نگارشات    ( صفحہ نمبر 329 )

بھارتی عوام کشمیریوں کی طرح زمینی حالات کی قید میں ہیں۔۔گل بخشالوی

کابل کے ہوائی اڈوں پر شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 170 سے زیادہ ہو گئی ہے۔ کابل ایئرپورٹ پر سکیورٹی کی ناکامی کا ذمہ دار طالبان امریکی فوج کو قرار دیتے←  مزید پڑھیے

جدید ٹیکنالوجی اور انتخابی اصلاحات۔۔عبدالرحمٰن خان

نامور امریکی تاریخ دان آرتھر شلیسنجر کا ماننا تھا کہ “سائنس اور ٹیکنالوجی ہماری زندگیوں میں انقلاب برپا کرتی ہے ، لیکن یادداشت ، روایت اور افسانہ ہمارے ردِعمل کو تشکیل دیتے ہیں”۔ آج کل پاکستان کے سیاسی منظر نامے←  مزید پڑھیے

مصنوعی خیالات ہمیں لے ڈوبتے ہیں۔۔شہزادہ احسن

جدید دور میں ہمارے خیالات شاید کہیں درجے بہتر ہوں ، اپنے سے بڑھ کر آگے کی سوچ رکھتے ہوں ۔ ایک جان دار اور مضبوط سوچ ہمیں زیرؤ سے ہیرو بنا دیتی ہے ۔ ہمارے مصنوعی خیالات ہمیں کہیں←  مزید پڑھیے

کپاس (46) ۔ روسی توسیع/وہاراامباکر

روس کی دوراندیش سرکاری بیوروکریسی نے انیسویں صدی کے آغاز پر “سفید سونے” کی سپلائی محفوظ کرنے کی اہمیت کو بھانپ لیا تھا۔ اور تاجروں اور صنعتکاروں سے ملکر وسطی ایشیا کے خطے کو کپاس کی کاشت کے ذریعے کے←  مزید پڑھیے

مکاشفہ۔۔بنت الہدی

شب عاشور گونجتی لبیک یاحسین ع کی صداؤ ں سے نکلتی بجلی کی ایک چنگھاڑ نے میرے دماغ میں بچھی ہوئی تاروں میں اپنا کرنٹ چھوڑ دیا۔ جس سے بصارت کی تاروں میں اک ہل چل سی مچ گئی اورسماعت←  مزید پڑھیے

کابل دھماکے:نئی گریٹ گیم کا حصّہ۔۔خالد امین میانی

نہ زمین ہلی ، نہ آسمان ٹوٹا ۔ نہ خدا طیش میں آیا ، نہ سامراج کی تشنگیِ خونِ انسانی بجھی۔ پرسوں رات کابل میں پانچ سے سات بم دھماکے ہوئے۔ جس کے نتیجہ میں سو سے زائد معصوم افغان←  مزید پڑھیے

عطائے نعت ,عطائے خاص۔۔محمد حمزہ حامی

نعت تمام اصنافِ سخن میں وہ معتبر اور متبرک صنف ہے جس کا مشتاق ہر وہ شخص ہے جو آقائے دو جہاں سرورِ انبیاء خاتم النبیین محبوبِ کبریا حضرت محمد مصطفیٰؐ سے محبت و عقیدت رکھتا ہے۔ لیکن عطائے نعت←  مزید پڑھیے

گھریلو تشدد اور خوتین۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

فائنل ائیر کا آخری کلاس ٹور تھا، ہم شاران سے واپس آ رہے تھے، چکری قیام و طعام پر ہم کھانے کے لیے رکے، ابھی ہم دوبارہ اپنی کوسٹر پر بیٹھنے ہی لگے تھے، میں نے دیکھا کہ دو آدمی←  مزید پڑھیے

سعودی بچی کے لئے دنیا کا سب سے مہنگا علاج۔۔منصور ندیم

“بلاشبہ  سعودی عرب میں انسان کی زندگی انمول ہے”۔ یہ الفاظ آج کل سعودی عرب میں ٹوئٹر پر ایک مقامی دارلحکومت ریاض شہر کے سعودی شہری مساعد الشھرانی کے ٹوئٹ پیغام کا حصہ ہے، جواس وقت پورے سعودی عرب میں←  مزید پڑھیے

سردار حسین بابک سے خصوصی انٹرویو

ضلع بونیر کے مشہور سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والے سردار حسین بابک اپنی حسین شخصیت، سیاسی کردار او ر مقبولیت کی بناء پر تیسری بار مسلسل خیبر پختونخوا  اسمبلی کے ایم پی اے منتخب ہوئے ہیں۔ کے پی کے←  مزید پڑھیے

