نگارشات    ( صفحہ نمبر 469 )

مصباح بھائی ہماری بھی سنیں(حصّہ اوّل)۔۔جنید منصور

مصباح بھائی   آپ کے آنے سے  دل و جان سے   خوشی ہوئی تھی  کہ آپ جیسا کرکٹ کو سمجھنے والا اور انٹرنیشنل لیول پر اپنا لوہا منوانے وا لا شخص اب ہمارا  کوچ ہے۔  آپ سے توقعات تھیں اور ہیں←  مزید پڑھیے

قندیلوں کے نام۔۔۔صائمہ بخاری بانو

میری روشن قندیلو! پیاری سائرہ، رمشا اور فاطمہ ہمیشہ روشنی پھیلاتی رہو۔ آمین پچھلے ایک ہفتے سے ایل-جی-ایس کی درد دیتی کہانیاں جو زبان زد عام ہیں، میں انہیں سن سن کر تھک چلی ہوں۔ لکھنے کو تو ایک سیلابی←  مزید پڑھیے

گمشدہ آدمی:رشید مصباح۔۔آدم شیر

میں کہانیاں لکھتا تھا اور صندوق میں رکھ دیتا تھا، کبھی کبھار انگریزی کے استاد اسلام خان کو سنا بھی دیتا تھا اور اسی طرح دو ہزار تیرہ میں ایک کہانی سنا4نے اسلامیہ کالج ریلوے روڈ گیا تو اسلام خان←  مزید پڑھیے

ہندی فلم: کھل نائیک۔۔ذوالفقار علی زلفی

راج کپور کے بعد ہندی سینما کے دوسرے سب سے بڑے شومین کا خطاب ہدایت کار سبھاش گئی کو دیا جاتا ہے ـ تاہم یہ دونوں فن کار نظریاتی لحاظ سے یکسر مختلف بلکہ متضاد ہیں ـ راج کپور کی←  مزید پڑھیے

معاف کیجیے! لڑکی کی عمر زیادہ ہے۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کچھ عرصہ پہلے مزنگ روڈ پر واقع اپنے دفتر میٹنگ کیلئے آئے ایک کلائنٹ کو رخصت کرنے کے بعد میں خود بھی گھر جانے کی تیاری کر رہا تھا کہ میرے کلرک نے کمرے میں آ کہا “صاحب جی ایک←  مزید پڑھیے

اغیار کی سازش نہیں ،اعمال کا نتیجہ ہے۔۔محمد اسلم خان کھچی

26 فروری کو پاکستان میں شروع ہونے والی وبا نے پاکستانی معیشت کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے۔ ارب پتی اب کروڑ  پتی بن گئے ہیں اور لاکھوں کروڑ پتی کاروبار کی تباہی کی وجہ سے  لکھ←  مزید پڑھیے

آسیب اتارنا۔۔وہارا امباکر

ہم اپنے کئی خوف اس وقت کم کر سکتے ہیں جب ہم چیزوں کو سمجھ لیں۔ ذہنی بیماریوں کو نہ سمجھنے کا ایک نتیجہ ایک قدیم روایت رہی ہے جو آسیب اتارنے کی ہے۔ دنیا میں بہت جگہوں پر اس←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس 5)

ابوالحسن نے سر اٹھایا اور پوچھا۔رات بہت ہو گئی۔مسافر ابھی تک نہیں لوٹا۔اتنے میں مسافر کانپتا، ڈرا سہما ہوا مجلس میں داخل ہوا۔ اور یوں گویا ہوا۔آج میں ایک ایسی بستی سے گزرا۔جہاں بڑی بڑی مشینیں پڑی تھیں۔جن پر بڑے←  مزید پڑھیے

گھریلو پودے و پالتو جانور و پرندے۔۔ شاہد محمود

میرا خیال ہے کہ اس کائنات میں کوئی چیز بے جان نہیں۔ البتہ ہمیں جن چیزوں کی حیات کا شعور نہیں انہیں ہم بے جان کہہ دیتے ہیں۔ اللہ کریم قرآن حکیم میں فرماتا ہے؛ سورہ الحشر آية ۲۱ لَوْ←  مزید پڑھیے

ممانی دردانہ ۔۔۔ معاذ بن محمود

ممانی دردانہ علم کا منبع ہیں۔ ایک دن چار گھنٹے اس بحث میں گزار چکی ہیں کہ فلاں دینی شخصیت سکالر نہیں عالم ہیں۔ ان کا علم جملہ کتب سے بالا ہے کہ آکسفرڈ ڈکشنری میں سکالر کے معنی عالم دیکھ کر بھی وہ اپنے مؤقف پر قائم رہ چکی ہیں۔ استقامت کے یہ درجات اللہ پاک کسی کسی کو بخشتا ہے۔←  مزید پڑھیے

