نگارشات    ( صفحہ نمبر 416 )

کمپائلر۔۔وہاراامباکر

ایک، صفر، صفر، ایک، صفر، ایک، ایک۔۔ صفر، ایک، ایک۔ یہ کمپیوٹر کی بولی ہے۔ ہر ہوشیار چیز جو کمپیوٹر کرتے ہیں۔ کال ملانا، ڈیٹا سے کچھ ڈھونڈ لینا، گیم کھیلنا۔ اس کے نیچے صفر اور ایک ہی ہیں۔ بلکہ←  مزید پڑھیے

کیا حکومت مائنس ہو رہی ہے ؟۔۔محمد اسد شاہ

برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے محترمہ مریم نواز کے حالیہ انٹرویو نے ملکی سیاست میں اتنی ہلچل مچا دی ہے کہ حکومتی بزرج مہروں کو کوئی ٹھوس اور مستند جواب تک سجھائی نہیں دے رہا – محترمہ نے واضح←  مزید پڑھیے

کئی خط اک متن میں سے ایک اور خط۔۔اعظم معراج

محترم سلیم صافی صاحب 07-11-2019 سینئر صحافی و اینکر پرسن جنگ گروپ السلام علیکم ! جناب میں اعظم معراج تحریک شناخت کا ایک رضا کار ہوں۔ یہ فکری تحریک پاکستانی مسیحیوں کی دھرتی سے نسبت آزادی ہند، قیام تعمیر و←  مزید پڑھیے

دوسری کہانی۔ سو الفاظ کی کہانی۔۔سیف الرحمن ادیؔب

سردی آ گئی تھی۔ ٹھنڈک بہت بڑھ گئی تھی۔ صبح بڑی مشکل سے پانی میں ہاتھ ڈالا۔ گرم ٹوپی سے کانوں کو چھپایا، گردن پر مفلر لپیٹا، اونی کوٹ سے اپنے سینے کو گرم رکھنے کا انتظام کیا، ہاتھوں کو←  مزید پڑھیے

راہِ حق کا راہی، سچا عاشقِ رسولﷺ۔ غازی علم الدین شہید۔۔۔صفیہ ہارون

تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کوئی اُمتِ مسلمہ کے پیارے رسول، خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہٖ وسلم کی شانِ اقدس میں گستاخی کرنے کی جرأت کرتا ہے تو شمعِ رسالت کے پروانے گستاخی کرنے والے کو←  مزید پڑھیے

گوئٹے اور فاؤسٹ کا ایک تنقیدی جائزہ: بشیشور منور لکھنوی(مرتب: عاصم رضا)قسط3

بیس سال کی عمر میں گوئٹے کو بیماری اور کمزوری کے باعث لیپزگ(Leipzig) کی پڑھائی حوصلہ شکن ثابت ہوئی اور اسی لیے انہوں نے پلٹ کر پھر وطن کی راہ لی اور یہی وہ زمانہ تھا جب ان کی کچھ←  مزید پڑھیے

کامریڈ حسن ناصر:دوران حراست شہید ہونیوالے کمیونسٹ/قسط2

روسی سفیر سے ملاقات نومولود کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے بانی رہنما سجاد ظہیر راولپنڈی سازش کیس میں رہائی کے بعد انڈیا واپس چلے گئے اور پھر نہیں لوٹے اور حسن ناصر ایک متحرک رہنما کے طور پر سامنے آئے۔←  مزید پڑھیے

کلاک۔۔وہاراامباکر

مغربی برطانیہ میں ایگزیٹر کے کلاک ٹاور میں 1845 میں ایک عجیب اضافہ کیا گیا۔ یہ اس گھڑی میں منٹ کی ایک اور سوئی کا اضافہ تھا۔ اور نئی سوئی چودہ منٹ آگے تھے۔ یہ کلاک بیک وقت دو وقت←  مزید پڑھیے

الجوف ، تاریخی آثار اور زیتون کی کاشتکاری کا خطہ۔۔منصور ندیم

الجوف سعودی عرب کے شمال میں واقعہ صوبہ ہے، جو مغربی حصے میں اردن کے ساتھ سرحد پر واقع ہے، یہ خطہ جزیرہ نما عرب کے قدیم ترین انسانی تہذیبوں کا مسکن رہا ہے، جہاں پتھر کے زمانے اور اچولیانی←  مزید پڑھیے

گوئٹے اور فاؤسٹ کا ایک تنقیدی جائزہ: بشیشور منور لکھنوی(مرتب: عاصم رضا)قسط2

بیس سال کی عمر میں گوئٹے کو بیماری اور کمزوری کے باعث لیپزگ(Leipzig) کی پڑھائی حوصلہ شکن ثابت ہوئی اور اسی لیے انہوں نے پلٹ کر پھر وطن کی راہ لی اور یہی وہ زمانہ تھا جب ان کی کچھ←  مزید پڑھیے

