“بلے” سے محروم تحریک انصاف کا مستقبل؟-حیدر جاوید سیّد
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے تحریک انصاف سے “بلے” کا نشان واپس لینے کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی اپیل منظور کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے← مزید پڑھیے
