نگارشات    ( صفحہ نمبر 148 )

مریم اسطرلابی (Mariam Astorlabi)-محمد سعید ارشد

مِلکی وے گلیکسی جس میں ہمارا سولر سسٹم موجود ہے، کے اندر سورج کے جیسے 200 ارب ستارے موجود ہیں اور ان ستاروں کے ساتھ ساتھ سیارے اور چٹانیں بھی موجود ہے۔ یہ چٹانیں بھی سیاروں کے ساتھ ساتھ سورج←  مزید پڑھیے

ایک امریکی کا وہم/ڈاکٹر مجاہد مرزا

میتھیو گرین نام کا ایک سفید فام اور خوش شکل جوان امریکی، امریکہ میں تعلیم یافتہ خاتون سے بیاہ کرکے ماسکو میں آن بسا تھا۔ اس نے اپنے طور پر پیراسائکیولوجی سے متعلق نصابی کتب لکھیں اور کورس مشتہر کیا۔←  مزید پڑھیے

بیداری ملت – ساتویں قسط/مولف: علامہ نائینی/ مترجم : اعجاز نقوی

وہ سارے واقعات جو پچھلےصفحات میں ذکر کئے گئے ہیں وہ اس رکن اعظم یعنی مساوات کی اہمیت کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اور اب مذہب شیعہ امامیہ کے عصرِ حاضر (1) کے علماء و فقہاء اپنی شرعی ذمہ داری ادا←  مزید پڑھیے

حافظ کی خواہش پر قا ضی کا فیصلہ/گل بخشالوی

لندن  پلان ، آنکھیں بند کر کے حافظ کی خواہش پر قاضی کا فیصلہ ، قاضی نے تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھین لیا ، تحریک ِ انصاف جماعت کے طور پر الیکشن 2024، سے باہر ، لیکن کھیل ابھی←  مزید پڑھیے

ماسکو سے مکّہ (5)ڈاکٹر مجاہد مرزا

چلچلاتی دھوپ کی سختی کا احساس مسجد نبوی تک ہی ہوتا تھا لیکن مسجد نبوی کے اندر پہنچ کر ایئ ر کنڈیشنرز کی وجہ سے اس قدر برودت ہوتی تھی کہ بعض اوقات تو اچھی خاصی خنکی محسوس ہونے لگتی←  مزید پڑھیے

ہوچانک تخلیقی کہانی -۲ مجلس تخلیق | Creation council/احمر نعمان

یہ چار سربراہان تھنڈربرڈ قبیلہ thunderbird clan ہے۔ اور ان کا کام زمین کے چاروں کونوں یا گوشوں سے زمین کی دیکھ بھال کرنا ہے اور مشکلات سے لڑنا (یہ ضمنی کہانیاں ہیں جہاں یہ دیوGiant سے لڑتے ہیں وغیرہ)۔←  مزید پڑھیے

یہود ، مسلمان اور تیسری عالمی جنگ (3،آخری حصّہ)-محمد سعید ارشد

انگلینڈ سے تعلقات بڑھانے کے ساتھ ساتھ صیہونی تحریک نے ترکی میں ینگ ترک (Young Turk)نامی تحریک کو بھی سپورٹ کرنا شروع کردیا جن کا مقصد خلافت کا خاتمہ تھا۔ 1908ء میں ینگ ترک نےپاور حاصل کرنے کے بعد صیہونیوں←  مزید پڑھیے

لوہڑی و لاہور/طلحہ شفیق

لوہڑی پنجاب کا ایک قدیم تہوار ہے۔ سرحد پار یہ تہوار دیگر علاقوں میں بھی منایا جاتا ہے۔ مختلف علاقوں میں اس کا نام بھی مختلف ہے جیسا کہ پونگل, سنکرانتی, کھچڑی, ہاڈاگا, اگاڈی, ماگھ بیہو, اونم وغیرہ۔ لوہڑی کے←  مزید پڑھیے

وفاداری کی شرط تھی استواری/سلیم زمان خان

یہ 2017 کی بات ہے ،نوجوانوں کے بے لگام، بے حیا اور جہالت پر مبنی کارناموں پر ایک مضمون لکھا جسے بعد میں 2020 میں سوشل میڈیا ریلیزز( فیس بک ،انسٹا، ٹک ٹاک اور یو ٹیوب ) پر میں نے←  مزید پڑھیے

