کہا جاتا ہے کہ بچپن یا زندگی کے پہلے پانچ سال والا عرصہ ایک تاریک براعظم ہے جس کے بارے میں کسی کو کچھ یاد نہیں۔ہم نے بھی اپنے دوستوں سے سکول کے پہلے دن کے بارے میں استفسار کیا← مزید پڑھیے
فرانسیسی فلسفی ژاں پال سارتر نے اپنے ایک ڈرامے میں ” دوسرے لوگ ہی جہنم ہیں ” جیسا سنگین جملہ اپنے ایک کردار کی زبانی کہلوایا ، یہ محض ایک جملہ نہیں بلکہ کئی انسانوں کے تجربات کی تصدیق کرتی← مزید پڑھیے
آج سے دو ہفتے قبل کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز ( سی پی ایس پی )کا لاہور میں کانووکیشن تھا، جس میں میرے جاننے والوں / دوستوں کو ڈگریاں ملیں۔ اسی گروپ فوٹو کو دیکھ کر،ایک جاننے والی ڈاکٹر صاحبہ← مزید پڑھیے
کلکتے سے ہمارا پیار غالب کے زمانے سے ہے کلکتے کا جو ذکر کیا تو نے ہم نشین اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے نوشاد مومن کا ” مژگاں“ ملتا ہے تو کالکاتا بھی یاد آتا ہے← مزید پڑھیے
انسانی تاریخ کی گزشتہ چند صدیوں میں سائنس اور ٹیکنالوجی نے جو انقلاب برپا کیا، وہ تمدن کی سمت بدل دینے والا واقعہ ہے۔ انسان نے خلا کی وسعتوں کو ناپا، مصنوعی ذہانت ایجاد کی، بایوٹیکنالوجی سے زندگی کی بناوٹ← مزید پڑھیے
آپ نے مختلف ایجادات کا سنا ہوگا کہ فلاں چیز ایجاد ہوئی تو اس طرح کی تبدیلیاں واقع ہوئیں۔ یا انسانی سماج کو سمجھنے کے لیے، اسے طرح طرح کے معاشی، سیاسی اور جغرافیائی تقسمیوں سے گزارا جاتا ہے۔ان میں← مزید پڑھیے
ہندوستان کی تاریخ کا یہ انوکھا فلسفہ جو مذہب ، عقیدہ ، ایمان ، بے ایمان ، جنگی ، بھنگی ، رنگی ، کنگھی اور سنگی سب کے سب من گھڑت اور جھوٹی تسلی لینے اور دینے میں محو ہیں۔← مزید پڑھیے
انسانی شخصیت کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ اپنی تصدیق اور جواز کے لیے اسے معاشرے یا ریاست کی منظوری درکار ہوتی ہے، وہی معاشرہ اور ریاست جن کی اپنی حیثیت محض فریب اور ظاہری دکھاوا ہے۔ الیکزینڈر← مزید پڑھیے
اگر آپ کی عمر بیس سے پچیس سال کے درمیان ہے۔ آپ کے ہاتھ میں سمارٹ فون ہے جس پر دن بھر انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور سنیپ چیٹ کے نوٹیفکیشن بجتے رہتے ہیں تو آپ کا سوشل سرکل بہت وسیع← مزید پڑھیے
والدین اور اولاد کی تربیت کا بحران : مغربی نظریات، اقدار اور ماڈلز کا تنقیدی جائزہ اگرچہ عفت عمر صاحبہ کے پروگرام “دی گرینڈ ڈیبیٹ” میں والدین کے رویوں، بچوں کے اعتماد اور گھریلو تربیت سے متعلق کئی مثبت اور← مزید پڑھیے
مغربی ممالک کےسیاستدانوں نے عوام میں مقبول ہونے کا ایک آسان نسخہ سیکھ لیا ہے ۔ وہ یہ ہے کہ مسلمانوں پر تنقید کرو اور راتوں رات مشہور ہوجاؤ ۔ عوام کے ذہنوں میں ڈر بٹھا دو کہ یورپ یا← مزید پڑھیے
اگر ہم غور کریں تو پتہ چلتا ہے کہ ایک مشرک و کافر اور ایک مسلم کی زندگی میں کتنا فرق ہے؟ مشرک پتھروں سے ڈرتا ہے کہ وہ معبود ہیں‘ ستاروں سے ڈرتا ہے کہ وہ معبود ہیں‘ کہنہ← مزید پڑھیے
میں ایک دیہاتی سکول کا طالب علم تھا۔ ہائی سکول تقریباً ڈیڑھ میل کے فاصلے پر دوسرے گاوں (چک نمبر 178 گ ب) میں تھا۔ اس زمانے میں تھوڑے سے طالب علم آٹھویں جماعت کا بورڈ کا امتحان دیا کرتے← مزید پڑھیے
ملک پاکستان کو دنیا کے نقشے پر بحیثیت ایک ملک کے ابھرے معرض وجود میں آئے ہوئے تقریباً 10 دہائیاں مکمل ہونے کو ہیں، پاک وطن کی ترقی رفتار بہت سست روی کا شکار رہی ، مگر وقت کے ساتھ← مزید پڑھیے
کالم نگاری کی ڈیڑھ دہائی میں جس موضوع پر سب سے زیادہ آواز اٹھائی ،وہ استاد کے ساتھ ہونے والی ناانصافیاں اور ظلم و زیادتی ہے،ہر سال یوم اساتذہ پر درجنوں تقاریب ہوتی ہیں،سیمینارز اور میڈیا ٹاک میں استاد کی← مزید پڑھیے
پہلے فلسطینی، پہلے سعودی، اور عرصے بعد ایک مسلمان سائنسدان کو انسانیت کی خدمت پر کیمسٹری کا نوبیل پرائز مبارک ہو. یہ کہانی غزہ میں پیدا ہونے والے اس لڑکے کی ہے جس نے ایک مہاجر کیمپ میں تپتی لو← مزید پڑھیے
جدید دور میں بچوں کی پرورش : تقابل، تنقید، خوف، بدسلوکی اور سزا کے بغیر کیسے کی جائے؟ (1) حال ہی میں عفت عمر صاحبہ (اداکارہ، ماڈل، میزبان اور لکھاری) کے یوٹیوب پروگرام “دی گرینڈ ڈیبیٹ” کا ایک خصوصی مذاکرہ← مزید پڑھیے
سینما محض اسکرین پر چمکتی تصویروں کا کھیل نہیں، بلکہ یہ تہذیب، فلسفہ اور مستقبل کی سائنس کا آئینہ بھی ہے۔ دنیا کے بڑے فلمی مراکز، خصوصاً ہالی وڈ، یورپ اور مشرقِ بعید کی فلم انڈسٹریز، سینما کو ایک intellectual← مزید پڑھیے
حقیقت ہمیشہ دو پہلوؤں سےجلوہ گر ہوتی ہے۔ ایک مادی وجود ہے اس کا ، جسے ہاتھوں سے چھوا جا سکتا ہے۔ اور دوسرا پہلو ماورائی ہے، جو حواسِ خمسہ کی حدود سے باہر ہے۔ یہ دونوں پہلو/جہتیں بیک وقت← مزید پڑھیے
سیاحت اور آثارِ قدیمہ کے تحفظ کو فروغ دینے کے کئی طریقے ہیں جن میں سیاحتی دوروں کے ساتھ ساتھ سیمینار، کانفرنسز ، تصویری نمائشوں اور سیاحتی و ثقافتی میلوں کا انعقاد شامل ہیں۔ تصویری نمائش کا یہ فائدہ ہے← مزید پڑھیے