نگارشات    ( صفحہ نمبر 170 )

کتاب زیست ؟-ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

کتاب جہاں انسان کی بہترین دوست ہے۔وہاں یہ روحانی تشخص کی افزائش میں بھی پیش پیش ہے۔ایک زمانہ تھا جب لوگوں کی کتابوں سے محبت اور گہری وابستگی تھی۔ مطالعاتی ذوق انہیں انتظار پر مجبور کرتا تھا کہ کتاب کب←  مزید پڑھیے

استاد کے احترام میں کمی ؟/محمد ذیشان بٹ

جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل جاتے ہیں ایسا شخص جو کسی کو علم سکھائے ، تعلیم دے اور علم کی بدولت اس کی زندگی میں ایسی تبدیلی لائے کہ←  مزید پڑھیے

پشتونوں کا چی گویرا/رشید یوسفزئی

بزرگوں سے سنا کہ پشتون تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ افضل بنگش کا تھا۰ پاکستان کے تقریباً ہر صوبے، ہر قومیت کے لوگ بلا تفریق مذہب، نسل وسیاسی وابستگی کے ان کو خراج محبت پیش کرنے  آئے تھے،پشاور اور←  مزید پڑھیے

لوگ معذور افراد کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں/ثاقب لقمان قریشی

معذور افراد کے مسائل پر باقاعدہ لکھنے کا سلسلہ میں نے 2019ء میں شروع کیا تھا۔ 2019ء کے آخری چھ ماہ میں میری ہر ہفتے کوئی نہ کوئی تحریر شائع ہوا کرتی تھی۔ لیکن اس وقت مسئلہ یہ تھا کہ←  مزید پڑھیے

کاروبار کے مواقع کو کیسے بڑھایا جائے ؟/وشال بوٹا

چونکہ ہم میں سے اکثر اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ کام کرتے ہوئے گزارتے ہیں، اس لیے یہ ناگزیر ہے کہ کام ہماری خوشی کی سطحوں کو تشکیل دینے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ←  مزید پڑھیے

شاہ رخ خان: ایک سپر سٹار کا تجزیہ(5)-ذوالفقار علی زلفی

سپراسٹار شاہ رخ خان کو “کنگ خان” یا “کنگ آف بالی ووڈ” کا خطاب دلانے میں دو فلموں کا اہم کردار ہے ـ اول؛ “کچھ کچھ ہوتا ہے” (1998) اور دوم؛ “محبتیں” (2000) ـ ان دونوں فلموں کی زبردست کامیابی←  مزید پڑھیے

طرفہ تماشا انشاء پرداز/عامر حسینی

جب کوئی شخص (یہاں میڈیا و سوشل میڈیا پر چھوٹا یا بڑا ایسا سلیبرٹی مراد ہے جو ‘سماجی علوم’ پر مقدمات پیش کرتا ہو اور اس سے لوگوں کی بہت بڑی تعداد متاثر ہوتی ہو) تاریخ کو ریشنلسٹ بنیادوں پر←  مزید پڑھیے

طلب کو ختم کرنا/ندا اسحاق

عموماً نوجوان اپنے دوستوں کے دباؤ میں آکر فن اور مزہ کے لیے کسی بھی نشہ کو کرتے ہیں اور نہ چاہتے ہوئے وہ نشہ انکی عادت بن جاتا ہے، ایسے ہی ایک نوجوان نے کہا کہ دوست کی درخواست←  مزید پڑھیے

2023 ء کا نوبل انعام برائے ادب/پروفیسر عامرزریں

ادب کا نوبل انعام برائے 2023 ء ناروے کے مصنف جون فوس کو اس کی اختراعی و عصری تخلیقات کے لیے دیا جائے گا۔سویڈش اکیڈمی نے رواں ماہ اس عالمی اعزاز کا اعلان کیا کہ 2023ء کا ادب کا نوبل←  مزید پڑھیے

اساتذہ کا عالمی دن مبارک/فرزانہ افضل

اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر مجھے مس زینب یاد آ گئیں۔ مس زینب ہماری چھوٹی سی تحصیل کے واحد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں میتھس ٹیچر تھیں ۔ وہ کافی سخت مزاج مشہور تھیں ۔ مس زینب کی←  مزید پڑھیے

ایران میں حقوق انسانی کا استعارہ “نرگس محمدی”/منصور ندیم

آج کے دن مصیبتوں و صعوبتیں اٹھانے والی نرگس محمدی کو دنیا نے اس کی قربانیوں کی نسبت سے تاریخ میں زندہ کردیا ہے، تہران کی ایون جیل میں قید ایرانی کی انسانی حقوق کی آواز بننے والی نرگس محمدی←  مزید پڑھیے

