نگارشات    ( صفحہ نمبر 322 )

عالمی یوم سیاحت اور پاکستان میں سیاحت کو درپیش مسائل(2،آخری حصّہ) ۔۔ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بخاری

بات کریں اگر پنجاب کے سب سے بڑے شہر اور سیاحت کے دل لاہور کی تو یہاں پر بھی کچھ اچھے اقدامات دیکھنے کو ملے ہیں جیسے والڈ سٹی لاہور کی طرف سے گلی سورجن سنگھ کی تزئین و آرائش←  مزید پڑھیے

پاکستانی شہری کا کھتارسس/پاکستان کی مذہبی اقلیتوں کیلئے دوہرا ووٹ کیوں ضروری ہے؟۔۔اعظم معراج

پاکستان کی مذہبی اقلیتیں ان پر مختلف ادوار میں کئے گئے انتخابی نظاموں کے تجربات سے کیوں مطمئن نہیں؟ اوران 75سالہ تجربات کی روشنی میں اب دوہرا ووٹ کیوں مانگ رہی ہیں؟ اور ان کے لئے دوہرہ ووٹ کیوں ضروری←  مزید پڑھیے

ففتھ جنریشن وار۔۔سیّد عمران علی شاہ

ربِ کائنات کی نعمتوں کا شمار اور ان کا احاطہ کرنا انسان کی استعداد سے باہر ہے، مگر ان نعمتوں کی شکرگزاری کرنا انسان کا اوّلین فرض ہے،سورۃ الرحمٰن میں پروردگار عالم نے فرمایا کہ “تم اپنے پروردگار کی کونسی←  مزید پڑھیے

گئے دنوں کی یادیں (1)۔۔مرزا مدثر نواز

ضرار نے پنجاب کے ضلع گجرات کے ایک گاؤں میں آنکھ کھولی، اس کا سن پیدائش 1983 ہے، بہن بھائیوں میں اس کا تیسرا نمبر ہے، وہ کُل دو بہنیں اور تین بھائی ہیں۔ اس کا گھرانہ ایک غریب و←  مزید پڑھیے

(Mozart Sonata -11)صوتی محاکات پر استوار ایک شعری تاثر۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

مدھم مدھم دھیرے دھیرے صحرا میں سورج کی آڑی ترچھی کرنیں نالاں ، شاکی اپنے ترچھے سایوں کی پسپائی پر اب سبک سبک کر اُلٹے پاؤں چلتے چلتے دور افق میں ڈوب گئی ہیں ایک نئی ہلکی ’ ’ سُر←  مزید پڑھیے

اگلی نسل کی دنیا (8) ۔ ٹیکنالوجی/وہارا امباکر

آج سے دو صدیاں پہلے تھامس مالتھس نے اندازہ لگا لیا تھا کہ آبادی میں ہونے والا اضافہ کس قدر تیزرفتاری ہونے لگے گا۔ تھامس مالتھس کے خیالات کو واپس منظرِعام پر لانے اور پاپولر کلچر کا حصہ بنانے والے←  مزید پڑھیے

عالمی یوم سیاحت اور پاکستان میں سیاحت کو درپیش مسائل( حصّہ اوّل) ۔۔ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بخاری

ستمبر کا مہینہ شروع ہوتے ہی جہاں ایک طرف جنگِ ستمبر کی یادیں طبیعت میں جوش و ولولہ بھر دیتی ہیں وہیں 27 ستمبر کو ہونے والا عالمی یوم سیاحت میرے جیسے آوارہ گردوں کو بیدار کر دیتا ہے۔ یہ←  مزید پڑھیے

کس قبیل کے لوگ ہم پر حکمران تھے اور ہیں۔۔گل بخشالوی

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں ،دشمن کے پروپیگنڈے پر کان   نہ دھریں ، نواز شریف اور شہباز شریف ایک ہی ہیں۔ ن لیگ جمہوری جماعت ہے، اختلاف ہوسکتا ہے لیکن اس کا مطلب یہ←  مزید پڑھیے

پہلی اُجرت۔۔محمد وقاص رشید

فیض جانی نے کہا آج تو پہلی بار اپنی ساری شاپنگ میں خود کروں گا ۔میں نے کہا ٹھیک ہے بچے جو جو آپ کہیں گے میں لے دونگا۔ مارے خوشی کے گاڑی کی فرنٹ سیٹ سے اس نے اچھل←  مزید پڑھیے

کہ قلم ملا تو بِکا ہوا۔۔سعید چیمہ

تعصب کی گرد جب دماغ کے اجلے شیشے پر پڑ جائے تو حقیقت دھندلانے لگتی ہے اور اگر ناصح بھی متعصب ہو جائیں تو پھر سوچ و بچار کی ہموار سرزمین پر جھاڑیاں جہل کی جا بجا نمودار ہو جاتی←  مزید پڑھیے

