نگارشات    ( صفحہ نمبر 485 )

دیرپا ڈیزائن (4)۔۔۔وہاراامباکر

یہ ایک عام خیال ہے کہ کسی بھی چیز کے ڈیزائن کا بہترین طریقہ وہ ہے جس میں پہلے سے سب کچھ طے کر کے رکھ لیا جائے۔ جبکہ فطرت ہمیں اس کا بالکل الٹ جواب دیتی ہے۔ بائیولوجی اور←  مزید پڑھیے

آصف فرخی: تعزیت نامہ۔۔آغرؔ ندیم سحر

آپ یہ جان کر یقیناً حیران ہوں گے کہ جب مجھے آصف فرخی کے انتقال کی خبر ملی،میں اس وقت ان کا تازہ تنقیدی مجموعہ”ایک کہانی نئے مضمون کی“پڑھنے میں مصروف تھا (جسے 2020 کے آغاز میں عکس پبلی کیشنز←  مزید پڑھیے

یہ بیٹی کس کی بیٹی ہے ؟۔۔عامر عثمان عادل

دو دن قبل رات ساڑھے دس بجے کسی کام سے کھاریاں شہر جانے کے لئے گھر سے نکلا ۔ جی ٹی روڈ سے ذرا پیچھے کینٹ کی حدود میں جہاں کبھی پہلی چیک پوسٹ ہوا کرتی تھی ایک بچی کو←  مزید پڑھیے

شان الحق حقی اور اردو کا تلفظ۔۔حافظ صفوان محمد

اردو رسم الخط، اِملاء اور تلفظ، ان تینوں موضوعات پر لمبی چوڑی بحثیں موجود ہیں جو اس بات کا ثبوت ہیں کہ اردو بولنے برتنے والوں کو اپنی زبان کا احساس ہے اور وہ اس کی بہتری کے لیے اپنی←  مزید پڑھیے

تربیتِ اولاد۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

تم حکم دو اپنی اولادوں کو نماز پڑھنے کا اس وقت جب انکی عمر سات سال ہوجائے اور تم مارو ان کو نماز نہ پڑھنے پر جب انکی عمر دس سال کی ہو اور دس سال کی عمر کے بعد←  مزید پڑھیے

امریکہ میں سیاہ فاموں کے مظاہرے اور پاکستانی۔۔یاسر حمید

ہوا یوں کہ چند روز قبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک پولیس اہلکار نے سیاہ فام شخص کو دبوچ کر اس کی گردن پر اپنا گھٹنا رکھا ہوا ہے 46 سالہ سیاہ فام شخص جس کا نام←  مزید پڑھیے

زنجیر بستہ قبر کا احتجاج ( سندھ کے ضمیر سائیں عطا محمد بھنبھرو کو خراج )۔۔ مشتاق علی شان

4جون کو سندھ کے ضلع خیر پور میرس کے گوٹھ بچل بھنبھروکے قبرستان میں شاہ عبدالطیف بھٹائی کے گیتوں اور سندھو دیش کے ترانے کی گونج میں سندھ کے ممتاز وطن پرست دانشور ،مورخ، محقق ،ادیب اورمترجم سائیں عطا محمد←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(قسط 54)۔۔گوتم حیات

ملک بھر میں جیسے جیسے سوشل میڈیا کا استعمال بڑھ رہا ہے اسی رفتار سے لوگوں کی ذہنی سطح پستی کی جانب گِر رہی ہے، رہی سہی کسر اُن لوگوں نے پوری کر دی ہے جو ملک سے باہر جا←  مزید پڑھیے

توکل اور رزق۔۔بشیر آرائیں

ایمان کی کمزوری ہی تو تھی کہ اس عمر میں بھی کل کی فکر نہیں چھوڑتی تھی ۔ بچوں کی شادیاں کر چکاہوں ، وہ دونوں خود کفیل ہیں ، خوشی خوشی اپنی زندگی جیتے ہیں مگر میں آج سے←  مزید پڑھیے

حل کی تلاش(3)۔۔وہاراامباکر

“جو تبدیلی ہم پہلے سو دنوں میں لا چکے ہیں، ہمیں اس پر فخر ہے۔ ابھی کرنے والا کام باقی ہے۔ اگلے سو روز میں ہم ایک لائبریری بنائیں گے جس میں بتایا جائے گا کہ میں نے پہلے سو←  مزید پڑھیے

