نگارشات    ( صفحہ نمبر 323 )

دکان کا انتخاب۔۔۔ عامر فاروق

کسی اتھلیٹ کا اثاثہ اور امتیاز مضبوط جثہ، توانا پٹھے اور تگڑے ہڈ پسل ہوتے ہیں۔ آپ نے دیکھا ہو گا کہ اتھلیٹ ایسے کاسٹیوم پہنتے ہیں جن سے ان کے تراشیدہ جسم اور جسمانی قوت اچھے سے ظاہر ہوں۔←  مزید پڑھیے

ناول”چھٹکی”(عارف خٹک)تبصرہ۔۔اظہر حسین بھٹی

جیسے ململ کے کپڑے کو کسی کانٹوں سے بھرپور لدی ہوئی جھاڑی پہ رکھ کر بڑی بےدردی سے کھینچا جائے ناں ،بالکل ویسی ہی اذیت سے دوچار ہوا ہوں میں یہ ناول پڑھ کر۔ “چھٹکی”محبت کے بارے میں لکھا گیا←  مزید پڑھیے

ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا۔۔محمد اسد شاہ

الیکشن کمیشن نے اپنی آئینی ذمہ داریوں اور تقاضوں کے مطابق الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حوالے سے اپنے تحفظات سے حکومت کو آگاہ کر دیا – لیکن حکومت کا اس پر ضد میں آ جانا ، الیکشن کمیشن کے خلاف←  مزید پڑھیے

ابھی دو سال باقی ہیں۔۔ آغر ؔندیم سحر

تین سال گزر گئے‘دو سال ابھی باقی ہیں‘ہمیں یہ عذاب ابھی مزید دو سال بھگتنا ہو گا۔عمران خان کو لانے کا تجربہ کس قدر بھیانک اور افسوس ناک رہا‘یہ بات وہ لوگ بھی مان گئے جوخان صاحب کی الیکشن کمپین←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی اور مولانا فضل الرحمٰن۔ ۔ اظہر سید

مولانا فضل الرحمٰن نے اسٹیبلشمنٹ کو وہ للکارے مارے  کہ ہیرو ہی بن گئے ،لیکن ان للکاروں کا سارا فائدہ چپکے سے اسٹیبلشمنٹ کے کمزور ہوتے لومڑ نے اٹھا لیا ۔ مولوی صاحب کے والد مفتی محمود بھٹو کے خلاف←  مزید پڑھیے

پروفیسر ہود بھائی اور حجاب۔۔محمد وقاص رشید

ایک ہی گھر میں ایک ہی والدین کی اولاد ہوتے ہوئے بھی بہن بھائیوں کی سوچ آپس میں ایک جیسی نہ ہونا ایک عمومی مشاہدہ ہے ، یہ کوئی اچنبھے کی بات نہیں  لیکن وہ ایک خاندان بن کر والدین←  مزید پڑھیے

اگلی نسل کی دنیا (2) ۔ آبادی/وہاراامباکر

ڈیموگرافی آبادی کا شماریاتی علم ہے۔ مختلف آبادیاں کہاں بڑھیں گی، کہاں سے نقل و حرکت کریں گی۔ اس میں پیدائش کی شرح، آمدنی، عمر کا سٹرکچر، نسل اور آبادی کی نقل و حرکت شامل ہے۔ اور یہ مستقبل کو←  مزید پڑھیے

ربّ کا رستہ۔۔روبی قریشی

یہ نومبر کی شام تھی ، سردیاں اُتر رہی تھیں ۔ ایک ایسی لڑکی کو دلہن بنایا جارہا تھا،جو اس سے قبل ہمیشہ میچ کھیلتی تھی، دوڑ  میں حصہ لیتی تھی۔  پی ٹی میں حصہ لیتی تھی اور گرل گائیڈ←  مزید پڑھیے

مائیں کیوں مر جاتی ہیں ؟۔۔محمد شعیب

“كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِؕ-” جب میں چھوٹا تھا اور کسی کی ماں کا اعلان جنازہ سنتا تو دوڑ کر ماں کے پاس آتا بس انہیں دیکھتا رہتا وہ کہتی کیا ہوا ہے میں چپ رہتا۔ کیونکہ مجھے وہ الفاظ کہتے←  مزید پڑھیے

دنیا کا سب سے مہنگا سکہ “دینار ۷۷”۔۔منصور ندیم

دنیا میں آج تک سب سے مہنگا سکہ سنہء ۲۰۱۷ میں برطانیہ میں نیلامی کرنے والے معروف ادارے ’مارٹن اینڈ ایڈن‘ Morton & Eden نے فروخت کیا ہے، یہ سکہ جس کا نام دینار ۷۷ (Dinar 77) ہے، یورپ کی←  مزید پڑھیے

