نگارشات    ( صفحہ نمبر 488 )

ماحولیاتی معاشیات ۔۔جاویدخان

جون کے گرم دن،گرم نہیں ہیں۔آسمان پر اَبر روز نکل آتاہے،برستاہے پھر غائب ہوجاتاہے۔ایساپہلے کم ہی ہوتاتھا۔جون جولائی گرم بیتاکرتے تھے۔بزرگ بتاتے ہیں جولائی تک اس بلوری ندیوں کے دیس میں آب رواں سوکھ جایاکرتے تھے۔مگر کبھی کبھارہی۔ایک نئی وبانے←  مزید پڑھیے

یوم الحشر من الظالمین۔۔منصور ندیم

مرد بذبان کٹھ ملائیت (اول منظر ) زلزلہ کی ابتدائی کیفیت اور جھٹکوں سے ہی دہشت زدہ ہو کر دودھ پلانے والی مائیں اپنے دودھ پیتے بچوں کو بھول گئیں تھیں ، حاملہ عورتوں کے حمل ساقط ہوگئے، اور صور←  مزید پڑھیے

کرپشن کی حکمرانی ۔۔محمد اسد شاہ

میں تو ہمیشہ سے اسی بات کا قائل رہا ہوں اور اپنے قارئین کو بھی یہ سمجھانے کی کوشش کرتا رہا ہوں کہ کرپشن کا نشانہ چونکہ عوام ہیں، اس لیے کرپشن کے خلاف جنگ بھی عوام کو خود ہی←  مزید پڑھیے

طیارہ حادثہ ،آہیں اور سسکیاں ۔۔نازیہ علی

کب عید آئی اور کب گئی, کچھ پتہ ہی نہ چل سکا۔ عجیب اداس عید تھی جو یتیموں اور لواحقین کے آنسو پوچھنے میں گزر گئی۔ملکی موجودہ صورتحال سنگین ہونے کے ساتھ ساتھ غمگین بھی دکھائی دیتی ہے۔کورونا وائرس کی←  مزید پڑھیے

راستہ تکتی ہے پھر مسجد اقصیٰ  تیرا۔۔بنت مہر

فوک برناڈاٹ زمانہ طالب علمی میں اسکاؤٹس کاگروپ لیڈر تھا، اپنے شوق اور لگن کے سبب ترقی کرتے کرتے سویڈن میں ”صلیب احمر”(ریڈ کراس) کا سربراہ بن گیا،جنگ عظیم دوم میں اس نے یہودیت کے لیے ناقابل فراموش خدمات سر←  مزید پڑھیے

کورونا کی کہانی کورونا ہی کی زبانی۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

میں وائرس قبیلے کا سردار “کورونا” آپ سے مخاطب ہوں ۔ کرۂ ارض پر ہماری تعداد کا تخمینہ اربوں میں لگایا جاتا ہے۔ ہمیں صرف انتہائی طاقتور الیکٹرانک خوردبین ہی کی مدد سے دیکھا جاسکتا ہے۔ ہمیں سب سے پہلے←  مزید پڑھیے

غنی خان :ایک منفرد شاعر۔۔۔فیض اللہ خان

غنی خان کا المیہ یہ تھا کہ  انہیں عوامی نیشنل پارٹی یا پشتون مفکرین اور صحافیوں نے کبھی اردو زبان میں متعارف کرانے کی خاص کوشش نہیں کی ،مجھے یقین ہے کہ پاکستان کی نئی نسل کا قابل ذکر حصہ←  مزید پڑھیے

کیا یہ محض بات کا بتنگڑ تھا؟۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

اخباری خبروں کے مطابق کل عدالت میں اداکارہ عظمیٰ خان نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف تشدد کا کیس واپس لے لیا ہے گویا وہی کچھ ہوا ہے کہ جس کا اندازہ تھا ۔۔ دراصل ساری بات←  مزید پڑھیے

عوامی کُرسی۔۔وہاراامباکر

آپ دنیا میں کسی بھی جگہ سے ہوں، ویسی کرسی پر کبھی بیٹھے ہوں گے، جو ساتھ تصویر میں بنی ہے۔ یہ کرسی مونوبلاک کہلاتی ہے۔ اور یہ تاریخ میں سب سے زیادہ بکنے والی کرسی ہے۔ باغ میں، دکان←  مزید پڑھیے

میڈیائی ڈرامے اور آپکا کردار۔۔عمیر اقبال

حالیہ واقعات کی حمایت اور مخالفت میں لوگوں کی ایک کثیر تعداد دو گروہوں میں منقسم نظر آئی۔ نہ صرف کھل کر اپنی رائے کا اظہار کیا گیا، بلکہ سادہ لوح عوام آپس میں بھی گتھم گتھا نظر آئی۔ یہ←  مزید پڑھیے