ضیا ء بمقابلہ بھٹو۔۔ایم اے صبور ملک

ذوالفقار علی بھٹو اور جنرل ضیا الحق دونوں عشرے گزرے اپنی حیات گزار کر اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے،لیکن پاکستان کی سیاسی تاریخ میں یہ دونوں کردار ہمیشہ کے لئے اپنا نقش چھوڑ گئے،گو بھٹو آج جسمانی طور←  مزید پڑھیے

اسلام کےوسیع دامن میں ایک مندر کی گنجائش ہے۔۔فراست محمود

روز کہتا ہوں بھول جاؤں اسے اور روز یہ بات بھول جاتا ہوں۔یقین کریں روزانہ کی بنیاد پہ دل ناتواں سے عزم صمیم کرتا ہوں کہ مذہبی بحث و مباحثہ سے پرہیز اختیار کی جائے مگر دماغ منتشر کو دل←  مزید پڑھیے

اولاد کا احتساب اور قرآن مجید۔۔اعظم سلفی مغل

اولاد کی تربیت والدین کی مستقبل کی حیات مستعار کی آسودگی کے لیے ازحد ضروری ہے۔ کیونکہ اولاد وراثت میں والدین کا رنگ و روپ، قدو قامت، انداز نشست و برخاست اور طرزِ تکلم ہی نہیں اپناتی بلکہ والدین کی←  مزید پڑھیے

منوڑہ کا ورن دیو مندر۔۔ثنا اللہ خان احسن

اگر آپ کراچی کے کیماڑی سے بذریعہ لانچ منوڑہ کے جزیرے پر جائیں تو وہاں ساحل پر چہل قدمی کرتے ہوئے آپ کو دور ایک مندر نظر آئے گا جس کی ساخت جنوبی ہند میں تعمیر شدہ مندروں جیسی ہے۔←  مزید پڑھیے

حاضری قبول ہوئی۔۔محمد فہد صدیقی

وہ خدا کے لیے جیا اور خدا کے لیے ہی مرگیا۔ وہ فرض شناسی کا اوج کمال تھا وہ جدوجہد کا استعارہ تھا۔ وہ کراچی کی پاکیزہ مٹی تھی اس لیے داتا کی نگری میں اللہ کی رضا سے شفاف←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس 4)

ابوالحسن، میں نے رات خواب میں دیکھا کہ انسان نے ترقی کرلی ہے۔وہ شعاعوں کی مدد سے دوسرے سیاروں کا سفر کرتا ہے۔اس نے دھاتوں سے اپنے جیسی مورتیاں بنا لی ہیں۔جو اس جیسی بولتی، چلتی پھرتی اور کام کرتی←  مزید پڑھیے

سو فیصد قدرتی؟۔۔وہاراامباکر

جب ہم قدرتی ماحول کے بارے میں سوچتے ہیں تو خالص، صحت بخش اور انسانی مداخلت سے پاک ماحول کا تصور کرتے ہیں۔ سرسبز جنگل، صاف پانی کے نیلگوں دریا اور اونچی گھاس والے وسیع میدان۔ اور یہ تصور ہمیں←  مزید پڑھیے

ملازمت کے ساتھ اپنے کاروبار کا آغاز کیسے کریں؟۔۔میاں جمشید

آج کل بہت سے ملازمت پیشہ نوجوان ’’اپنا کاروبار‘‘ کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ ان کا بس نہیں چلتا کہ اپنی موجودہ جاب کو چھوڑ کر ’’اپنا پسندیدہ   کاروبار شروع کرلیں۔ اسی وجہ سے  جہاں ان کی اپنی←  مزید پڑھیے

خونِ خیر الرُسل سے ہے جن کا خمیر۔۔سائرہ خلیل

“پس اللہ چاہتا ہے کہ اے (رسولﷺ کے) اہلِ بیت! تم سے ہر قسم کے گناہ کا مَیل (اور شک و نقص کی گرد تک) دور کردے اور تمہیں (کامل) طہارت سے نواز کر بالکل پاک صاف کردے” (33:33) سورت←  مزید پڑھیے

سفرنامچہ: کراچی تا ملتان ۔۔۔ معاذ بن محمود

“افضل بھائی، نہیں بنا کام۔ اب کیا کریں؟ موٹروے پولیس کو کال کر لیں؟”۔ بولے “سر آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔ ایسا کریں بیٹری کے ٹرمینلز پر پانی ڈالیں”۔ پوچھا “افضل بھائی پانی دونوں ٹرمینلز پر ڈالا اور ٹرمینل مل گئے تو کوئی شارٹ وغیرہ نہ ہوجائے”۔ جواب آیا “آپ نے گھبرانا نہیں ہے”۔ اس وقت ہمیں سمجھ آئی کہ خان صاحب فلسفۂ گھبرانا نہیں ہے سے ریاست کس طرح چلا رہے ہوں گے۔ خیر ہم نے یہ کام بھی کر دیکھا۔ گاڑی پھر سٹارٹ ہونے سے انکاری۔ اب کی بار افضل بھائی کو کال کرنے سے ہم گھبرا رہے تھے۔ ←  مزید پڑھیے