نگارشات    ( صفحہ نمبر 486 )

سیاست اور کردارکشی۔۔منور خان

تحریک انصاف کی سیاست سے ملک میں تو کوئی مثبت تبدیلی نہیں آسکی مگر سیاست میں منفی تبدیلیاں ضرور آئی ہیں، جہاں تحریک انصاف کے سماجی مواصلات کے شریک کار اپنی بد زبانی اور مخالفین کے ساتھ ہتک آمیز رویے ←  مزید پڑھیے

انسپکٹر چوہدری صادق شہید کاقتل (قسط3)۔۔۔عزیز خان ایڈوکیٹ

اور جبار پکڑا گیا ہمیں پشاور آئے تقریباً 15 دن ہو چکے تھے اب پیسے بھی ختم ہو گئے تھے میں اور امیر خان مایوس ہو چکے تھے میں نے سوچا واپس چلے جاتے ہیں۔ پھر آجائیں گے یہ بات←  مزید پڑھیے

محبت ایک ‘ اور عنوان ہزاروں۔۔عاصمہ حسن

محبت پر بہت کچھ لکھا گیا ‘ شاعری کی گئی لیکن سب نے اس کو اپنے لفظوں میں بیان کیا اپنی سوچ کے مطابق ‘ یا اپنے تجربے کی بنیاد پر لیکن آج تک اس کی کوئی مفصل تعریف بیان←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس، میڈیا، جانی نقصان کے ذمہ داران اور ہمارے ایمان و یقین کا حال۔۔محمد یاسر لاہوری

کافروں نے مکہ میں اہلِ اسلام کا جینا مشکل کر دیا تو اللہ نے نبی علیہ السلام کو مدینہ کی طرف ہجرت کرنے کا حکم دے دیا۔ نبی علیہ السلام نے ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو ساتھ لیا،←  مزید پڑھیے

ٹوسٹر پراجیکٹ (1)۔۔۔وہاراامبار

ٹوسٹر ایک معمولی سی شے لگتی ہے۔ یہ 1893 میں ایجاد ہوا تھا۔ روشنی کے بلب اور جہاز کی ایجاد کی درمیان۔ ایک صدی پرانی یہ ٹیکنالوجی اب عام گھروں میں پائی جاتی ہے۔ اچھا ٹوسٹر چند گھنٹوں کی کمائی←  مزید پڑھیے

کورونا کے مریض پر کتنے ڈالر مل رہے ہیں؟۔۔ڈاکٹر رابعہ خرم درانی

اس حوالے سے بطور ایک کلینیشن میں ایک نکتہ واضح کر دینا چاہتی ہوں کہ میرے علم میں کوئی ایک کیس بھی ایسا نہیں جہاں کسی ڈاکٹر کو کورونا کی رپورٹ کرنے یا کسی میت کو کورونا ڈکلیئر کرنے، چاہے←  مزید پڑھیے

مے ڈے، مے ڈے ۔ ۔ ۔عبدالرحمن عمر

فضائی حادثوں کی تاریخ، فضا میں اڑنے جتنی ہی پرانی ہے۔ پہلا جہاز فضا میں بلند ہوا تو پرواز کے صرف  12 سیکنڈ بعد ہی زمین پر آگرا۔ جہاز ایجاد کرنے اور اڑانے والے رائٹ برادران زخمی ہوئے اور جہاز←  مزید پڑھیے

کرونا،بل گیٹس اور پاکستانی عوام۔۔رحیم داد خان

جب کرونا وائرس سے چین کے شہر ووہان میں انسان مرنے لگے تو ہمارے ہاں لوگوں نے کہنا شروع کردیا کہ یہ حرام جانوروں کے گوشت کھانے سے لگا ہے، لہذا یہ صرف چائنیز کو مار ڈالے گا ،پھر جب←  مزید پڑھیے

مرغی کی تین ٹانگیں۔عزیزخان ایڈوکیٹ لاہور

میں 2003 میں ایس ایچ او تھانہ شیدانی شریف ضلع رحیم یار خان تعینات تھا،   ایک دن  پُرانا ملازم فدا حسین آیا اُس کے ہاتھ میں ایک پلاسٹک بیگ تھا  ،کہنے لگا ،میں آپ کو کچھ دکھانا چاہتا ہوں←  مزید پڑھیے

کرونا!آؤ گمان کر تے ہیں۔۔رابعہ الرَبّاء

کہتے ہیں انسان جیسا گمان کر تا ہے، اس کے ساتھ فطرت ویسا ہی سلوک کر تی ہے۔ اور یقین کیجیے کچھ خواہشوں کی طاقت دعا سے بہت زیادہ ہو تی ہے۔ دعا قبول نہیں ہو تی خواہش کو جنت←  مزید پڑھیے

