نگارشات    ( صفحہ نمبر 487 )

زمین کی گردش اور عام مذہبی اذہان کی کنفیوژن۔۔۔عدنان محی الدین

پچھلے چند دن سے ایک مولانا صاحب کی ویڈیو کو لے کر بہت لے دے ہو رہی ہے جس میں وہ بچوں کو یہ باور کراتے ہوئے پائے جاتے ہیں کہ اسلامی نظریہ یہ ہے کہ زمین ساکن ہے۔ ظاہر←  مزید پڑھیے

کرونا کا مقابلہ کیجیے۔۔عبدالحنان ارشد

ایک لیڈر کا کام مشکل حالات میں اپنی قوم کا حوصلہ اور ہمت بڑھانا  ہوتا ہے۔ انہیں سمجھانا ہوتا ہے کہ  دشمن بیشک لاکھوں کی تعداد میں ہے اور تم سینکڑوں میں ہو،تم پھر بھی اس دشمن پر نہ صرف←  مزید پڑھیے

بلوچستان کب تک روتا رہے گا؟۔۔ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

کیا بلوچستان میں ایک مبینہ ڈکیتی کے دوران قتل ہو جانے والی خاتون اور ان کی چھوٹی سی معصوم زخمی بچی برمش کے لیے مداوا بس اسی قدر ہے کہ اس واقعہ کو سانحہ کہہ دیا جائے ؟؟؟ ایسا کرنے←  مزید پڑھیے

آ تیرا ڈی این اے کراوں: انعام رانا

بھائی غیور خان میرے دوست ہیں، دوست کیا ہمزاد ہیں۔ فیس بک لوگ کہتے ہیں کہ ایک دھوکہ ہے سراب ہے مگر یہیں سے وہ  مجھے وہ تعلق ملے جو سرمایہ حیات بن چکے۔ غیور خان عرف علی بابا حال←  مزید پڑھیے

زبان کا پالنا (Cradle)۔۔۔حافظ صفوان محمد

اردو زبان کی بولیوں کے اختلاف کی حقیقت کے بارے میں ایک بنیادی بات یہ ہے کہ جس چیز کو ہم بطور لسانی ایمان مسلمات سے تسلیم کرکے آگے بڑھتے اور عالمانہ سادگی سے بڑے بڑے نتائج نکال لیتے ہیں←  مزید پڑھیے

تاریخ کے قبرستان میں ہماری بے حرمتی۔۔ذیشان نور خلجی

یہ مولانا جمیل احمد مدنی ہیں جو کہ مدینہ یونیورسٹی کے فاضل ہیں۔ فقہ حنفی کے ممتاز عالم ہیں۔ وکیل صحابہ اور مناظر اہل سنت کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ اسلامی تاریخ کے نزاعی ابواب پر ان کی خاص←  مزید پڑھیے

اسرائیل  اور  فلسطینی  شیعہ ۔۔حمزہ ابراہیم

فلسطین  پر  برطانوی  قبضے  کے  دوران  1931ء  میں  ہونے  والی  مردم  شماری  کے  مطابق  فلسطین  کے  علاقے  الجلیل  میں  سات  قصبے  شیعہ  مسلمانوں  پر  مشتمل  تھے:  تربیخا،  صلحہ،  المالکیہ،  النبی  یوشع،  قدس،  ھونین  اور  آبل  القمح؛  جن  میں  شیعوں  کی ←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(باون ویں قسط )۔۔گوتم حیات

آج پانچ جون ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے میں کچھ بھی نہیں لکھ سکا۔ عید کے پہلے دن میری ڈائری کی قسط نمبر اکیاون شائع ہوئی تھی اور اب کئی دنوں کی غیر حاضری←  مزید پڑھیے

صنفی تقابل۔ایک تجزیہ۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری

ایک گروپ میں عورت اور مرد پہ گرما گرم بحث جاری تھی ۔ میں نے کسی بھی پوسٹ پہ کوئی تبصرہ نہیں کیا کہ میں ہر دو اصحاب کے موقف سے اتفاق نہیں کرتی۔ میں بنیادی طور پہ “عورت بمقابلہ←  مزید پڑھیے

