نگارشات    ( صفحہ نمبر 418 )

آٹا گوندھتے ہلتی کیوں؟ ۔۔۔ معاذ بن محمود

ہماری خواتین کی پرورش ابھی تک امتیازی بنیادوں پر ہو رہی ہے۔ نتیجتاً ہماری خواتین کا ایک بڑا حصہ کسی قسم کی زیادتی پر ردعمل دینے کی بجائے اس پر خاموش رہنے پر ترجیح دیا کرتا ہے۔ اس پر مزید ستم یہ کہ اپنے حق کے لیے بولنے والی لڑکیوں کے لیے ہم نے بدتمیز، منہ پھٹ، بدلحاظ وغیرہ جیسے ٹیگ ہمہ وقت تیار رکھتے ہوئے ہیں۔ یعنی لڑکی اپنے استحصال پر بولے تو مسئلہ، نہ بولے تو مسئلہ۔ ←  مزید پڑھیے

حجاز ریلوے اور مدینہ منورہ کا عجائب خانہ۔۔منصور ندیم

رواں سال فروری سنہء 2020 میں جب مدینے جانا ہوا، تو موسم خاصا سرد تھا، اسی لئے مع اہلیہ بعد نماز ظہر ہی سب سے پہلے مسجد نبوی کے قریب مقیم ہوٹل سے معروف اور تاریخی حجاز ریلوے اور مسجد←  مزید پڑھیے

مبشّرِ پاکستان                  ۔۔سعید چیمہ

کیا کوئی مولانا حالی سے اختلاف کر سکتا تھا۔ہر طرف سے ذلت ورسوائی ساون کے بادل کی طرح برس رہی تھی۔مایوسی کے سائے سینکڑوں سال پرانے درختوں کی لمبائی ایسے دراز ہو رہے تھے۔یہ ذلت ورسوائی،یہ مایوسی کے سائے کن←  مزید پڑھیے

ٹہنی کی قیمت ۔ پیسہ۔۔وہاراامباکر

آکسفورڈ ایشمولین میوزیم میں دنیا بھر سے نوادرات اور آرٹ موجود ہے۔ اس کے تہہ خانے میں پیسوں کی گیلری ہے۔ یہاں پر قدیم روم، عباسی دور، وائکنگز سمیت دنیا جہاں سے پیسے مختلف شکلوں میں دیکھے جا سکتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

ہائی بلڈ پریشر کیا ہے؟۔۔عامر کاکازئی

ہائی بلڈ پریشر کا مطلب دل کی شریانوں میں جب کولیسٹرول جمع ہونا شروع ہوتا ہے، تو خون کی روانی میں دشواری ہوتی ہے۔ اور خون درست طریقے سے گزر نہیں سکتا، جس کی وجہ سے خون کا دباؤ زیادہ←  مزید پڑھیے

ملت کو نئی زندگی اقبال نے بخشی ۔۔ خنساء سعید

نطق کو سو ناز ہیں تیرے لبِ اعجاز پر محو حیرت ہے ثریا رفعت ِ پر واز پر علامہ محمد اقبال کی ملی شاعری میں مرثیہ خوانی کا رنگ موجود ہے وہ مسلمانوں کی حالت ِ زارکو دیکھ کر کڑھتے←  مزید پڑھیے

امریکہ اور عالمی برادری پر “ٹرمپ ازم” کے اثرات۔۔۔پیمان یزدانی

امریکہ میں اس وقت صدارتی الیکشن کا ایشو عروج پر ہے۔ ایک طرف امریکی میڈیا نے جو بائیڈن کو کامیاب امیدوار قرار دے دیا ہے جبکہ دوسری طرف ڈونلڈ ٹرمپ اپنے اس موقف پر مصر دکھائی دیتے ہیں کہ الیکشن←  مزید پڑھیے

بس یہی کسر تھی۔۔رابعہ احسن

شاید یہ ہمیشہ سے ایسا ہی ہے لیکن اب احساس زیادہ ہوتا ہے کہ رشتوں کی بنیاد ان کے تقدس، مان اور محبت پہ ہی رکھی جاسکتی ہے جہاں پر رشتوں سے یہ مان ، تقدس اور باہمی رواداری ختم←  مزید پڑھیے

کھتارس۔۔اعظم معراج

لاکھوں مختاراں مائیاں ہزاروں رنکل کماریاں اور سینکڑوں راجاؤں کی آرزوئیں تاریخ کے جس جبر امیتازی سماجی رویوں,صنفی تعصبات کی بدولت جنم لیتے امیتازی قوانین کی بھینٹ چڑھ گئیں۔ جہاں ریاست کے چاروں ستونوں نے معاشرے سے یہ کلنک مٹانے←  مزید پڑھیے

العلا ، سعودی شمال مغربی علاقہ دنیا میں سیاحت کامتوقع مرکز۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کے شمال مغربی علاقہ العلاء اپنے قدرتی ماحول، تاریخی پس نظر اور دلکشی میں ایک مثال ہے، اس لئے سعودی عرب کی موجودہ حکومت نے اس علاقے پر خصوصی توجہ مرکوز کی ہے ۔ پچھلے سال کے اوائل←  مزید پڑھیے