انٹلیکچوئل ایلیٹ کا گروہ/حمزہ یعقوب

انٹیلیکچول ایلیٹ سے مراد وہ طبقہ ہے جو دانش ور ہونے کے ساتھ ساتھ معاشی اعتبار سے بھی آسودہ حال ہوتا ہے۔سماجی تناظر میں اس طبقے کے افراد منجھے ہوئے بزنس مین، سرکاری افسر، اور اعلیٰ عہدوں پر فائض ہوتے←  مزید پڑھیے

ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم/ محمد ہاشم خان

خاکسار کی طرف سے منعقدہ دعوت میں شریک ہونے کے لیے تمام دوست احباب کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔سب سے پہلے تو میں اس بات کے لیے معذرت خواہ ہوں کہ راقم کی دعوت پر لبیک کہنے والے معزز←  مزید پڑھیے

اچھی بات ، کس سے لیں؟-زید محسن حفید سلطان

آج ہم تیز ترین دور سے گزر رہے ، جہاں کوئی بھی نیا معاملہ جنگل میں آگ کی تیزی سے بھی زیادہ سبک رفتاری سے پھیل جاتا ہے ، اور ویڈیوز اور تحریروں کا ایک ہجوم بپا ہو جاتا ہے←  مزید پڑھیے

پوسٹ آفس سکینڈل – ” ڈیمیج از ڈن”/فرزانہ افضل

ہم میں سے اکثر لوگ اپنے آبائی ملکوں کے نظام کو کوستے رہتے ہیں۔ رشوت، بےایمانی ، مہنگائی، غربت کمزور عدلیہ اور بے شمار مسائل کی وجہ سے ملکی نظام غیر موثر ہے، حقداروں کو حق نہیں ملتا ، بے←  مزید پڑھیے

یہ 70 کی دہائی نہیں ہے/ذوالفقار علی زلفی

پرویز مشرف نے پاکستانی صحافی حامد میر کو انٹرویو دیتے بلوچ کو مخاطب کرکے بڑی رعونت سے کہا تھا: “یہ 70 کی دہائی نہیں ہے جو آپ آگے پیچھے کریں گے، ہم آپ کو ایسی جگہ سے ہٹ کریں گے←  مزید پڑھیے

مری ایک سیاح کی نظر سے/آغر ندیم سحر

ملکہ کوہسار میں مری پاکستان کے شمال میں ایک خوبصورت سیاحتی اور تاریخی مقام ہے جو سطح سمندر سے ۷۵۰۰ فٹ بلندی پر واقع ہے اور یہ راولپنڈی سے ۳۹ کلومیٹر دور ہے۔۱۸۴۹ء میں پنجاب پر قبضہ کرنے کے بعد←  مزید پڑھیے

الیکشن2024؛ایک معمہ سمجھنے کاٗ نہ سمجھانے کا/محمد فیصل

ہم نے یہ تو سناتھا کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا لیکن اب ہم دیکھ رہے ہیں کہ سیاست کی آنکھیں اور کان بھی نہیں ہوتے ۔ ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال کچھ ایسی ہے کہ عوام←  مزید پڑھیے

مہذب معاشرے اور انسانیت کی تذلیل/شیخ خالد زاہد

فلسطین سے سماجی ابلاغ پر لمحہ بہ لمحہ نمودار ہونے والی تصاویر، ویڈیوز اور دل دوز داستانیں عالمی طاقتوں کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ دوسری طرف فلسطینیوں کے مطابق انہیں کسی امداد کی کوئی ضرورت نہیں۔ انہیں←  مزید پڑھیے

نئے دور میں مذہب کے بدلتے تقاضے/چوہدری محمود اصغر

جدید دنیا نے دین کے بھی تقاضے بدل دئیے ہیں ۔ آجکل دین آسان ہوگیا ، جنت سستی ہوگئی ہے اور خدااور اس کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم سے قرب کے آسان رستے تلاش کر لئے گئے ہیں ۔←  مزید پڑھیے

الیکٹرو میگنیٹک پلس یا ہتھیار/سلیم زمان خان

کل رات آسمان کی خوبصورتی اور ستاروں کے جھرمٹ بہت دنوں بعد دیکھے،قدرت اس قدر حسین ہے کہ انسان اس میں محو ہو کر اپنے غم و پریشانیاں بھول جاتا ہے۔۔ کل رات پاکستان کی تاریخ کا ایک بڑا بلیک←  مزید پڑھیے

پنجاب حکومت نوجوانوں کو روزگار کیلئے کینیڈا بھیجے گی

پنجاب حکومت نے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے کینیڈا بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 35واں اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نوجوانوں←  مزید پڑھیے