سی پیک ہم نے شروع کیا اور (ن) لیگ نے اس پر قبضہ کرلیا، بلاول بھٹو
بلوچستان کے شہر حب میں پیپلزپارٹی کے تحت منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ایک آمر نے بلوچستان میں نفرت کی آگ لگائی جسے ٹھنڈا کرنے کیلئےآصف زرداری نے بلوچوں سے معافی مانگی، وہ← مزید پڑھیے