وی لاگ: کرونا۔۔ محمد منیب خان

پڑھے لکھے لوگ سارے بے غیرت ہوتے ہیں یا صرف تم ایسے ہو؟ ۔۔ شریف اللہ محمد

پانچ لاکھ اسی ہزار کی رقم گڈیوں کی صورت میں چند سفید ریشوں کے سامنے رکھی ہوئی ہے۔ محفل میں ہلکی ہلکی کھسر پھسر جاری ہے۔ کچھ ایک دوسرے کی طرف متوجہ اور کچھ اپنی نظریں جھکاکر کچھ سوچ رہے ہیں۔ اس لڑکی نے ہمارا سر شرم سے جھکادیا ہے۔ مولوی وسیع اللہ کی روح قبر میں منہ چھپاتی ہوگی کہ اسکی پوتی گھر سے بھاگ گئی۔←  مزید پڑھیے

ورکنگ وومن؟۔۔۔شمائلہ حسین

میں ہمیشہ سے دیکھتی آرہی ہوں کہ گھروں میں کام کرنے والی ماسیوں سے بہت زیادہ ہمدردی کا اظہار انہیں بے چارہ سمجھ کر کیا جاتا ہے۔ کسی کے گھر میں جھاڑو لگانا، برتن صاف کرنا اور کپڑے دھونا ایک←  مزید پڑھیے

اگر اپالو چاند پر کریش ہو جاتا؟۔۔وہاراامباکر

چوبیس جولائی 1969 کو پہلا مون لینڈر چاند پر اترا۔ یہ ایک خطرناک مشن تھا۔ چاند کی کسی بھی لینڈنگ میں آخری وقت پر بھی ناکامی کا امکان کم نہیں تھا۔ اور اپالو 11 ناکامی سے صرف چند سیکنڈ کے←  مزید پڑھیے

میں نے اپنے آپ سے دوستی کیسے کی؟۔۔۔ حبیب شیخ

جب میں نے اپنے ادیب دوست خالد سہیل کو اپنا نیا افسانہ “شرمیلی کی روح شرمیلی کا جسم ،پر تیری مرضی” ان کی نظر ثانی اور رائے کے لئے ای میل کے ذریعے بھیجا تو ایک یا دو دنوں کے←  مزید پڑھیے

میرے آصف صاحب۔۔دانیال گھلو

آصف صاحب اور میرا تعلق بڑا عجیب سا تھا۔ وہ بیک وقت میرے دوست بھی تھے اور میرے حریف بھی۔۔ میرے محبوب بھی تھے تو میرے رقیب بھی۔۔ کبھی بے حد مشفق اُستاد محسوس ہوئے تو کبھی سرد مہری کی←  مزید پڑھیے

مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ۔۔برکت حسین شاد

سید تقی مترجم داس کیپیٹل کی جلد اوّل کے دیباچے میں لکھتے ہیں ” میں مصر کے مشہور مارکسٹ ڈاکٹر طہٰ حسین سے ملا تو باتوں باتوں میں ہم دونوں کے مابین تلخ کلامی سی ہوگئی۔ معاملے نے سیریس رخ←  مزید پڑھیے

بے روزگاری سے نجات مگر کیسے؟۔۔ارویٰ سہیل

بچپن کی یادوں میں سے ایک کہانی گوش گزار ہے جو کہ ایک میگزین میں پڑھی تھی۔ کہانی ایک لڑکے کی ہے جس کا نام غالباً عمر تھا۔ عمر آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا،پڑھائی سے بھی بے انتہا لگا←  مزید پڑھیے

ماحولیاتی معاشیات ۔۔جاویدخان

جون کے گرم دن،گرم نہیں ہیں۔آسمان پر اَبر روز نکل آتاہے،برستاہے پھر غائب ہوجاتاہے۔ایساپہلے کم ہی ہوتاتھا۔جون جولائی گرم بیتاکرتے تھے۔بزرگ بتاتے ہیں جولائی تک اس بلوری ندیوں کے دیس میں آب رواں سوکھ جایاکرتے تھے۔مگر کبھی کبھارہی۔ایک نئی وبانے←  مزید پڑھیے

یوم الحشر من الظالمین۔۔منصور ندیم

مرد بذبان کٹھ ملائیت (اول منظر ) زلزلہ کی ابتدائی کیفیت اور جھٹکوں سے ہی دہشت زدہ ہو کر دودھ پلانے والی مائیں اپنے دودھ پیتے بچوں کو بھول گئیں تھیں ، حاملہ عورتوں کے حمل ساقط ہوگئے، اور صور←  مزید پڑھیے

کرپشن کی حکمرانی ۔۔محمد اسد شاہ

میں تو ہمیشہ سے اسی بات کا قائل رہا ہوں اور اپنے قارئین کو بھی یہ سمجھانے کی کوشش کرتا رہا ہوں کہ کرپشن کا نشانہ چونکہ عوام ہیں، اس لیے کرپشن کے خلاف جنگ بھی عوام کو خود ہی←  مزید پڑھیے