نگارشات    ( صفحہ نمبر 324 )

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن !پی ٹی آئی کی وفاق میں پہلی پوزیشن۔۔گُل بخشالوی

ملک بھر کے 41کنٹونمنٹ بورڈز کے 218 وارڈز میں بلدیاتی انتخابات میں کانٹے کا مقابلہ ہوا، اورپاکستان تحریک انصاف کو دیگر جماعتوں پر برتری حاصل  ہوئی، غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے 60، مسلم لیگ←  مزید پڑھیے

شہدإ پارک کے افتتاح پر ہمارے جمہوریت پسند سیاست دان ۔۔ محمد علی عباس

اس بات کو دن تو کافی گزر چکے ہیں اور اب کی بار بھی بہانہ مصروفیت کا ہی ہوگا کیونکہ ان دنوں ہم ٹیکس مشیران کی کچھ مصروفیت زیادہ ہوتی ہے لیکن اتنی بھی نہیں کہ تھوڑا وقت چند سطور←  مزید پڑھیے

بھوک۔۔عارف خٹک

پردیس میں ہم پردیسیوں کے پاس خود کو دھوکہ دینے کیلئے خاصے مواقع میسر ہوتے ہیں۔ نہ لوڈشیڈنگ کی ٹینشن، نہ مہنگائی کا رونا،نہ امن و امان کی شکایات اور نہ ہی سیاسی نظریات کہ پل پل خود کو جلاتے←  مزید پڑھیے

اوّل سربراہ بین العسکری الخدماتی مخابرت (DG ISI) میجر جنرل سید شاہد حامد۔۔ بلال شوکت آزاد

پاکستان کی اور دنیا کی اوّل عدد کی طاقتور ترین ایجنسی آئی ایس آئی کسی تعارف اور  تعریف کی محتاج نہیں۔ یہ وہ واحد ادارہ ہے جس پر اپنے پرائے وقت بے وقت انگلی اٹھا کر سستی شہرت کما لیتے←  مزید پڑھیے

پہلا نشہ، پہلا خمار(2،آخری حصّہ)۔۔شکور پٹھان

بھائی غفار کے کباب ایک ذرا بڑی عیاشی تھے۔ اس سے کم پیسے یعنی چار آنے جب میسر آجاتے جو کہ اکثر آجاتے تو ہم بہادر آباد پہنچ جاتے جہاں کے آلو چھولے، دہی بڑے، چاٹ وغیرہ ہمارے منتظر ہوتے۔←  مزید پڑھیے

نئی دنیا۔۔مبارک حیدر

نیا پاکستان در اصل اس نئی دنیا کا ہراول دستہ ہے جس کا اعلان تین چار سال پہلے ہونے لگا تھا جب پی ٹی آئی کی جوان سال قیادت نے کنٹینروں کی بلندی سے اس وقت کی پرانی قیادت کو←  مزید پڑھیے

پانی (13) ۔ ساحل کے شہر/وہاراامباکر

دنیا کے سب سے تیزی سے بڑھنے والے بڑے شہر ساحلوں پر عالمی تجارت کی بندگاہیں ہیں۔ شنگھائی، لاس اینجلس، ممبئی جیسے شہروں میں آبادی اور معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اور آئندہ آنے والی دہائیوں میں اس کا←  مزید پڑھیے

چہلمِ امام حسین ؑ -مسلمان سوچتے کیوں نہیں؟۔۔نذر حافی

چہلم امام حسینؑ کے ایام قریب ہیں۔ دنیا کی ہر قوم اور دین کے پاس کچھ مخصوص عقائد، ایام، آداب و رسوم، عبادات و مناجات، ہیروز، رول ماڈلز اور یادگار تاریخی واقعات ہوتے ہیں، جو کہ اس قوم یا دین←  مزید پڑھیے

بابا جی بلوچستان بورڈ۔۔مدثر اقبال عمیر

مورخ لکھے گاکہ موسم ِ کرونا میں جب تمام تعلیمی ماہرین سر جوڑ کر دسویں اور بارہویں کے امتحانات کے لئے پریشان  اور چاک گریبان بیٹھے تھے ۔ایک تعلیمی بورڈ جی ہاں ایک بورڈ ایسا تھا جس کے ملازمین چین←  مزید پڑھیے

پاکستانی کوہ پیما اپنے ہی پہاڑوں پر ناکام کیوں؟۔۔عمران حیدر تھہیم

آج سے تقریباً دو ماہ قبل جب پاکستانی آٹھ ہزاری چوٹیوں کے۔ٹو، براڈ پِیک اورگیشربروم ون اور ٹو پر مقامی اور بین الاقوامی کوہ پیماؤں کی مُہم جُوئی جاری تھی اور مَیں سوشل میڈیا پر ٹاپ لیول کے بین الاقوامی←  مزید پڑھیے

