آج کل بہت سے ملازمت پیشہ نوجوان ’’اپنا کاروبار‘‘ کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ ان کا بس نہیں چلتا کہ اپنی موجودہ جاب کو چھوڑ کر ’’اپنا پسندیدہ کاروبار شروع کرلیں۔ اسی وجہ سے جہاں ان کی اپنی← مزید پڑھیے
“پس اللہ چاہتا ہے کہ اے (رسولﷺ کے) اہلِ بیت! تم سے ہر قسم کے گناہ کا مَیل (اور شک و نقص کی گرد تک) دور کردے اور تمہیں (کامل) طہارت سے نواز کر بالکل پاک صاف کردے” (33:33) سورت← مزید پڑھیے
“افضل بھائی، نہیں بنا کام۔ اب کیا کریں؟ موٹروے پولیس کو کال کر لیں؟”۔ بولے “سر آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔ ایسا کریں بیٹری کے ٹرمینلز پر پانی ڈالیں”۔ پوچھا “افضل بھائی پانی دونوں ٹرمینلز پر ڈالا اور ٹرمینل مل گئے تو کوئی شارٹ وغیرہ نہ ہوجائے”۔ جواب آیا “آپ نے گھبرانا نہیں ہے”۔ اس وقت ہمیں سمجھ آئی کہ خان صاحب فلسفۂ گھبرانا نہیں ہے سے ریاست کس طرح چلا رہے ہوں گے۔ خیر ہم نے یہ کام بھی کر دیکھا۔ گاڑی پھر سٹارٹ ہونے سے انکاری۔ اب کی بار افضل بھائی کو کال کرنے سے ہم گھبرا رہے تھے۔ ← مزید پڑھیے
ہمارے معاشرے میں وقت کے ساتھ ساتھ پڑھے لکھے خاص کر نوجوان طبقے میں مطالعہ کا رجحان کم ہو چکا ہے۔ جس کے نتیجے میں لاعلمی اور ذہنی الجھاؤ بڑھ رہا ہے۔ مطالعہ کتب ہمیشہ سے انسان کی ضرورت رہی← مزید پڑھیے
میں کیا لکھوں اور کیا نہ لکھوں۔۔ رات کا یہ پہر بھی عجیب ہے دن بھر میں ہونے والے اچھے برے ملکی و غیر ملکی سارے واقعات اس وقت دستک دیتے ہیں جب پُرسکون عوام خوابوں کے مزے لوٹ رہی← مزید پڑھیے
آج کل سوشل میڈیا پہ نظر ڈالیں تو ایک طوفان بدتمیزی برپا نظر آتا ہے۔ ہمارے لیڈر چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے ہوں۔ نواز شریف صاحب ہوں عمران خان صاحب یا بینظیر بھٹو صاحبہ ۔ انکے خلاف ایسی ایسی← مزید پڑھیے
یہ ایک حقیقت ہے کہ حقیقت سے اختلاف سے رکھنا زیادہ مشکل نہیں۔ اس سے انکار کے گُر۔ فلاں شے پر اختلاف ہے؟ چلو جی، کام بن گیا اس کے لئے پہلے سائنس کی ایک چیز کو سمجھنا پڑے گا۔← مزید پڑھیے
ابوالحسن، رات میں نے خواب میں انسانوں کا نہ ختم ہونے والا ہجوم دیکھا۔جو چیختے چلاتے آسمان کی طرف بھاگ رہے تھے۔ نہ جانے کتنی صدیوں اور قرنوں سے وہ ایسے ہی دوڑے چلے جا رہے تھے۔ابوالحسن، یہ کیا ہے؟← مزید پڑھیے
گزشتہ رات میری پھوپھی کا انتقال ہو گیا، ابّو کی وہ اکلوتی بہن تھیں، باوجود کوشش کے ہم ان کے جنازے میں شرکت نہیں کر سکے۔۔۔ پچھلے مہینے سے ان کی طبیعت اچانک بگڑتی چلی گئی۔ جب لاک ڈاؤن کا← مزید پڑھیے