کپاس (45) ۔ کامیابی کی کنجی/وہاراامباکر

جاپانی وزارتِ زراعت کے ڈائریکٹر ساکو سونیکی کا تبادلہ 1902 میں چین سے کوریا کر دیا گیا تھا۔ جاپان کپاس کی بھاری مقدار درآمد ہندوستان سے درآمد کرتا تھا۔ ساکو کا کام کوریا میں اس کی پیداوار بڑھانے کے طریقوں←  مزید پڑھیے

خط کا جواب۔۔شہباز الرحمٰن خان

کورےکاغذپر سنہرے حروف  کی تحریر کو محفوظ کرتے ہوئے خیالات کے موتیوں سے پروئی  ہوئی لڑی کو کتاب کہا جاتا ہے۔دوستی کسی بھی طرح کی ہو اس کے اثرات آپ کی شخصیت پر گہرے نقوش چھوڑ جاتے ہیں ،اب وہ←  مزید پڑھیے

امریکہ میں کمسنی کی شادی کیخلاف آواز اٹھانے والی پاکستانی نائلہ امین۔۔منصور ندیم

امریکا کی ریاست نیو یارک New York Estate میں کم سنی میں لڑکیوں کی شادی Child Bride کے خلاف قانون بن گیا ہے، سنہء ۲۰۱۷ میں پیش کئے جانے والی قرارداد کو بالآخر نیویارک کے گورنر  نے بحیثیت قانون اسی←  مزید پڑھیے

نظامِ عدل، معاشرہ، سوشل میڈیا اور ملکی وقار۔۔سید عمران علی شاہ

معاشرے کا حساس ترین طبقہ شعراء، ادیب، مصوّر اور مصنف ہوا کرتے ہیں، اور یہ لوگ معاشرے میں وقوع پذیر ہونے والے کسی بھی نوعیت  کے حالات و واقعات سے متاثر ہوئے بغیر رہ ہی نہیں سکتے۔ میں نے بہت←  مزید پڑھیے

میں نے عائشہ اکرم کا ساتھ کیوں دیا؟نجم ولی خان

سوال: ”آپ کی سوشل میڈیا پر پرسنل پروفائلز اور پروگرام نیوز نائیٹ کے پیج کا ان باکس ایسے پیغامات سے بھرا پڑا ہے جن میں عائشہ اکرم کے ساتھ پروگرام اور اس کے موقف کی پروجیکشن پر اعتراضات کئے جا←  مزید پڑھیے

کپاس (44) ۔ ٹیکنالوجی کی آمد/وہاراامباکر

ہندوستان میں ایک قصبہ خام گاوٗں کے نام سے تھا جو اچھی کپاس کے لئے شہرت رکھتا تھا۔ انگریزوں کی آمد سے دہائیوں قبل سے یہاں سے کپاس کو بیل گاڑیوں پر مرزاپور لے جایا جاتا تھا۔ مرزاپور سے اسے←  مزید پڑھیے

خوبصورت لڑکی۔۔طیب احمد

چند ماہ قبل ایک دوست کی کال آئی کہ انکے ایک دوست کے لیے رشتہ درکار ہے تم کوئی آپشن بتا سکو تو۔ میں نے پوچھا کیسی لڑکی ہو؟ بھائی کہتے انکی بس ایک ہی ڈیمانڈ ہے کہ لڑکی خوبصورت←  مزید پڑھیے

ڈئیوس علی اور دیا۔۔ناول نگار : نعیم بیگ/تبصرہ از محمد تیمور ریسرچر

اس ناول پر تبصرے سے پہلے میں     نعیم بیگ صاحب کا تعارف آپ کے سامنے رکھتا ہوں ، افسانہ نگار ،نقاد  اور ناول نگار نعیم بیگ کا تعلق پاکستان کے ادبی مرکز لاہور سے ہے ۔آپ بنیادی طور پر←  مزید پڑھیے

پاکستان نے بھارت کو خطے سے خارج کردیا۔۔گُل بخشالوی

پاکستان کی دور اندیشی رنگ لے آ ئی۔جنرل حمید کا بیان اور ڈاکٹر اسرار کا گمان تھا کہ اسلام اور پاکستان کا بول بالا ہوگا ،ابتداءافغانستان سے ہو گی اور پاکستان سے عالمِ اسلام کا پرچم بلند ہو گا، کل←  مزید پڑھیے

طالبان کی آمد ِثانی پر مختلف نقطہ ہاۓ نظر۔۔سلمان احمد شیخ

پاکستان کےانگریزی اخبارات کے کالم نگاروں نے بھی خلاف ِ توقع امریکہ کی شکست اور افغانستان سے واپسی پر امریکہ کو ہدف ِ تنقید بنایا۔ نقد کرنے والوں میں کچھ کامیلان چونکہ سوشل ازم کی طرف ہے اور لبرل جمہوریت←  مزید پڑھیے