دور کے بوٹے سہانے۔۔حافظ صفوان محمد

پار سال کی بات ہے، ایک عزیز کے دفتر میں بیٹھا تھا کہ چند خواتین افسریں کسی کام سے آئیں۔ کھانے کا دور چلا تو ایک خاتون نے اِدھر اُدھر کی باتوں میں سوہانجنے کا قصہ چھیڑ دیا۔ اب جو←  مزید پڑھیے

فریڈم آف سپیچ یا برداشت کا امتحان۔۔ادریس آزاد

فریڈم آف سپیچ یہ ہے کہ آپ کھُل کر بولو! اور جب آپ کے ’’کھل کر بولے ہوئے‘‘ پر کوئی اور ’’کھل کر بولے‘‘ تو پھر آپ اُسے سہہ سکو تو ٹھیک، ورنہ پھر کھل کر بولو! دوبارہ جب آپ←  مزید پڑھیے

فلٹر زدہ ازدواجی رشتے اورسوشل میڈیا سائیکالوجی۔۔ شمیلہ خورشید

نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے”جو شخص کسی کا گھر برباد کرے،شوہر کو بیوی کے خلاف اور بیوی کو شوہر کے خلاف اکسائے اور دونوں میں پھوٹ یا جدائی ڈالے،وہ ہم(مسلمانوں )میں سے نہیں اور جو عورت شرعی عذر کے←  مزید پڑھیے

“مقدمہ” پانی سے چلنے والی گاڑی کا۔۔راشد حسین شاہ

بابا جی کے حجرے میں بیٹھے کب دن گزر گیا مظہر کو پتہ ہی نہ چلا، 55 سالہ مظہر اس وقت اپنے خیالوں میں اتنا مگن تھا کہ کب سورج ڈھل گیا ، اسے معلوم ہی نہ ہوا . وہ←  مزید پڑھیے

ہم ہمارے بچے اور جنسی بےراہروی۔۔رضوان یوسف

برائے مہربانی میری اس تحریر کو عریانیت کی نظر سے نہ دیکھیں بلکہ  ایک سنجیدہ فریضہ سمجھ کر اس پر عمل کریں ۔ نئی نسل کی تربیت کی  ذمہ داری ہمارے کندھوں پر ہے اور یہ فرائض ادا کرنا بہت←  مزید پڑھیے

سندھ کی ابتر صورتحال میں میثاق کراچی ہی امید کی کرن ہے۔۔سید عارف مصطفیٰ

میں اور میرے احباب کافی عرصے سے اس دل شکن صورتحال پہ غور کرتے چلے آرہے تھے کہ اب کراچی والوں اور سندھ کی بقیہ شہری آبادی کا مستقبل کیا ہے کیونکہ اس طبقہء آبادی کو سندھ کی متعصب صوبائی←  مزید پڑھیے

سکون :کائنات کا اَزلی اصول۔۔شکیل طلعت

سکون ! کائنات کا ایسا بھید ہے جو عام ذہنوں پر منکشف نہیں ہوتا۔ اسے پانے کے لئے انسان نے کیا کیا نہیں کھوجا، مذہب ایجاد کیا کہ سکون پاسکے، مراقبہ ، یوگا، سائنسی تراکیب ، ادویات ، سب سکون←  مزید پڑھیے

دنیا کے چکر (2)۔۔وہاراامباکر

جدید دنیا بہت ہی زیادہ پیچیدہ ہے۔ بڑی سادہ اشیاء کو بنانے کے لئے عالمی سپلائی چین کام کرتی ہے۔ دنیا میں بکھرے ہزاروں لوگوں کی محنت اور کوآرڈینیشن درکار ہوتی ہے۔ ان میں سے اکثر کو یہ کوئی اندازہ←  مزید پڑھیے

ایک حقیقی ریاست مدینہ کورونا وباء سے کیسے نمٹتی؟۔۔بدر غالب

ایک حقیقی ریاستِ  مدینہ کی بنیادی نشانی اس کے حکمران کا صرف اور صرف اللہ پر  تقویٰ تھا، کہ حقیقی ریاست مدینہ کا حکمران سب سے زیادہ امید، خوف اور محبت صرف اور صرف اللہ تعالیٰ سے ہی رکھتا ۔←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(قسط 53)۔۔گوتم حیات

ان دنوں پاکستان کی فیشن اور ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور و معروف فنکارہ “عفت عمر” کے یوٹیوب پر ریلیز ہونے والے پروگرام کے چرچے ہیں۔ عفت عمر اب ماڈلنگ کو خیرباد کہہ چکی ہیں، لیکن ٹی وی ڈراموں میں ان←  مزید پڑھیے