نگارشات    ( صفحہ نمبر 480 )

کامران مرزا کی بارہ دری(سفرانچہ)۔۔۔ظاہر محمود

صبح صبح جب میں ہیومینیٹیرین بلاگنگ ورکشاپ کی جامع رپورٹ لکھ چکا تو اذانوں کی صدا گونجنے لگی، ناشتے کا وقت ہوا چاہتا تھا، آنتیں قل ھواللہ پڑھ رہی تھیں، پیٹ میں چوہے دوڑ رہے تھے، کتے بھونک رہے تھے،←  مزید پڑھیے

وطنِ عزیز کو دعا۔ پاکستان زندہ باد۔۔۔محمد عماد عاشق

سنہ 2004 کی بات ہے۔ میں تب بارہ یا تیرہ برس کا تھا۔ اس دور میں مجھے شعر و سخن سے ذرا رغبت نہ تھی، بلکہ شاعری سے شدید نفرت تھی۔ میں شعراء کو بہت برا سمجھتا تھا۔ تاہم اخبار←  مزید پڑھیے

ھیفاءالمنصور، پہلی سعودی فلمساز خاتون، اور ان کی فلموں کا ریویو۔۔منصور ندیم

سنہء 2020 جنوری 9 تاریخ کی چمکیلی صبح میں ہزاروں لڑکیاں جدہ شہر میں اپنی اپنی سائیکلوں کے ساتھ اس سائیکل ریس کے منعقدہ پروگرام میں حصہ لے رہی تھیں، نہ صرف جدہ بلکہ سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض اور←  مزید پڑھیے

باریش بزرگ، قبرستان اور خواجہ سرا۔۔میاں جمیشد

کچھ دنوں پہلے کسی قبرستان میں ایک داڑھی والے بزرگ کی ہیجڑے   کے ساتھ جنسی فعل کرتے وقت رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کی ویڈیو وائیرل ہوئی ۔ شاید کوئی نوجوان ایسا کرتا پکڑا جاتا تو اتنی لعن طعن نہ ہوتی←  مزید پڑھیے

ریاست اور فرد کے حقوق ۔۔۔ معاذ بن محمود

زندہ رہنا، آزاد رہنا اور خوشیوں کا حصول ایک انسان کی بنیادی ضرورت اور متفقہ بنیادی ترین حقوق ہیں۔ ریاست کا بنیادی ترین مقصد ان حقوق پر منڈلاتے کسی بھی خطرے سے تحفظ کی یقین دہانی ہے۔ آپ پونے چار ارب صفحات پر مبنی دستاویز لکھ ڈالیں، یہ تین حقوق کا تحفظ نہیں تو ریاست کچھ بھی نہیں۔←  مزید پڑھیے

تعلیم اور ”جھگڑالو“ بلوچ ۔۔۔ حبیب کریم

ان تمام تر طعنوں، الزامات اور متعصب غیر انسانی بیانیوں سے دلبرداشتہ ہو کر کوئ بلوچ طالبعلم اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھاۓ اور احتجاج کرے تو پھر ”محبین وطن“ کی ایک فوج بیرونی ایجنٹ کے نعرے لگا کر منہ سے جاگ نکالتے ہوۓ دوبارہ وہی ریاستی بیانیے دوہرانے لگ جاتا ہے۔←  مزید پڑھیے

زندگی کا سب سے مشکل سفر(قسط 1)۔۔بریگیڈئیربشیر آرائیں

چھور کینٹ کی اچھی یادوں کے ساتھ ایک ایسی بری یاد بھی جڑی ہے جس نے مجھے دنیا کا سب سے بےبس انسان ثابت کر دیا ۔ جو لوگ سروس میں میرے ساتھی رہے یا جنہوں نے میرے ساتھ نوکری←  مزید پڑھیے

عارف وزیر سے برمش بلوچ اورنیاز لاشاری تک، پشتون، بلوچ اور سندھی نسل کشی۔۔ مشتاق علی شان

نوٹ“مضمون مکالمہ کی آزادی اظہار رائے پالیسی کے تحت شائع کیا جا رہا ہے دوسرہ کا مندرجات سے اتفاق ضروری نہیں۔ کوئی صاحب یا ادارہ اس کا جواب دینا چاہیں تو مکالمہ کا پیج موجود ہے۔ ایڈیٹر “ پاکستان میں←  مزید پڑھیے

مستند ہے کس کا فرمایا ہوا؟۔۔وہاراامباکر

فلاں پروفیسر “الف” پر یقین رکھتے ہیں، اس لئے “الف” درست ہے۔ یا اس کا الٹ۔ “فلاں کے پاس تو اس شعبے کی اعلٰی ڈگری بھی نہیں۔ لہذٰا اس کی دعوٰی غلط ہے”۔ کیا یہ اچھی دلیل ہے؟ یہ ایک←  مزید پڑھیے