صاحبان ،قدردان ۔۔سلیم مرزا

سنتھیا رچی اور زرداری کے گارڈز والے معاملے پہ مجھے بھی ایک واقعہ یاد آگیا،یہ ان دنوں کی بات ہے جب ضیاءالحق کو امریکہ کی “چارلی ولسن  سٹوری “کی تکمیل کے بعد محض تین چار مزائلوں کا حساب نہ دینے←  مزید پڑھیے

مریخ پر انسانوں کو بھیجنے والے امریکہ میں کبھی نہ ختم ہونے والی پُرتشدد نسل پرستی۔۔ غیور شاہ ترمذی

بہت سے قارئین امریکی کمپنی SpaceXکے نام سے واقف ہوں گے اور اس کے چیف ایگزیکٹو ایلن مسک (Elon Musk) کو بھی جانتے ہوں گے۔ جن دوستوں کو ان سے تعارف نہیں ہے، ان کے لئے عرض ہے کہ یہ←  مزید پڑھیے

جہیز اور معاشرے کی غیرت ۔۔سید مہدی بخاری

میری پہلی شادی جو کہ دو طرفہ اندھا دھند محبت کی شادی تھی وہ جب ہوئی تو میرے سابقہ سسر صاحب نے ایک دن شادی سے قبل فون کر کے کہا کہ فلاں فلاں شے (جہیز) خریدنے کو پیسے بھجوا←  مزید پڑھیے

آخری مسافر۔۔عنبر عابر

طیارہ حادثے  میں آخری بچ جانے والا مسافر ہسپتال کے بستر پر لیٹا ہوا تھا اور ملاقاتیوں کا تانتا بندھا ہوا تھا۔اس کی حالت اچھی تھی اس لئے وہ کسی کو ملاقات سے منع نہیں کر رہا تھا۔ “میرا بیٹا←  مزید پڑھیے

پہلا تبلیغی دورہ۔۔۔چندایک یاداشتیں ( آٹھویں قسط)

سائیں کہنے لگے کہ اس بستی میں کوئی ایک بھی مسلمان آباد نہیں، یہ سارے ہندوکمیونٹی کے لوگ ہیں۔ پھر یہ نوحے؟ ارے امام حسین ع صرف ہمارے تھوڑی ہیں ھندو بھی امام عالی مقام سے عقیدت رکھتے ہیں وہ←  مزید پڑھیے

اجتماعی مدافعت: انسان ریوڑ نہیں۔۔عبدالرحمٰن عمر

وبا کےنقطہ عروج پر پہنچنے میں وقت لگتا ہے۔ بیماری کے پھیلاؤ پر کئی عوامل اثر انداز ہوتے ہیں۔ یہی عوامل وبا کے جلد یا بدیر، آنے والے عروج کا فیصلہ کرتے ہیں۔ چونکہ ابھی تو اس موذی کورونا وائرس←  مزید پڑھیے

محسن داوڑ متوجہ ہو(قسط1)۔۔عارف خٹک

اگر آپ  آنجناب کم از کم نیچے دیئے گئے سوال نمبر پانچ پر غور فرمائیں اور اپنی قوم کو ہوسکے تو جواب دیکر ان کو مشکور فرمائیں۔ آپ کو یاد ہوگا کہ حالیہ دنوں میں محکمہ صحت میرانشاہ میں پاکستان←  مزید پڑھیے

شاہی ضیافت۔۔وہاراامباکر

ایرانی بادشاہ نے 1971 میں فارس کی سلطنت کے ڈھائی ہزار مکمل ہونے پر ایک دعوت کی جو دنیا کی تاریخ میں کی جانے والی شاندار ترین تقریب تھی۔ دنیا کے ہر برِاعظم سے بادشاہ، ملکہ، شہزادے، شہزادیاں، شیخ، سلطان،←  مزید پڑھیے

“بے دانش” دانشور۔۔انعام رانا

ایک خاتون کا میسج آیا کہ“میرے شوہر رائٹر/بلاگر ہیں۔ جب سے  آپ کا مکالمہ آیا ہے ہماری زندگی خراب ہو گئی ہے۔ کوئی کام نہیں کرتے، سارا سارا دن فیس بک پہ رہتے ہیں۔ جب کبھی کام دھندے کا کہوں←  مزید پڑھیے

کرنل کی بیوی اور جنرل کا بیان۔۔ذیشان نور خلجی

یہ سب انسپکٹر ساجد عباس ہیں۔ اگست 2012ء میں جب یہ اے ایس آئی تھے، انہوں نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ناجائز اسلحہ پکڑنے کے لئے ایک ڈیرہ پر چھاپا مارا اور وہاں موجود ملزمان نے ان پر حملہ کر←  مزید پڑھیے