نگارشات    ( صفحہ نمبر 120 )

مذہب اور (فلسفہ) سائنس/محمد حسنین اشرف

کچھ عرصہ قبل ہمارے مذہبی طبقہ کے ہاتھ ایک نہایت قیمتی شے مابعدجدیدیت کی شکل میں لگی، جس سے جدیدیت کے پیدا کردہ اعتراضات کو رفع کرنے کی کوشش کی گئی۔ مابعدجدیدیت کا نقد جو جدیدیت پر وارد ہُوا اسی←  مزید پڑھیے

زندگی اور موت کا ذائقہ/جاوید ایاز خان

کیا آپ نے کبھی یہ بھی سوچا ہے کہ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں یہ کیوں فرمایا ہے کہ ہر ذی روح کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے یہ کیوں نہیں کہاکہ ہر روح کو موت آنی ہے یا←  مزید پڑھیے

غلاظت/محمد عامر حسینی

پیپلزپارٹی ضلع خانیوال کے صدر ہوا کرتے تھے جاوید اقبال ہاشمی ایڈوکیٹ جو 1972ء میں پی ایس ایف کے پلیٹ فارم سے ہوتے ہوئے ، پی ایل ایف سے گزرتے ہوئے مدر پارٹی کے ضلع کے سب سے بڑے عہدے←  مزید پڑھیے

ظفریاب جیلا نی کی یادمیں/معصوم مراد آبادی

 آج بابری مسجد کیس کے وکیل ظفریاب جیلانی کی پہلی برسی ہے۔ انھوں نے آج ہی کے دن 17 مئی 2023 کو لکھنؤ میں وفات پائی ۔ وہ بظاہر ایک ماہرقانون داں تھے، لیکن ان کی انگلی ہمیشہ ملت کی←  مزید پڑھیے

بابا گرو نانک/محمد ثاقب

ایک دن گرو جی پرماتما کے ذکر میں مصروف تھے اس دوران آپ کی آنکھ لگ گئی اور آپ لیٹ گئے۔ سایہ بدلنے پر آپ کے چہرے مبارک پر دھوپ آگئی۔ قریب ہی جھاڑیوں میں سے ایک ناگ نکلا اس نے←  مزید پڑھیے

ہیرا منڈی شاہکار یا یکسانیت کا شکار؟-صنوبر ناظر

بھنسالی جی کی “ہیرا منڈی” کی hype پتیلے میں چڑھے اس دودھ کی مانند ہے جو تیز آنچ پر اچانک ابل کر چولہے کی آنچ بھی بجھا دے اور بالائی بھی غارت ہو جائے۔ کئی دوست ہیرا منڈی کے بارے←  مزید پڑھیے

پینتیس سالہ خاتون اور ابنارمل بچے کی پخ/ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

کیا پینتیس سالہ خاتون کا رشتہ صرف اس بنیاد پہ ٹھکرا دینا چاہیے کہ بچہ ابنارمل پیدا ہو گا ؟؟ ہم انسانوں کی جسمانی ساخت ایسی ہے کہ ہمارے جسم کے سیلز پہلے بڑھتے ہیں، پھولتے ہیں، مضبوط ہوتے ہیں←  مزید پڑھیے

مقام عشق و مستی /سلیم زمان خان

لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتّٰى تُنْفِقُوْا مِمَّا تُحِبُّوْنَ ﱟ وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ شَیْءٍ فَاِنَّ اللّٰهَ بِهٖ عَلِیْمٌ(92)( آل عمران ) ترجمہ:- تم ہرگز بھلائی کو نہیں پا سکو گے جب تک راہِ خدا میں اپنی پیاری چیز خرچ نہ کرو←  مزید پڑھیے

زرخیز زمین کے زرخیز لوگ / محمد ثاقب (1)

1- میں نے اپنے خوف کو قابو کر لیا اس سے پہلے کہ میرا خوف مجھے قابو کرتا (اداکار جاوید کوڈو) موسم اچھا، پانی وافر، مٹی بھی زرخیز جس نے اپنا کھیت نہ سینچا وہ کیسا دہقان حالات کا شکوہ←  مزید پڑھیے

ہم سایہ (3)-مرزا مدثر نواز

انسان کا اپنے عزیز و اقارب کے علاوہ سب سے زیادہ واسطہ‘ ملاقات‘ لین دین کا معاملہ ہمسایوں سے ہوتا ہے اور اس کی خوشگواری و نا خوشگواری کا زندگی کے چین و سکون پر بہت ہی گہرا اثر پڑتا←  مزید پڑھیے