تصوف اور تخلیق۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

شاہینہ جمال صاحبہ نے “آئینہ در آئینہ” میں مشمولہ تصوف کے حوالے سے فلسفے کی اس جہت کے بارے میں دریافت کیا ہے، جس سےتخلیق کا چشمہ پھوٹ نکلتا ہے۔ ان کا استفسار پنجابی صوفی ادب کے سباق میں ہے۔←  مزید پڑھیے

چین کے وسط خزاں کے تہوار سے جڑی ثقافتی روایات۔۔زبیر بشیر

  چین میں قیام کے دوران اس کی تیز رفتار ترقی کے ساتھ ساتھ اس کی ثقافت کے رنگوں کا مشاہدہ کر نا بھی ایک حسین تجربہ ہے۔ ایک ارب چالیس کروڑ لوگوں کا یہ ملک محنتی افراد کی ایک←  مزید پڑھیے

اگلی نسل کی دنیا (7) ۔ موسمیاتی تبدیلی/وہاراامباکر

گیس مالیکیولز کی ایک عجیب خاصیت ہے۔ ان کو ہماری سیاست یا نظریات یا احساسات وغیرہ کی پرواہ نہیں ہوتی۔ انسانی صنعتی سرگرمیاں فضا کے کیمیائی اجزا میں تبدیلی لا رہی ہے اور اس کا نتیجہ اوسطاً درجہ حرارت میں←  مزید پڑھیے

طالبان کے دور حکومت میں افغانستان سے امریکی افواج کا مکمل انخلاء۔۔محمد وقار اسلم

طالبان رہنما خواتین کے بارے میں پالیسیوں میں اعتدال، انسانی حقوق کا احترام کرنے اور حکومت کے لیے کام کرنے والوں کو عام معافی دینے کے بارے میں عوامی بیانات دے رہے ہیں۔ طالبان اپنی حکومت قائم کر چکے اور←  مزید پڑھیے

ایک ای میل نے سینکڑوں افراد کی جان خطرے میں ڈال دی

برطانیہ کی افغان ری لوکیشنز اینڈ اسسٹنس پالیسی (اراپ) کی انچارج ٹیم کی طرف سے بھیجی گئی ایک ای میل نےدرجنوں افغان ترجمانوں کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ اراپ طالبان کے گزشتہ ماہ ملک کا کنٹرول سنبھالنے←  مزید پڑھیے

پتہ نہیں کیا نارمل ہے؟۔۔۔ عامر فاروق

مذہبی رجحان والوں کی ساری شرع زلف میں کیوں الجھی ہوئی ہے اور مذہب بیزار یا مذہب مخالف یا صرف حجاب مخالف رائے رکھنے والوں کی عقل پر وہ کپڑا کیوں پڑ جاتا ہے جو کوئی عورت اپنے سر پر رکھتی ہے؟ عین ممکن ہے جو کچھ لکھا ہے وہ کسی کی وضاحت سے باکل بودی سی دلیل ثابت ہو، تو شکریہ ادا کروں گا اگر کوئی مدد کر دے۔←  مزید پڑھیے

چاند کی دیوی اور وسط خزاں کا تہوار۔۔زبیر بشیر

یہ کرہ ارض جس طرح اس کائنات میں بسنے والے ہم تمام انسانوں کا مشترکہ گھر ہے۔ اسی طرح اس کرہ ارض پر رہنے والا کوئی بھی شخص خواہ وہ دنیا کے کسی بھی حصے میں پیدا ہوا ہو،”  چاند”←  مزید پڑھیے

طالبان کے آنےسے کابل میں امن ہوا ہے،مخالفین بھی اُن کی قوت تسلیم کررہے ہیں ،حسن عبداللہ

(مکالمہ خصوصی/نامہ نگار:عقیل احمد)ترکش ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے نمائندہ خصوصی حسن عبداللہ کہتے ہیں، کہ افغانستان میں طالبان کے حامی اور مخالف لوگ موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حسن عبداللہ کابل سے مکالمہ کے نامہ نگار عقیل احمد کو←  مزید پڑھیے

پروفیشنل زندگی میں کامیابی کیلئے لباس کا کردار۔۔۔ایازمورس

ہر انسان کے اندر کامیاب ہونے کی شدید خواہش پائی جاتی ہے لیکن کیا وجہ ہے کہ صرف چند افرادانتہائی کامیاب ہوتے ہیں اور باقی نہیں؟ تعلیم،اسکلز،تجربہ،مثبت رویہ اور محنت کامیابی کے حصول کیلئے لازمی سمجھے جاتے ہیں لیکن ان←  مزید پڑھیے

اگلی نسل کی دنیا (4) ۔ وسائل/وہاراامباکر

ہماری زندگی کا انحصار ان وسائل پر ہے جو قدرت ہمیں فراہم کرتی ہے اور یہ  قدرتی سرمایہ کئی طرح کا ہے۔ اس میں قدرتی اثاثے، قدرتی خدمات اور زمین کا جینیاتی پول آتے ہیں۔ ان میں محدود اثاثے بھی←  مزید پڑھیے