نگارشات    ( صفحہ نمبر 417 )

انکار سے موت۔۔وہاراامباکر

افریقہ میں ایڈز کا بحران ہے۔ اور اس کی ایک وجہ انکار کی تاریخ رہی ہے۔ اس انکار کی، کہ ایڈز کی وجہ ایچ آئی وی وائرس ہے۔ ایک اندازے کے مطابق جنوبی افریقہ کی آبادی کے 20.4 فیصد لوگ←  مزید پڑھیے

بس انشورنس کام آجائے۔۔عارف انیس

کورونا سے پہلے کے دنوں میں، دبئی میں ایک شاپنگ مال کے ایک بڑے سٹور میں گھومتے ہوئے میں نے ایک دوکان سے چھناک کے ساتھ کچھ ٹوٹنے کی آواز سنی اور ساتھ ہی کچھ شور شرابا اٹھا. وہاں پہنچ←  مزید پڑھیے

اقبال، ایک نابغۂ روزگار(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔۔ثاقب اکبر

علامہ اقبال عالمی سطح کے ایک مفکر کی حیثیت سے تسلیم کیے جاتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ انھوں نے اس دور کی عالمی حرکیات کو پہچانا، ان کی ماہیت کو سمجھا، سماج پر اس کے اثرات←  مزید پڑھیے

یوٹیوب سرچ انجن آپٹمائزیشن (ایس ای او)قسط1۔۔۔فیصل ربّانی

سرچ انجن آپٹمائزیشن میں اگر آپ ایکسپرٹ ہیں تو انٹرنیٹ کی دنیا ڈالر اٹھا اٹھا کر آپ کی جھولی میں پھینکتی ہے، اگر آپ جانتے ہیں کہ آپ کیسے اپنے آرٹیکل، ویڈیو یا کسی بھی قسم کے کنٹینٹ کو گوگل←  مزید پڑھیے

انگریزستان(دوسرا،آخری حصّہ )۔۔عدیل ایزد

میں آپکو کچھ دوسرے ممالک کی قومی زبان کی مثالیں دیتا ہوں تاکہ آپکو پتا چلے کہ کسی بھی جگہ کے لیے اسکی مادری زبان کی کیا اہمیت ہوتی ہے۔ چائنہ کی بات کرتے ہیں ۔ چائنہ کی آفیشل زبان←  مزید پڑھیے

شفیق انکل مرحوم و مغفور۔۔حسان عالمگیر عباسی

دنیا کی کل آبادی کا آٹے میں نمک برابر حصہ الگ کریں تو وہ لوگ آتے ہیں جو دنیا کو پاؤں کی ٹھوکر سے رد کرنے والے ہیں۔ یہ دنیا اس سے زیادہ حیثیت بھی نہیں رکھتی۔ موت کی کاروائی←  مزید پڑھیے

یسریٰ جبین اور ہمارا معاشرہ۔۔سعید چیمہ

انعام رانا ہمارے چیف ایڈیٹر ہیں، ان کے بارے میں پہلا تاثر یہی تھا کہ لاہور میں رہنے والا کوئی بیروزگار ہو گا جو کامیابی سے “مکالمہ” کو چلا رہا ہو گا،  بعد میں حقیقت عیاں ہوئی کہ موصوف تو←  مزید پڑھیے

ڈبل انٹری اکاؤنٹننگ۔۔وہاراامباکر

ہمیں معلوم نہیں کہ کھاتے رکھنے کی ایجاد کرنے والا کون تھا۔ لیکن یہ فن عرب سے وینس پہنچا تھا۔ وینس نے رومن ہندسوں کا نظام ترک کر کے عرب ہندسوں کو اپنایا تھا۔ اسی طرح کھاتے رکھنے کا نظام←  مزید پڑھیے

لینکس آپریٹنگ سسٹم/ ریویو۔۔۔عامر کاکازئی

کتاب کا نام: لینکس آپریٹنگ سسٹم -ایک تعارف مصنف: محمد اسفند یار- ارسلان طارق قیمت : پانچ سو روپے پبلشر : گفتگو پبلی کیشینز اسلام آباد۔ 03143696517 کمپیوٹر دو حصوں پر مشتمل ہوتا ہے، ایک ہارڈ وئیر اور دوسرا سافٹ←  مزید پڑھیے

آزادیٔ اظہارِرائے اور مسٔلہ توہین رسالت۔۔غزالی فاروق

کیا  واقعی ہر شخص کا اپنی ذاتی سطح پر فرانسیسی اشیاء کو ترک کرنا فرانس  کو اس کے  اس بہیمانہ فعل سے  روک دینے کے لئے کافی ہو   گا؟ اگر تو یہ مسٔلہ مسلمانوں کا  محض ایک ذاتی نوعیت کا←  مزید پڑھیے