آنسو پونچھنا سیکھو۔۔عارف انیس

کل ایک کمال کا لطیفہ سنا۔ کسی لاہوری کا بیٹا تلاش روزگار میں ملک سے باہر گیا تو وہ ایئر پورٹ سے سیدھا داتا دربار گیا اور وہاں جا کر صدق دل سے پنجابی میں ایک دعا مانگی۔ “یا داتا،←  مزید پڑھیے

ابنارمل معاشرے کے شرمناک رویے۔۔عبدالستار

ترقی کی منزلوں کو چھونے کے لیے ہمیشہ آگےکی طرف دیکھنا پڑتا ہے نہ کہ پیچھے کی طرف ۔زندگی اور اس سے جڑے ہوئے مسائل اور حقیقتیں جامد و ساکت نہیں ہوتیں بلکہ بہتے ہوئے پانی کے تسلسل کی طرح←  مزید پڑھیے

ایک مہربان دن۔۔محسن علی خان

آپ نے بھی میری طرح حدیث مبارکہ سنی ہو گی جس کا مفہوم ہے ” زمین والوں پر رحم کرو، تاکہ آسمان والا تُم پر رحم کرے”۔ اسی طرح آپ نے قرآن کے وسط میں لکھا لفظ ” ولیتلطف ”←  مزید پڑھیے

کامریڈ حسن ناصر:دوران حراست شہید ہونیوالے کمیونسٹ/قسط1

گورکنوں نے تازہ بنی ہوئی قبر کی مٹی ہٹائی تو نئی لکڑی کا بنا ہوا تابوت برآمد ہوا۔ اوپر کا ڈھکنا کھولا گیا اور اندر کفن میں لپٹی ایک میت برامد ہوئی۔ سر اور پاؤں سے کفن ہٹایا گیا تو←  مزید پڑھیے

“یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالب”۔۔سھل شعیب ہمام

سارے کا سارا جھگڑا ،رولا رپھڑا اصطلاحات کا ہے اور یہ گھمن گھمیریاں فلسفہ و  منطق کی عطا ہیں جنہوں نے تصوف کو گنجلک نظام بنا دیاہے۔ تصوف،عرفان،روحانیت،فقر،معرفت،سلوک،زہد،طریقت،  ،وجودوشہود،فناوبقا،غوث و قطب و ابدال اور ایسی ہی کٰئی اور اصطلاحات ہیں←  مزید پڑھیے

لمیٹڈ کمپنی۔۔وہاراامباکر

نکولس مرے بٹلر نوبل انعام یافتہ دانشور اور کولمبیا یونیورسٹی کے صدر تھے۔ ان سے 1911 میں کسی نے پوچھا کہ سب سے اہم ایجاد کیا تھی جس نے صنعتی انقلاب ممکن کیا؟ بھاپ کا انجن؟ بجلی؟ ان کا جواب←  مزید پڑھیے

مینٹل ہیلتھ/‘ٹراما’ کلچر، موٹیویشنل سپیکر اور ہم (قسط اوّل)۔۔۔ڈاکٹر عزیر سرویہ

آج کا دور بلاشبہ نفسیاتی صحت (مینٹل ہیلتھ) پر فوکس کا دور کہلایا جا سکتا ہے۔ کسی بھی علم پر جب عروج کا دور آتا ہے تو تاریخی ٹرینڈ ہمیں بتلاتا ہے کہ اس علم کی اہمیت کو پہلے overestimate←  مزید پڑھیے

میرا باپ جو میرا یار تھا۔۔عارف خٹک

میری ہر غلطی پر پردہ ڈالنے والا ایک شخص مجھے یوں اکیلا اور تنہا بھی چھوڑ کر جاسکتا ہے۔ کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔ جب جب غلطی کی تو کہتا “کھوتے اب تو بڑا ہوگیا ہے۔ بالوں میں سفیدی آگئی←  مزید پڑھیے

گوئٹے اور فاؤسٹ کا ایک تنقیدی جائزہ: بشیشور منور لکھنوی(مرتب: عاصم رضا)قسط1

تعارف :          جناب بشیشور پرشاد منور لکھنوی   وہ شخصیت ہیں جنھوں  نے  فاؤسٹ کا پہلا  منظوم اردو ترجمہ کیا   ۔1969ء میں پہلی دفعہ شائع ہونے والے اس منظوم اردو ترجمہ کی بنیاد البرٹ جی  لیتھم کےمنظوم انگریزی ترجمہ پر ←  مزید پڑھیے

مقدس اوراق کا ادب۔۔ذیشان نور خلجی

ان کا نام سہیل عطاری تھا۔ کوئی ڈیڑھ برس قبل ان سے ملاقات ہوئی۔ ہوا کچھ یوں کہ گلی کی نکڑ پہ جہاں کبھی لال رنگ کا لیٹر بکس ٹنگا ہوتا تھا، اس کی جگہ ایک سیاہ کنستر نے لے←  مزید پڑھیے