سِک نوٹ کلچر/فرزانہ افضل

برطانیہ کے وزیراعظم رشی سناک نے گزشتہ دنوں سِک نوٹ کلچر کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ سکھ نوٹ کلچر سے مراد وہ رجحان ہے جس میں ملازمین بیماری کی وجہ سے کام سے چھٹی لیتے ہیں لیکن کچھ ملازمین کا←  مزید پڑھیے

آزاد، غیر جانبدار سچائی ، مصالحتی کمیشن اور عدالتی انکوائری/نصیر اللہ خان ایڈووکیٹ

آزادی سے لیکر اب تک اس ملک میں اقتدار اور طاقت کا منبع سول ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے۔ہائبرڈ حکومتیں اسٹیبلشمنٹ کا اہم ہتھیار ہیں ،دیکھنے میں آیا ہے کہ حکومتیں بنانا اور گرانا اسٹیبلشمنٹ کے ایماء پر ہوتی ہے اورسارے نظام←  مزید پڑھیے

زنجیر زَن پیرو، افیون اور صدر ایوب خان/محمد حمید شاہد

ابھی تک پیرو کا چہرہ میری نظروں کے سامنےگھوم رہا ہے۔ وہ زنجیر کاایسا گچھا لے کر محرم کے جلوس میں حلقہ بنائےماتمی حضرات کے وسط میں کھڑا ہو جاتاتھاجس کی ہر لڑی کے آگے تیز دھاربڑا سا پترا ہوتا۔←  مزید پڑھیے

پھول توڑنا منع ہے/جاوید ایاز خان

ہمارا سکول بڑا خوبصورت ہوا کرتا تھااور اس سے بھی زیادہ ہمارے ہیڈ ماسٹر محمد رحیم خان سدو زئی مرحوم ایک نہایت خوبصورت ذہن اور سوچ رکھنے والے انسان تھے ۔وہ ہر وقت اسکول کو مزید خوبصورت بنانے کی فکر←  مزید پڑھیے

موبائل بیلنس پر نان فائلرز سے 90% ٹیکس لینے کا فیصلہ/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کی طرف سے نان فائلرز سے موبائل بیلنس کے 100 روپے کے لوڈ پر ود ہولڈنگ ٹیکس کو 10% سے بڑھا کر کے 90% کرنے کے حالیہ فیصلے نے صارفین کے لیے (جو سالانہ 500,000←  مزید پڑھیے

کامیاب مرد کم عمر لڑکی سے ہی شادی کا خواہاں کیوں ؟-حافظ محمد زبیر

خطیب احمد صاحب اسپیشل ایجوکیشن ٹیچر ہیں کہ جنہوں نے ایک سروے کروایا۔ اس سروے میں ایک ہزار کنوارے اور کامیاب مردوں سے یہ پوچھا گیا کہ وہ 25 سال کی کنواری اور ملازمت نہ کرنے والی لڑکی کو شادی←  مزید پڑھیے

آن لائن فراڈ – محتاط رہیے/ابوجون رضا

میں ہمیشہ اپنے ٹریننگ سیشنز میں بینکرز کو ڈیجیٹل ورلڈ ، اے آئی اور آن لائن فراڈ  کے بارے میں آگہی دیتا ہوں۔ میں اکثر اوقات بینکرز کے لیے فری ویب نارز کے لنک مہیا کرتا ہوں جن میں ڈیجیٹل←  مزید پڑھیے

بچوں میں اٹینشن کی کمی اور ردِعمل کی زیادتی’ یعنی ADHD/عبدالرحمٰن خان

مئی  7 سے 13 تک کا پورا ہفتہ دنیا بھر میں Children’s Mental Health Awareness Week کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ ہم عموماً سوچتے ہیں کہ زندگی کے مسائل و مصائب تو بڑوں کے ساتھ ہوتے ہیں اور انہی←  مزید پڑھیے

بغداد سے یورپ تک- تاریخ کا سبق/محمد سعید ارشد

ابو جعفر عبداللہ بن محمد المنصور عباسی سلطنت کے دوسرے خلیفہ تھے۔ تاریخ میں انہیں خلیفہ المنصور کے نام سےبھی یاد کیا جاتا ہے۔ المنصور 753ء میں خلیفہ بنے اور 762ء میں انہوں نے عباسی خلافت کے دارلخلافہ کیلئے ایک←  مزید پڑھیے

خود شناسی کا سائنسی طریقہ(2)-محمد ثاقب

ڈاکٹر عبداللہ عابد کی زندگی کے کچھ مزید گوشوں میں جھانکتے ہیں۔ اس کالم کے پہلے حصے میں ہم نے بیان کیا کہ سائمن سینک نے اپنی زندگی میں( وائی ) مقصد جاننے کے تین طریقے بیان کیے ہیں۔ پہلا←  مزید پڑھیے