انگریزستان(حصّہ اوّل)۔۔عدیل ایزد

کیا آپ جانتے ہیں ؟ یو نائٹڈ نیشن کی ایک رپورٹ کے مطابق ہر دوسرے ہفتے دنیا سے ایک زبان ختم ہوجاتی ہے۔ آنے والے دس سالوں میں دنیا کی نوّے فیصد زبانیں ختم ہو جائیں گی۔ اور اس کے←  مزید پڑھیے

قومی مفاد، سیاست اور میڈیا‎۔۔سید عمران علی شاہ

قیام پاکستان کے لیے جدوجہد کرنے والوں نے اپنی جان، مال اور عزتیں تک قربان کردیں،  تقسیم ہند کے وقت پاکستان ہجرت کرکے آنے والے مہاجرین اپنا سارا مال و متاع پیچھے چھوڑ آئے تھے، دنگے اور فساد اس قدر←  مزید پڑھیے

لفٹ۔۔وہاراامباکر

پہلے ایک چھوٹی سی پہیلی۔ ایک شخص اپنے دفتر جا رہا ہے۔ اس نے پیدل جانے کے بجائے ٹرانسپورٹ لینے کا فیصلہ کیا۔ اس پر سوار ہونے سے پہلے اس نے جی پی ایس پر اپنی جگہ دیکھی۔ سفر اچھا←  مزید پڑھیے

کشمیر اور گلگت: حامد میر صاحب کا کالم اور تاریخی مغالطے(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔۔ڈاکٹر اظہر فخرالدین

– اب یہ سوال کہ اس بغاوت میں کیپٹن حسن مرزا کا کتنا کردار تھا اور اس بغاوت کے مقاصد کیا تھے؟ – حسن مرزا اپنی کتاب میں اسکا سارا کریڈٹ خود لیتے ہیں اور انکا ذاتی جھکاؤ کشمیر کی←  مزید پڑھیے

معیار۔ سو الفاظ کی کہانی۔۔۔سیف الرحمن ادیؔب

وہ ایک کامیاب لکھاری تھا اور سچائی لکھتا تھا۔ اسی لیے اس کی ہر کہانی ناقابل اشاعت قرار پاتی تھی۔ اس کا مزاج اور انداز دیگر قلم کاروں سے مختلف تھا۔ افسانوں سے بہت دور رہ کر وہ بےخوف و←  مزید پڑھیے

جنگ آزادی گلگت بلتستان کا اصل ہیرو کون؟ مرزا حسن خان یا ولیم بروان؟۔۔۔شیر علی انجم

ہر سال یکم نومبر آتے ہی ایک بحث چھیڑ جاتی ہے جس میں سرکاری سطح پر کرنل مرزا حسن خان کے بجائے برطانوی سامراجی ایجنٹ میجر ولیم بروان کو بغاوت گلگت کا ہیرو بنا کر پیش کرتے ہیں جو یقینا←  مزید پڑھیے

نئی نسل سے مکالمہ۔۔آغرؔ ندیم سحر

آج سے تقریبا ًپندرہ سال قبل جب لکھنے کا آغاز کیا تو سب سے پہلے جس طبقے نے تنقید کا نشانہ بنایا وہ میرے قریبی عزیز و اقارب تھے سو مجھے اس وقت یوں محسوس ہونے لگا جیسے لکھنا (بالخصوص←  مزید پڑھیے

زبان بحیثیت ‘بندشی طاقت’ (binding force)۔۔۔حسان عالمگیر عباسی

زبانیں سبھی ‘عزت مآب’ ہیں۔ پیغام منتقل کرنے کے لیے کیسی بھی شکل و صورت رکھنے والے حروف بنیادی طور پہ اس لیے برابر ہیں کیونکہ کسی بھی لمحے کسی قوم کی اٹھان حروف کی توقیر بڑھا سکتی ہے۔ حروف←  مزید پڑھیے

قصہ ایک دوست کا۔۔رؤف الحسن

حارث اویس ہماری کلاس کا ‘بلاول’ ہے اور میں ‘شیخ رشید’ حارث اویس کو لے کر میرے اور موسی ٰ خٹک کے درمیان بہت سے اختلافات ہیں۔ موسی کی نظر میں حارث بہت اچھا لڑکا ہے۔ جب کہ میری نظر←  مزید پڑھیے

نصیب کی مار ۔۔ رعنا اختر

وہ عجیب سے واہموں اور سوچوں میں گرفتار تھی، چاہ کر بھی اس کے لیے ان سب سے پیچھا چھڑانا ناممکن ہو گیا تھا ، بہتیرا سوچوں کو ذہن سے جھٹکنے کی کوشش کرتی پر ہر بار ناکامی اس کے←  مزید پڑھیے