نگارشات    ( صفحہ نمبر 31 )

خوشامد اور عورت کا امتحان/ حسنین نثار

ملازمت کرنے والی خواتین اور تعلیم حاصل کرنے والی طالبات آج کے دور میں معاشرے کا ایک اہم حصہ ہیں۔ وہ محنت، ذہانت اور صلاحیت کے بل بوتے پر اپنا مقام بناتی ہیں، لیکن بدقسمتی سے ایسے ماحول میں قدم←  مزید پڑھیے

مراکش کا سرخ شہر/محمود چوہدری

مراکش ایک شہر نہیں، بلکہ ماضی و حال کا حسین امتزاج ہے۔ یہاں اسلامی اور یورپی ثقافتیں اس طرح ہم آہنگ ہوتی ہیں کہ ایک دوسرے کو دیکھ کر ناک بھوں نہیں چڑھاتی، کہنی نہیں مارتی اور منہ نہیں چڑھاتی۔←  مزید پڑھیے

بحریہ ٹاؤن: ترقی کی آڑ میں محرومیوں کی داستان/شیر علی انجم

بحریہ ٹاؤن پاکستان میں جدید رہائش، سہولیات اور خوبصورت طرزِ زندگی کی ایک علامت۔ بلند و بالا عمارتیں، صاف ستھری سڑکیں، وسیع پارکس، جدید کلب، اور مصنوعی جھیلیں۔ یہ سب کچھ ایک ایسی تصویر پیش کرتے ہیں جسے اکثر “پاکستان←  مزید پڑھیے

خصوصی افرادکے نامکمل خواب/خطیب احمد

آپ سبھی جانتے ہیں کئی بیماریاں / معذوریاں Progressive ہوتی ہیں۔ یعنی وقت گزرنے کے ساتھ انکی شدت میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے۔ ایک مثال بچپن میں حملہ آور ہونے والی ڈوشین مسکولر ڈسٹرافی جو زندگی کے باقی دنوں←  مزید پڑھیے

مغربی دنیا، غزہ کا قحط اور امداد/منصور ندیم

غزہ میں بھوک کے اس انداز سے پیدا ہونے والا درد نسلوں کے لیے ہے ، جو ان کی ذاتی اور اجتماعی یادداشت میں واضح ہے۔ بھوک بھی جسم کو پریشان کرتی ہے، خاص طور پر چھوٹے بچوں میں یہاں←  مزید پڑھیے

وطن اور جلاوطنی ، مشمولہ ’’عالمگیریت اور ارددو‘‘/ناصر عباس نیّر

’’جنگل کےشرفااورکہانی کاجواب کہانی ہے:جب تک شیر اپنے مئورخ نہیں پیدا کرتے “ جس زمانے میں ایلزپتھ ہکسلے اپنی کتاب White Man’s Country شایع کر رہی تھیں،انھی دنوں،لندن سکول آف اکنامکس و پولیٹیکل سائنس کے ممتاز پروفیسر برونسلا میلنوسکی کے←  مزید پڑھیے

اسلامی نظریۂ تربیت و شخصیت سازی (3,آخری حصّہ) – وحید مراد

اسلام میں تعلیم اور تربیت ایک دوسرے سے جدا نہیں۔ قرآن مجید نے نبی کریم ﷺ کی بعثت کا جو مقصد بیان کیا وہ تزکیہ، کتاب کی تعلیم اور حکمت ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اسلامی فکر←  مزید پڑھیے

مباشرت اور محبت/ڈاکٹر مختیار ملغانی

جدید تفریحی اور معلوماتی انڈسٹری ایک ہی بنیادی اصول پہ کھڑی ہے، اصول یہ ہے کہ کامیاب لوگوں کی نقل کرو، جیسا وہ کرتے ہیں تم ان کے پیچھے دہراؤ تو تم بھی انہی کی طرح کامیاب ہو سکتے ہو،←  مزید پڑھیے

وہ شخص جو انگلی کی ایک حرکت سے تاریخ کا دھارا بدل گیا /زبیراسلم بلوچ

“اب طاقتور اور کمزور برابر ہیں” یہ جملہ اس شخص کا ہے جس نے انگلی کی ایک جنبش سے پوری انسانی تاریخ کا دھارا بدل دیا۔ وہ کوئی پیغمبر نہ تھا، نہ کوئی بادشاہ، نہ کوئی فلسفی وہ فقط ایک←  مزید پڑھیے

شاہراہ بابوسر اور شاہراہ قراقرم پر پھنسے سیاح /ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

پاکستان کے شمالی علاقہ جات، خصوصاً گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کی بلند و بالا وادیاں، دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے جنت نظیر مقام سمجھے جاتے ہیں۔ ان وادیوں تک رسائی کے لیے دو اہم شاہراہیں شاہراہ قراقرم اور←  مزید پڑھیے