جن دنوں کا یہ قصہ ہے ان دنوں محبت واقعی اندھی اور اندھا دھند ہوتی تھی ۔آج کل تو سترہ افئیرز اور اٹھرہ جگہ سے خوار ہوکے لڑکوں کو پتہ چلتا ہے کہ “اوہو، نو نمبر کے منہ والی عندلیب← مزید پڑھیے
کسی بھی ریاست کے نظام میں اسکے معاشی نظام کو ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہوتی ہے۔ ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد سودی نظام کو نہیں چھیڑا گیا، بلکہ شراب کی بوتل پر دودھ کا لیبل لگا دیا← مزید پڑھیے
تقریباً پچھلے آٹھ سالوں سے میں لیفٹ کی سیاست کا حصہ ہوں۔ 2012 میں لاہور آتے ہی انتہائی جوش و جذبہ کے ساتھ لیفٹ کے مختلف گروپس سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ہر گروپ مجھے اپنی طرف زبردستی کھینچنے← مزید پڑھیے
چاند مکمل کالا ہو چکا تھا۔ہر طرف ہَوا سہم کر کھنڈروں کی دیواروں پر الٹی لٹک رہی تھی۔فضا گھٹن زدہ تھی۔درخت اپنی جڑیں کاٹ کر یہاں سے بھاگنا چاہتے تھے۔ گھونسلوں سے پرندوں کے بچوں کے چیخنے کی آواز ماحول← مزید پڑھیے
مغل بادشاہ اورنگزیب نے خوشحال خان خٹک کو گرفتار کرنے سرخ پوش سپاہیوں کا دستہ دہلی سے اکوڑی بھیجا۔ یاد رہے کہ مغل دربار کے یہ سپاہی موت کے ہرکارے تصور کئے جاتے تھے۔ یہ دستہ جن کو گرفتار کرتا تو سمجھو وہ بندہ موت کا حقدار بن جاتا۔← مزید پڑھیے
یہ ایک حیرت انگیز بات تھی اور میرا دوست ارسلان یہ معمہ سمجھنے سے قاصر تھا۔ میرے سامنے اس کا وسیع و عریض بنگلہ تھا جو اس نے حال ہی میں تعمیر کرایا تھا۔بنگلہ اگرچہ شاندار تھا لیکن اس کا← مزید پڑھیے
مذہب ہر انسان کی زندگی سے جڑا ہوا موضوع ہے حتی کہ اگر کوئی شخص کسی مذہب کو بھی نہیں مانتا پھر بھی اسکے کچھ مثبت یا منفی مذہبی نظریات ہوتے ہیں۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا بدل گئی← مزید پڑھیے
ڈاکٹر مختار ظفر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں وہ بیک وقت محقق،نقاد، تاریخ دان اور معلم ہیں۔ڈاکٹر مختار ظفر تحقیق اور ادب کے دائرے میں مسلسل مصروفِ کار رہتے ہیں۔ان کی کوئی نہ کوئی کتاب گاہے بگاہے شائع← مزید پڑھیے
موبائل کی تباہ کاریوں سے کون ناواقف ہے؟ اور جب بات آجائے بچوں کی تو آج کے دور میں بچوں کا اس کے بغیر گزارا ناممکن سی بات لگتی ہے، اب چاہے ان بچوں کی عمر دو سال ہی کیوں← مزید پڑھیے
رات کے آٹھ بجے شاہدرہ چوک سے میں رکشے میں سوار ہوا ، درمیان والی نشست پہ ایک خاتون پہلے سے موجود تھی ۔تین والی سیٹ پہ مجھے بیٹھتے دیکھ کر وہ سمٹی نہیں ۔میں ہی نکرے ہوکر بیٹھ گیا۔← مزید پڑھیے
نجوم کا تو علم نہیں، مگر تاریخ اور لسانیات کے حوالے سے چند گزارشات درج ذیل ہیں: مریخ کا رنگ زمین سے مشاہدہ کرنے پر سرخ نظر آتا ہے۔ سرخ رنگ جذبات کو بھڑکانے والا رنگ ہے جس کی جنگ← مزید پڑھیے