نگارشات    ( صفحہ نمبر 481 )

کرونا،نہ کرونا۔۔۔فاخرہ نورین

دروازہ زور زور سے دھڑدھڑایا جا رہا تھا۔ زبیر ، اوئے اٹھ اتاں مجھی کٹی دتی آ، کٹی توں کاں تے اڈا ابا جی نے دروازہ دھڑدھڑایا اور کہہ کر دارے میں چلے گئے۔ میرے تو سر سے لگی اور←  مزید پڑھیے

اردو میں سکونِ اوّل۔۔حافظ صفوان محمد

اردو میں سکون اول کی بحث کئی بار کی ہے اس لیے اب اس پانی میں مزید مدھانی (جس کا ایک املا متھانی بھی ہے) چلانے سے معذرت ہی کرتا ہوں۔ میرا نقطۂ نظر یہ ہے کہ یا تو س←  مزید پڑھیے

محض نطفے کا ناطہ۔۔سعید ابراہیم

کیا اس تلخ حقیقت سے انکار ممکن ہے کہ ہمارے ہاں والدین کی اکثریت محض نطفے کے ناطے والدینی کے عظیم اور حساس ترین منصب پر فائز ہے۔ سماجی سٹرکچر اتنا بے سوچا سمجھا اور بے ڈھب ہے کہ شادی←  مزید پڑھیے

خوشی آسودگی،سکون اور خودکشی۔۔بلال شوکت آزاد

خبر ہے کہ بھارتی ابھنیتر سوشانت سنگھ راجپوت کی لاش چھت سے جھولتی پائی گئی جسے اولین تفتیشی نتیجے میں خودکشی کہا گیا ہے۔ خودکشی کی بابت تمام مذاہب, دنیاوی قوانین اور اخلاقی اصول بالکل واضح ہیں کہ یہ ایک←  مزید پڑھیے

Covid-19 کس کا مخفف ہے ؟۔۔عبدالغفار

مجھ  سمیت ہر  “لے مین” یعنی عام شخص ہمیشہ اس کشمکش میں مبتلا رہتا ہے کہ مختلف وائرس اور بیماریوں کے مختلف نام کس بنیاد پر ، کیسے اور کس لئے رکھے جاتے ہیں۔ آیئے اس پر کچھ حد تک←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(قسط 61)۔۔گوتم حیات

آج کی قسط میں اللہ تعالیٰ کے بابرکت نام سے شروع کروں گا جو نہایت رحیم اور کریم ہے۔۔۔ اور قران پاک کے مطابق وہ رحمت اللعالمین ہے۔ مجھے یقین ہے کہ وہ ہم سب پر بھی اپنی رحمت کی←  مزید پڑھیے

ڈپریشن اور لوگوں کے روئیے ۔۔۔ عمر خان

آج یہ ساری بات صرف اور صرف اس شخصیت کا شکریہ ادا کرنے کے لئے لکھی جس نے پرسوں آدھی رات کو میری بات تحمل سے سنی، مجھے ٹوکا نہیں، مجھے ڈائریکٹ سمجھایا نہیں، مجھے ملامت نہیں کی بلکہ مجھ سے اس انداز میں مثالیں دے کر گفتگو کی کہ مجھے اندازہ ہی نہیں ہوا کہ کب جو بات پھانس بن کر اٹکی تھی وہ اڑنچھو ہو گئی۔ ←  مزید پڑھیے

فلم ریویو/بلوچی فلم ”بلوچ آباد“ پر تبصرہ۔۔عبدالحلیم

شانتُل فلم کے بینر تلے دَنز فلم اور جُنز آرٹ اکیڈمی گوادر کے تعاون سے ڈائریکٹر شاکر شاد کی فلم بلوچ آباد یو ٹیوب چینل پر ریلیز کر دی گئی ہے۔ یہ فلم صنفی امتیاز، حقوقِ نسواں اور بچیوں کی←  مزید پڑھیے

عبدالالہ الفارس ،عرب تاریخی مقامات سے شہرت پانے والا فوٹوگرافر۔۔منصور ندیم

سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے نوجوان فوٹو گرافر عبد الالہ الفارس نے  آج سے قریب دس سال پہلے خواب دیکھا تھا اور اس خواب کو عملی تعبیر دینے کے لیے اپنے شوق فوٹوگرافی کو ہی چنا، عبدالالہ الفارس نے←  مزید پڑھیے

مارٹن لوتھر کا ادھورا خواب اور آج کی تاریخ ۔۔احمد علی کورار

ان دنوں تاریخ کے متعلق کچھ کتب زیر مطالعہ ہیں، بڑی تگ ودو کے بعد تاریخ کے حوالے سے Authentic sourcesملے ہیں۔ ویسے تو تاریخ کے متعلق کتابوں کا انبار ہے لیکن صحیح معنوں میں لکھی گئی تاریخ کی چند←  مزید پڑھیے