ماہرینِ طبیعیات کو کیونکر تاریخ کامطالعہ کرنا چاہیے؟ میتھیو سٹینلے/دوسرا،آخری حصّہ۔۔۔ترجمہ: عاصم رضا

طبیعیات اختتام پذیر نہیں ہے تصورات و تعبیرات کا تنوع یاد دہانی کرواتا ہے کہ طبیعیات ترقی پذیر ہے ۔ علم عارضی ہے ۔ ایک مسئلے کو حل کرنے کے لیے ہمیشہ نت نئے طریقے موجود ہیں ، اور سیکھنے←  مزید پڑھیے

مقتول، قاتل اور حواری۔۔ذیشان نور خلجی

اس وقت تین کردار ہمارے سامنے ہیں۔ ایک بنک کا مقتول مینجر، دوسرا قاتل سیکورٹی گارڈ اور تیسرے  وہ لوگ جو جلوس کی صورت میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس قاتل کو تھانے لے کر گئے یا وہ مولوی←  مزید پڑھیے

سرجیکل تھری والوں کی باتیں۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

شافع! میں تمہیں بتا رہا  ہوں کہ s3 میں بڑی سختی ہے، روزانہ راؤنڈ کروانا پڑتا ہے، بیڈز بتانے ہوتے، روزانہ viva ہوتا ہے، کوئی جواب غلط ہو تو اچھی خاصی ڈانٹ پڑ جاتی ہے، کیوں اپنے پاؤں پر کلہاڑی←  مزید پڑھیے

گماں نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا۔۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

میں یونیورسٹی آف ہرٹفورڈشائر لاء سکول کے کلاس روم میں داخل ہوا، مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ بیس طالبعلم پہلے سے موجود تھے۔ اوریئنٹیشن ویک چل رہا تھا، پروگرام کوآرڈینیٹر سب سے تعارف لینے میں مصروف تھے۔ ملک←  مزید پڑھیے

عدت کے احکام ۔ چند ضروری توضیحات۔۔۔عمار خان ناصر

احکام شریعت عموماً‌ دو طرح کے پہلوؤں کا مجموعہ ہوتے ہیں۔ ایک پہلو ’’معلل’’ یعنی کسی قانونی علت پر مبنی ہوتا ہے جس کے وجود یا عدم وجود پر حکم کا مدار رکھا جاتا ہے اور مجتہدین اس کی روشنی←  مزید پڑھیے

مقدر کا سلطان۔۔عارف انیس

حضرت علی کرم الله وجھہ کا قول ہے الله سے عقل و حکمت نہیں نصیب مانگو،کیونکہ میں نے نصیب والوں کو عقل والوں پر حکومت کرتے اور عقل والوں کو نصیب والوں کے لئے چاکری کرتے دیکھا ہے۔ کامیابی کے←  مزید پڑھیے

ماہرینِ طبیعیات کو کیونکر تاریخ کامطالعہ کرنا چاہیے؟ میتھیو سٹینلے/حصّہ اوّل۔۔۔۔۔۔ترجمہ: عاصم رضا

نوٹ: زیرِنظر ترجمہ، تاریخ ِ سائنس کے امریکی پروفیسر میتھیو سٹینلے، نیویارک یونیورسٹی کے ایک مضمون بعنوان ’’Why should physicists study history ‘‘ پر مشتمل ہے۔ میتھیو سٹینلے کا مذکورہ مضمون، معروف مجلے ’’معاصر طبیعیات‘‘ (Physics Today) کے شمارہ نمبر←  مزید پڑھیے

سرد زنجیر۔۔وہاراامباکر

ایک ملاح کی کشتی میں سوراخ ہو گیا۔ انہوں نے اپنا وقت جمیکا میں گزارا جہاں پر کشتی مرمت ہوئی۔ یہاں سے جاتے جاتے انہوں نے کیلے خریدے اور نیوانگلینڈ میں فروخت کئے۔ ان سے اچھا منافع کما لیا۔ یہ←  مزید پڑھیے

ڈگری بنگلے کا سفر۔۔فیصل ولی

اس دفعہ پاکستان گیا تو کچھ دوستوں نے مشورہ دیا کہ بچوں کو شمالی علاقہ جات کی سیر و تفریح پر ضرور لے کر جاؤں۔ بلکہ ایک دوست نے کینیڈا سے فون کر کے سمجھایا کہ اب یہ سہولت اداروں←  مزید پڑھیے

الکاسب حبیب الله ۔۔شاہد محمود

بہت پرانی بات یاد آ گئی ۔۔۔۔۔ میرا دفتر جس سڑک پر تھا وہاں پھل والے سائیکلوں اور ریڑھیوں پر پھل فروخت کرتے تو ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا ہوتا ۔ ان کے خلاف تجاوزات والے کاروائی کرتے ان←  مزید پڑھیے