مغربی تناظر میں تربیت کا تصور : ایک جائزہ (2)-وحید مراد

تربیت محض نظم و ضبط یا بچوں میں خاندانی اقدار کی منتقلی کا عمل نہیں بلکہ یہ انسانی شخصیت کی تکمیل کا ایک ہمہ گیر سفر ہے۔ اگر تعلیم کو ایک مضبوط درخت مانا جائے تو تربیت اس کی جڑ←  مزید پڑھیے

ہائی کلچر سنڈروم اور ‘ میری پہچان’ کا سفر/سائرہ رباب

احساس اور خود دریافتی کا یہ سفر کئی نوجوانوں کی طرح میرے لیے بھی ایک پیچیدہ اور گہری تلاش کا حصہ رہا۔ میں نے اپنی جوانی اُن تصورات کے ساتھ گزاری جو مجھے “مہذب”، “پروگریسو” اور “ماڈرن ” بناتے تھے۔مائیکل←  مزید پڑھیے

سبجیکٹیو والوں کے دُکھ/سیّد بدر سعید

ہر سال میٹرک کے رزلٹ کے ساتھ ہی ہم پچھلی صدی میں جنم لینے والوں کے دکھ تازہ ہو جاتے ہیں ۔ اوبجیکٹیو والے ذہین بچوں کو کیا خبر سبجیکٹو والوں کے دکھ بھی ان کے ساتھ ایک صدی سے←  مزید پڑھیے

جہاں دانائی نہ ہو، وہاں خاموشی بہتر/محمد ثاقب

حاکم کشمیر ایک بندر کو بہت عزیز رکھتا  اور اُس پر شاہی نوازشیں کرتا۔ بندر بھی خدمت پر کمر بستہ رہتا اور رات کے وقت تیز تلوار ہاتھوں میں لیے بادشاہ کے سرہانے کھڑا پاسبانی کرتا رہتا اور صبح تک←  مزید پڑھیے

اوشو، شیلا اور راجنیش پورم(2) زبیر اسلم بلوچ

اب تک آپ نے اوشو اور ان کے خیالات کو جانا اب ذرا بات ہو جائے ان لوگوں کی جو اوشو پہ تنقید کرتے ہیں اس کے لیے آپ کو شیلا کو جاننا ہو گا شیلا اور اوشو پہ نیٹ←  مزید پڑھیے

کیا پاکستانی عورت بزدل ہے؟-ڈاکٹر محمد شافع صابر

آپ برا مانیں، مجھ سے اختلاف کریں، لیکن میرا ماننا ہے کہ پاکستانی عورت اوّل تو آزاد بالکل نہیں ہے، اورپھر  بزدل  بھی ہے۔ یہ رشتوں اور خاندانوں کو بچانے کی ایسی زنجیروں میں باندھ دی گئی ہے کہ وہ←  مزید پڑھیے

اپنے بچے کو خودکشی کرنے سے بچا لیں /ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

آپ کو اندازہ بھی نہیں کہ روزانہ سرکاری ہسپتال کی ایمرجنسی میں کتنے نوجوان لڑکے لڑکیاں خودکشی کی کوشش کے ساتھ آتے ہیں۔ کسی نے گندم کی گولیاں کھائی ہوتی ہیں ، کسی نے رگ کاٹی ہوتی ہے ، کوئی←  مزید پڑھیے

چوپاناطہ ، مجسمہ ہائے عضو تناسل اور مراوہ تپہ ایران/محمد سعد مکی شاہ

قبل ازیں صفحات میں خالد نبی کا مزار جو ترکمانستان کی سرحد کے پاس مراوہ تپہ نامی گاؤں کے نزدیک بلند ترین پہاڑی پر واقع ہے کی بابت مختصر تذکرہ ہو چکا ہے۔ اپریل 2025 میں ہم دوبارہ مزید تفصیلات←  مزید پڑھیے

آگادیر کی ریت پر لکھا سچ/محمود چوہدری

مراکش کے شہر آگادیر کے ساحل سمندر کنارے بیٹھے میرے لئے دو ایسے حقائق آشکار ہوئے جو شاید کسی تحریر سے یا کسی تقریر سے کبھی نہ کھلتے ۔ پہلا تو یہ ہے کہ ہم نے اسلام کا شاید کوئی←  مزید پڑھیے

فلسفہ،سائنس اور مذہب کے مابین تنازعات کی اقسام/ادریس آزاد

فلسفے، سائنس اورمذہب کے درمیان پائے جانے والے مختلف تنازعات میں بنیادی جھگڑا علم کی اقسام کا ہے۔ ایک گروہ کا دعویٰ ہے کہ علم کی واحد قسم عقلی ہے اورتجربی علم بھی بنیادی طورپر عقلی ہے، یعنی تجربی مشاہدات←  مزید پڑھیے