیا۔ اہلکار آتے کینو←  مزید پڑھیے

فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 3ملزمان کی پھانسی پر عمل روکنے کا حکم

پیر کو جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے  2 رکنی بینچ نے فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے 3 ملزمان کی درخواستوں پر سماعت کی۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد سپریم کورٹ نے تینوں ملزمان←  مزید پڑھیے

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کرانے کیلئے صرف 3روز باقی

ترجمان وزارت مذہبی امورکے مطابق ،ملک بھرسے اب تک سرکاری حج اسکیم کے تحت 2 لاکھ 39 ہزارسے زائد درخواستیں وصول ہوچکی ہیں ،جن میں 114 درخواست گزار90 سال کی عمرسے زائد ہیں جبکہ 70سے 90سال عمروالے 13 ہزار سے←  مزید پڑھیے

پولیس والے ہمارے پاس آتے کینو کھاتے اور چائے پیتے، محمد امین

قصور. زینب کے والد محمد امین نے کہا ہے کہ پولیس کارویہ درست نہیں۔ وہ ہمارے پاس آتے ہیں۔ کینو کھاتے ہیں اور چائے پی کر چلے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میری بیٹی دینی تعلیم کیلئے جاتی تھی۔←  مزید پڑھیے