کوروناکا شکار پارلیمنٹرینز، مقام فکر۔۔ممتاز علی بخاری

کورونا وائرس کا پھیلاؤ پاکستان میں حد سے زیادہ بڑھ گیا ہے، مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور اموات بھی اگر اسی ریشو سے بڑھتی رہیں تو چند ہی روز میں چائنہ سے زیادہ ہو←  مزید پڑھیے

ایمان کا سائنسی اطلاق۔۔محمد شکیل طلعت

ایمان ۔۔۔ انسانی شعور کا کرشمہ ، غیر شعوری محرک اور حیران کن جسمانی ، وجدانی اور معاشرتی عوامل کا دلفریب مرکب ہے۔ ایمان کے بارے میں سبھی لوگوں نے اپنی اپنی تعریف بیان کی ہے ، انبیا نے اپنے←  مزید پڑھیے

کتابی آدمی ،آصف فرخّی۔۔فرحان جمالویؔ

کبھی کبھی کسی شخص سے ہماری پہلی ملاقات اُس کی موت کی خبر ملنے پر ہوتی ہے۔ کبھی کبھی کوئی ٹوٹا ہوا تعلق مرنے والے کے ساتھ زندہ ہوجاتا ہے۔ کم ہی ایسا ہوتا ہوگا کہ سو سال پہلے مرا←  مزید پڑھیے

خامہ بگوش غالب۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

خامہ بگوش غالب سلسلے کی دو نئی کڑیاں۔ ساٹھ اشعار پر مشتمل یہ کتاب جلد چھپے گی۔ یہ دو اشعار “ہزار معنی ء دارد کہ در گفتن نمی آید” کے بمصداق ہیں اور مرزا غالب ان پر اپنی رائے دیتے←  مزید پڑھیے

تنخواہ نہ بڑھاؤ،  مراعات واپس  لو یا برابر کرو۔۔ابرار خٹک

کہا جاتا ہے کہ ایک بادشاہ  شدید سردی کی رات اپنے محل میں داخل ہورہا تھا تو رستے  میں ایک بوڑھے دربان سے ملاقات ہوئی، جس نے    باریک لباس پہنا تھا  او ر سردی سے کانپ رہا تھا۔بادشاہ نے اس←  مزید پڑھیے

اسلام اور خودکشی۔۔جمال جامی

ذہنی ہیجان، تناؤ اور ڈپریشن کی انتہاء یہی ہوتی ہے کہ انسان اپنی پریشانیوں اور مسائل کے آگے ہتھیار ڈال کر اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیتا ہے۔ البتہ یہ حقیقت ہے کہ بہت سے معاملات میں انسان کی←  مزید پڑھیے

ڈپریشن، اینگزائٹی۔۔رابعہ احسن

بہت دنوں بعد ایک دوست سے یونہی سرِ راہ ملاقات ہوئی تو محسوس ہوا کہ اچھے خاصے فریش چہرے پہ اداسی رقم ہے۔ یہ ان دنوں کا اثر ہے کہ ہر طرف ایک اداسی کی فضا ہے سوگواری ہے۔ اتنی←  مزید پڑھیے

جنوبی سعودی عرب ، جہاں مرد پھولوں والی ٹوپیاں پہنتے ہیں۔۔منصور ندیم۔

دیکھا جائے تو دنیا کو دیکھنے والے کی اپنی آنکھوں میں خوبصورت رنگ ہوتے ہیں، قدرتی مناظر سے انسان کے رشتہ ہمیشہ سے بہت پرانا ہے، عموماً دنیا جزیرہ العرب کو فقط ریگستان و مٹی سے بھرا ایک خطہ سمجھتی←  مزید پڑھیے

مسئلہ زمین ۔۔اجمل صدیقی

پاکستان ایک زرعی ملک ہے ۔ پنجاب اور سندھ خاص کر ، کے پی کے  اور بلوچستان کا ڈھانچہ نیم زرعی اور شکاری عہد میں ہے۔یہیں سے ہماری معاشرت ،اقتصادیات،روئیے اور اقدار پھوٹتی ہیں ۔بنگلہ دیش کی علیحدگی کا  ایک←  مزید پڑھیے

محبت کے جلوے۔۔گُل بخشوی

ماں جی آپ کیوں نہیں سمجھتیں شاہد میرا چچازاد بھائی ہے اور مجھے جان سے زیادہ عزیز ہے کیا ہوا اگر مالی طور پر ان کا خاندان کمز ور ہے ۔پڑھا لکھا سرکار کا ملازم ہے شخصیت میں مجھ سے←  مزید پڑھیے

شہرت سے مایوسی تک کا سفر۔۔سیدہ ہما شیرازی

؎وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا آج کا انسان زندگی سے زیادہ موت کو آسان تصور کیے بیٹھا ہے۔ اس عمل کے پیچھے سماجی نفسیاتی اور دیگر مسائل کارفرما ہیں۔ سوشانت سنگھ انڈین ایکٹر کی خودکشی←  مزید پڑھیے