مہنگے ترین”نئے کپڑے”(اختصاریہ)۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس

عیدالفطر کا تہوار ہر سال تمام دنیا کے مسلمان انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ مناتے ہیں            ۔۔ امسال بھی پاکستان میں اس روایت کو برقرار رکھا گیا۔۔ مگر حالات و واقعات کی بنا پر←  مزید پڑھیے

تعلق اور وجہ(قسط2)۔۔وہاراامباکر

اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ 1990 کی دہائی میں دنیا بھر میں غیرقانونی منشیات کے استعمال میں اضافہ ہوا اور اسی عرصے میں مذہبی اجتماعات میں شرکاء کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ اس سے نتیجہ کیا نکلتا ہے؟ اس سے اگر←  مزید پڑھیے

خندہ ہائے زن۔۔سلیم مرزا

فاخرہ نورین کی وہ کتاب ہے جو سلیم غزنوی کو سترہ بار مانگنے کے بعد ملی ۔دودن تو ٹی سی ایس والے کتاب لے کر مجھے ڈھونڈتے رہے اور میں ان کے ڈیلیوری بوائے کو ۔ آپ کو تو پتہ←  مزید پڑھیے

کووڈ کا چھٹا دن۔۔محمد اسلم خان کھچی

( یہ میری آپ بیتی ان تمام دوستوں کےلیے ہے جو کورونا کو ڈرامہ سمجھتے ہیں) آج کا دن کل کی نسبت کافی خراب تھا۔ صبح جب اٹھا تو جسم  شدید بخار سے تپ رہا تھا۔ بڑی مشکل سے اٹھ←  مزید پڑھیے

بہروپیے۔۔۔فوزیہ قریشی

جانے کب کون کسے مار دے کافر کہہ کے شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے۔۔ سوشانت کے مرنے پر لکھی گئی اکثر تحاریر خود کشی کے موضوع پر تھیں ۔ جس کا مقصد لوگوں کو احساس دلانا تھا کہ←  مزید پڑھیے

پاکستانی عوام کا پولیٹیکل ڈیمنشیا۔۔جنید منصور

ہم پاکستانی عوام  پولیٹیکل ڈیمنشیا کا شکار ہیں۔ ڈیمنشیا علامات کے ایسے مجموعے کا نام ہے جو سیدھا انسان کے  دماغ کو متاثر کرتی ہے۔انسان کے سوچنے  سمجھنے کی صلاحیت متاثر  ہوتی ہے، یاداشت  آہستہ آہستہ کام کرنا چھوڑ جاتی←  مزید پڑھیے

قہقہہ اور متبادل مصروفیت۔۔حافظ صفوان محمد

نماز ایک متبادل مصروفیت ہے جس کی طرف دن میں پانچ بار بلایا جاتا ہے۔ اس کی ترکیب یہ ہے کہ مختلف مصرفیتوں میں لگا ہوا مسلمان ان سے نکل کر کچھ وقت خدا کے نام پر دے اور ایک←  مزید پڑھیے

موت کے گہرے ہوتے سائے۔۔ذیشان نور خلجی

مرحوم کا نام محمد اسلم تھا۔ بہت پیارے اور شفیق طبعیت آدمی تھے۔ ہم لوگوں کی طرح یہ کورونا کو کوئی سازش نہیں سمجھتے تھے بلکہ دوسری بہت سی بیماریوں کی طرح ایک وائرل مرض ہی سمجھتے تھے۔ شاید اسی←  مزید پڑھیے

منطقی مغالطے(قسط1)۔۔وہارا امباکر

انسانی دماغ حیرت انگیز مشین ہے۔ یہ وہ کام کر سکتا ہے جو بڑے طاقتور سپر کمپیوٹر نہیں کر سکتے لیکن منطق اس کا مضبوط پوائنٹ نہیں۔ ذہن بہت بار غلطی کا شکار ہوتا ہے اور اس سے بچنے کا←  مزید پڑھیے

زندگی سے پیار کیجیے۔۔چوہدری عامر عباس

میں بالی ووڈ کی فلمیں نہ دیکھتا ہوں اور نہ ہی ان کو فالو کرتا ہوں البتہ انڈین پنجابی فلمیں کبھی کبھار دیکھ لیتا ہوں۔ کل ایک خبر نظروں سے گزری کہ بالی ووڈ کا ایک نوجوان اداکار سوشانت سنکھ←  مزید پڑھیے