کالے لوگوں کی غلامی کی ابتداء اور مسلمان حبشی غلام۔۔عبدالغفار

1492ء میں کولمبس کے  اٹلانٹک اوشن(بحر اوقیانوس) کے گرد سمندری سفر کے ساتھ جب یورپی نو آبادیات کے  نئی دنیا کا دور شروع ہوا، تو امریکہ جو اس وقت یورپ ہی کی ایک کالونی تھی، کے لئے مزدوروں کی اشد←  مزید پڑھیے

ریاست کو مذہبی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے؟۔۔صائمہ جعفری

جنوبی ایشیاء میں مذہبی شناخت کتنی اہم ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ برصغیر پاک و ہند کا بٹوارہ ہی مذہبی بنیادوں پر طے پایا اور تقسیم کے وقت انہی مذہبی بنیادوں پر ہونے←  مزید پڑھیے

عورت بطور حکمران اور اسلام۔۔عبدالسلام کٹاریہ

موجودہ دور میں اسلامی قوانین اور احکامات شدید تنقید کی زد میں ہیں اور یہ تنقید ان افراد کی طرف سے کی جاتی ہے کہ جو اسلام پر صرف اس لیے تنقید کرتے ہیں کہ یہ ایک مذہب ہے اور←  مزید پڑھیے

پیٹ ہے خالی آنکھ میں حسرت ہاتھوں میں گلدستہ ہے (زکوٰۃ ہر معاشی زوال سے نمٹنے کا واحد حل)۔۔جنید منظور ڈار

عصر حاضر میں غریبی اور معاش کا مسئلہ ایک ہمہ گیر شکل میں ہر کس و ناکس کے عقل و شعور پر چھایا ہوا ہے۔خالق کائنات نے سورج کی روشنی ،دریا کاپانی،ہوا،آگ ،مٹی سب کو برابر دی تھی،امیر و غریب←  مزید پڑھیے

ٹریفک مسائل اور پاکستان۔۔عدیلہ ذکاء بھٹی

سڑک  کے حادثات آج پوری دنیا میں صحت عامہ کا ایک اہم اور نظر انداز  کیا جانے والا مسئلہ ہے۔ یہ چوٹ،معذوری اور موت کی اہم وجہ ہے جبکہ اس سے ہونے والے ذہنی,مالی اور دوسرے صدمے نا قابلِ تصور←  مزید پڑھیے

مجھے رحمان ملک نے ریپ کیا۔۔سنتھیا رچی

امریکہ سے تعلق رکھنے والی اور پاکستان میں مقیم میڈیا لابسٹ سنتھیا رچی نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے دو ہزار گیارہ میں انکو ریپ کیا تھا۔ انھوں نے مزید الزام لگایا کہ ایوان←  مزید پڑھیے

اردو ادب کا کریکٹر ایکٹر۔۔حافظ صفوان محمد

کرونا کے دنوں کی بری خبروں میں کراچی میں جہاز گرنے کا سانحہ ابھی تازہ ہے کہ یکم جون کو آصف فرخی کی سناؤنی آگئی۔ ناگہانی ہی کہیے۔ دل مسوس کے رہ گیا۔ خدا غریقِ رحمت کرے اور اپنے شایانِ←  مزید پڑھیے

پاکستان میں ٹی وی پروگرامز کی ریٹنگ کا طریقہ ۔۔۔ پرویز بزدار

آپ نے دیکھا ہوگا کہ بعض اوقات ہمارے ٹی وی  ٹاک شوز میں گرما گرمی بہت بڑھ جاتی ہے۔ شرکاء ایک دوسرے کو گالیاں دینے لگتے ہیں، مگر پروگرام کا میزبان  بریک نہیں لیتا،  اور مزے سے دیکھتا رہتا ہے۔آپ←  مزید پڑھیے

کرونا، شادی و روزگار۔۔شاہد محمود، ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

زیر نظر پہلی تصویر بہت مقبول ہوئی تھی جس میں ترکی سے دلہا اور دلہن بننے یعنی عقد نکاح میں بندھنے والے اس جوڑے نے ولیمے والے دن مل کر اپنے جیسے با حیثیت مہمانوں کیلئے ولیمے کا پر تعیش←  مزید پڑھیے

پہلا مجرم۔۔اُسامہ ریاض

شہر کی ہواؤں میں سناٹا چھایا ہوا تھا۔ وہ شہرکے ہنگاموں سے دور ، ایک الگ تھلگ پرسکون علاقے میں بھاگنا چاہ رہا تھا، مگر سڑک پر موجود سبھی لوگ اور روبوٹ اُسے عجیب و غریب نظروں سے دیکھ رہے←  مزید پڑھیے