پہلا نشہ، پہلا خمار(1)۔۔شکور پٹھان

زندگی عجیب و غریب رنگوں میں رنگی ہوئی ہے۔ ہر رنگ اپنی کہانی لیے ہوئے ہے اور ہر کہانی اپنے کئی رنگ چھوڑ جاتی ہے۔ زندگی طرح طرح سے بیتتی ہے۔ کچھ باتیں یاد رہ جاتی ہیں، کچھ بھول جاتی←  مزید پڑھیے

پانی (12) ۔ سمندر۔۔وہارا امباکر

عمارتیں گری ہوئی تھیں، گاڑیاں پچک چکی تھیں، تالابوں میں تھیں۔ ساحل کے پاس گھروں کے ڈھانچے بھی اکھڑ چکے تھے۔ صرف بنیاد کی کنکریٹ بتاتی تھی کہ کبھی یہاں بھی عالیشان رہائش گاہ تھی۔ یہاں پر چار ماہ پہلے←  مزید پڑھیے

افغانستان میں حالیہ تبدیلیاں اور دین کی دعوت۔۔سلمان احمد شیخ

اقوام متحدہ نےافغانستان میں امداد کی اپیل کی ہے۔ یہ اچھی بات ہےکہ عبوری حکومت کے بارے میں تحفظات کے باوجود انہوں نے ایسا کیا۔ یہ امداد غیر مسلم ممالک سے ہی زیادہ آنے کی امید ہے۔  ہم لوگ اپنے←  مزید پڑھیے

صنفی برابری،حقوقِ نسواں یا کچھ اور۔۔سید عمران علی شاہ

پروردگارِ عالم کی تخلیق کردہ پوری کائنات اس کی کبریائی کی حمد و ثناء کرتی دکھائی دیتی ہے، کائنات کا ذرّہ ذرّہ اس امر کی نشاندہی کرتا ہے کہ، ذات ِ باری تعالیٰ کس قدر بلند اور عظیم ہے، رب←  مزید پڑھیے

میاں اللہ صاحب ! کہاں گئے آپ ؟۔۔ذیشان نور خلجی

پیارے اللہ میاں ! تم تو کہا کرتے تھے کہ مجھ سے باتیں کیا کرو میں تمھاری باتیں سنتا ہوں لیکن دیکھ لو اب تم میری باتیں نہیں سنتے، سو تمھیں سنانے کو مجھے قلم کا سہارا لینا پڑ رہا←  مزید پڑھیے

پانی (10) ۔ سنسنی خیز سرخی

“سائنس” جریدے کے ایک مضمون کی 2008 کی ایک سنسنی خیز سرخی تھی۔ Stationarity Is Dead اس کا مطلب کیا ہے؟ خطرات کے تخمینے لگانے والوں کے بزنس کا ایک بہت ہی بنیادی اصول یہ ہے کہ نیچرل فینامینا غیریقینت←  مزید پڑھیے

ٹیکنالوجیکل والدین اور ڈیجیٹل بچے۔۔تنویر سجیل

دنیا کی سب سے مشکل جاب والدین کی ہوتی ہے یہ جاب ہفتے کے سات دن و چوبیس گھنٹے جاری رہتی ہے  اور فرصت لمحہ بھر کی نہیں ملتی ۔ والدین کو اپنے نونہالوں کی دیکھ بھال کے ساتھ ساتھ←  مزید پڑھیے

اکبرؔ کی نظم میں ردِ استعمار بیانیہ۔۔آغرؔ ندیم سحر

1857ء کی ناکام جنگ ِآزادی کے بعد کی اردو نظم کا جائزہ اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ یورپی استعمار نے برصغیر کی تہذیب،ثقافت اور زبان کو جس طرح اثر انداز کیا اور جیسے نوآبادیاتی بیانیوں کو پروان چڑھایا←  مزید پڑھیے

پانی (9) ۔ پانی اور توانائی/وہاراامباکر

ہر کوئی جانتا ہے کہ خوراک کے لئے پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن یہ بات اتنی واضح نہیں ہوتی کہ پانی کے لئے کتنی توانائی درکار ہے۔ (اس کو پمپ کرنے، حرکت دینے، صاف کرنے وغیرہ پر)۔ اور جو←  مزید پڑھیے

زیاں (روح و دل کو پاش پاش کرتی داستان )تیسرا،آخری حصّہ۔۔محمد وقاص رشید

اور پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ میرے والد اور دیگر شرکاء کے جاتے ہی قاری اظہر اور اسکے ساتھی نے مجھے بلایا اور کہا کہ کس کی اجازت سے تو وہاں بڑھ بڑھ کر یہودو نصری کی زبان←  مزید پڑھیے