عرفان جاوید کا عجائب خانہ۔۔ایازمورس

اردو ادب میں اگر اس وقت چند لکھاریوں کی فہرست بنائی جائے جو اردو ادب کو اس عہد میں زندہ و جاوید رکھے ہوئے ہیں تو ان میں عرفان جاوید کا نام سرِفہرست ہو گا۔وجہ بڑی سادہ اور آسان ہے۔عرفان←  مزید پڑھیے

وضاحت اپنی ذمہ داری پر۔۔ذیشان محمود

ہمارے عربی کے استاد محترم لفظ مَجَال کے بنیادی معنی بتاتے ہوئے یہ مثال دیتے تھے کہ اگر گھوڑے کو ایک سر سبز میدان میں ایک کِلِّی سے باندھا جائے تو کچھ دن بعد گھوڑا اس کلی کے اردگرد  کی←  مزید پڑھیے

مکہ مکرمہ٫ دنیا کی سب سے مہنگی اراضی کا شہر ۔۔منصور ندیم

پوری دنیا میں اسٹیٹ پراپرٹی بزنس World Wealthiest Investment کامیاب بزنسز میں سے ایک ہے۔ کچھ عرصہ پہلے تک پوری دنیا میں یورپ کا ریاستی شہر موناکو Monaco تھا، جس نے یہ اعزاز ہانگ کانگ Hong Kong سے لیا تھا،←  مزید پڑھیے

سوویت افغان جنگ اور فلم چارلی ویلسن وار۔۔عبدالولی

چارلی ویلسن وار 2007 کی ایک باہیوگرافیکل وار ڈرامہ فلم ہے۔ جوک Jeorge Crile III کی 2003 میں چھپنے والی مشہور کتاب چارلی ویلسن وار پر بنائی گئی ہے۔ یہ کہانی دراصل ایک عیاش امریکی کانگرس مین Charlie Wilson اور←  مزید پڑھیے

اگلی نسل کی دنیا (1) ۔ 2050/وہاراامباکر

آج سے تیس سال بعد کی دنیا کیسی ہو گی؟ روبوٹ اور اڑنے والی گاڑیاں؟ مرضی سے بنائے گئے اعضاء؟ ہائیڈروجن کی توانائی پر چلنے والی معیشت؟ سائنس فکشن جاننے والا کوئی بھی شخص یہ بتا دے گا کہ حقیقت←  مزید پڑھیے

مکالمہ ایکسکلیسو:انڈیا پاکستان میں امن نہیں چاہتا،ساے معاملے کو انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے سامنے رکھا جانا چاہیے

(مکالمہ ایکسکلیسو/نامہ نگار:عقیل احمد)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ  کرکٹ ٹیم نے جو غیر پیشہ ورانہ رویہ اختیار کیا اور   پاکستان کے دورے کو ملتوی کرتے ہوئے واپس چلے گئے، پاکستان کو←  مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ کس کے کہنے پہ ملتوی ہوا؟۔۔عمیر فاروق

نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ ملتوی ہونے پہ انہوں نے سکیورٹی تھریٹ کی اطلاع دینے  والی ایجنسی کا نام بتانے سے انکار کردیا۔ اب نیوزی لینڈ کی انٹیلی جنس ایجنسی تو اتنی بڑی ہے نہیں لیکن کچھ ماہ قبل پاکستان←  مزید پڑھیے

عوام کیا چاہتے ہیں۔۔محمد فیصل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ “جمہوریت بہترین انتقام    ہے  سے لے کر آپ کو گھبرانا نہیں ہے” تک عوام مسلسل عذاب کا شکار ہیں۔ چلیں مان لیتے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ تو کرپشن زدہ جماعتیں ہیں←  مزید پڑھیے

صدقہ۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

چند برس پہلے بیگم صاحبہ کا ایک آپریشن ہوا ،ہسپتال سے گھر آئیں تو انہیں انجکشن لگنے ہوتے تھے ۔ پڑوس میں تب ایک ڈاکٹر صاحب رہتے تھے ،  انہیں درخواست کی تو کمال شفقت و مہربانی سے وہ بیگم←  مزید پڑھیے

پانی (14) ۔ پانی کا مستقبل/وہاراامباکر

پانی کی بڑھتی طلب، دریاوں سے پانی کا زیادہ استعمال، پانی کی آلودگی، برف کے مفت ذخائر کی کمی، زیادہ سیلاب اور قحط جن کی پیشگوئی کرنا مشکل تر ہو رہا ہے، پانی اور توانائی کا آپس میں گہرا تعلق،←  مزید پڑھیے