یوم اساتذہ کے موقع پر عامر سہیل کی اردو شاعری: استاد کو خراجِ تحسین/ رحمت عزیز خان

ملتان سے تعلق رکھنے والے ادیب، کالم نگار اور شاعر عامر سہیل نے اپنی اردو نظم ”سلام استاد” کے عنوان سے یوم اساتذہ پر استاد کو شاندار الفاظ میں دلی خراج تحسین پیش کیا ہے۔ نظم شاعر کو اس کے←  مزید پڑھیے

خدمت سے واقفیت اور مطالعہ /یوحناجان

خدمتیں تو طرح طرح کی ہیں مگر روح ایک ہے۔ اسی طرح مسیح پر ایمان رکھ کر اُس کی بتائی ہوئی تعلیم کی روشنی میں آگے بڑھنا بھی ایک مقصد اور زندگی ہے۔ جب قربانی کا جذبہ اور اپنی بُلاہٹ←  مزید پڑھیے

دیارِحبیب/محمد عثمان کھوکھر(2)

پہلی قسط کا لنک دیارِحبیب/محمد عثمان کھوکھر(1) ذکر حبیب سے پہلے دیار حبیب کا حال تو دیکھیں وہی جہدخلیل “ربنا اللہ” والی نمرود کی آگ میں جھلستی ابلیسی وسوسوں سے بچتی بچاتی،اسماعیل کو چھری تلے لٹاتی ہاجرہ کو بے یار←  مزید پڑھیے

معلم!تجھے سلام/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

دنیا بھر میں ہر سال 5 اکتوبر کو استاد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔1994ء میں پہلی بار یونیسکو یعنی (UNESCO) یونائٹڈ نیشنز ایجوکیشنل سائنٹیفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن کی جانب سے استاد کا عالمی دن منانے کی بنیاد رکھی گئی←  مزید پڑھیے

فراوانی سے قلت تک کا سفر/خالد زاہد

گو کہ بات کرنا مشکل ہے لیکن کیا کیجئے کہ رب کائنات نے اشرف المخلوقات کے مرتبے پر فائز بھی کر رکھا ہے اور پھر اپنے مذاہب میں سے پسندیدہ ترین مذہب کا ماننے والا بھی بنادیا اور ساتھ ہی←  مزید پڑھیے

قلم اور تلوار کے رقص: ہندوستان میں اردو اظہار کے ادبی منظر نامے کی نقاب کشائی/ عامر حسینی

ہندوستان میں اردو ادب کی بھول بھلیوں میں، ایک رقص سامنے آتا ہے، یہ رقص قلم اور تلوار کے درمیان ایک پیچیدہ کوریوگرافی کے ساتھ ہے ، ایک دائمی مصروفیت جو ادبی تاریخ کی راہداریوں میں گونجتی ہے۔ اقبال حسین←  مزید پڑھیے

اپنے بچوں کو پرائیویٹ میڈیکل کالج سے ڈاکٹر مت بنائیں/ڈاکٹر محمد شافع صابر

پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے  پنجاب میں وویمن میڈیکل آفیسرز (WMOS) کی 374 سیٹیوں کےلیے کوئی 11711 فیمیل ڈاکٹرز نے اپلائی کیا ہے۔ یعنی کہ ایک سیٹ کے لیے تقریباً 31 فیمیل ڈاکٹرز کے درمیان مقابلہ ہو گا۔←  مزید پڑھیے

سلطنت عثمانیہ کے حرم /منصور ندیم

سلطنت عثمانیہ میں 600 برس کی تاریخ میں پیدا ہونے والے سلاطین اپنی ماؤں کے نسبت سے غلام ماؤں کے ہی بچے تھے، بلکہ کثرت سے ان کی پیدائش بحیثیت حرم کی لونڈی کی نسبت سے ہی ہوئی تھی، حرم←  مزید پڑھیے

اصحابِ رسول ”معیارِ وحدت” ہیں/امیرجان حقانی

آج  جامعہ عروۃ الوثقیٰ  لاہور اور تحریک بیداری کے زیر انتظام آغا سید جواد نقوی صاحب کی صدارت میں اس عظیم الشان محفل میں ایک بابرکت اور بے مثال عنوان ”وحدت امت میں اصحاب رسولﷺ اللہ کا کردار” سے وحدت←  مزید پڑھیے