نگارشات    ( صفحہ نمبر 494 )

والٹیئر کی زندگی کا سب سے بڑا سانحہ۔۔ ملک جان کےڈی

والٹیئر کی عمر اس وقت 39 برس تھی مگر وہ غیر شادی شدہ تھا جب کہ 27 سالہ ایمیلی شادی شدہ اور تین بچوں کی ماں تھی اور اس میں جنسی کشش بے پناہ تھی۔ وہ اعلیٰ تعلیم یافتہ تھی۔←  مزید پڑھیے

31 رمضان المبارک 1441ھ۔۔حافظ صفوان محمد

میری رائے میں کسی کا انفرادی طور پر چاند نظر آنے نہ آنے کی گواہیاں جمع کرنا قبائلی نظام میں درست ہوسکتا ہے، آج کی حکومتوں میں ایسا کرنا کارِ سرکار میں مداخلت ہے۔ ایسا کرنے والوں سے مجھے کوئی←  مزید پڑھیے

شکر، عملی شکر و توبہ اور عملی توبہ(اختصاریہ)۔۔شاہد محمود

اللہ کریم کا شکر ہے کہ دنیا میں ہر لمحہ وقوع پذیر ہونے والے حادثات، بیماریوں و ناگہانی آفات و بلیات سے ہمیں محفوظ رکھا ہوا ہے۔ اللہ کریم سے دعا ہے کہ جو لوگ کسی بھی قسم کی پریشانی،←  مزید پڑھیے

آئی کو کون ٹال سکتا ہے؟ ۔۔۔ معاذ بن محمود

اس کے بعد سی ای او پی آئی اے کے حق میں ٹھنڈی ہوائیں چلتی ہیں اور ان کی گدی کی جانب اٹھنے والے تمام ہاتھ ٹنڈے کر دیے جاتے ہیں۔ نہ ہی آڈیٹر جنرل آف پاکستان سے پوچھا جاتا ہے کہ گستاخ بھلا تمہاری ہمت کیسے ہوئی اس قدر جلیل القدر شخصیت پر ایسی گھٹیا دشنام طرازی کی، نہ سندھ ہائی کورٹ سے استفسار ہوتا ہے کہ جنگی علوم پر مہارت رکھنے والے ہرے پوش کے لیے ایسا طرز تخاطب۔←  مزید پڑھیے

الوداع ماہ رمضان ۔۔ قُرسم فاطمہ

سلام ہے اُس عظیم اور بزرگ و برتر ذات پر جس کے فضل اور احسان نے ہم کو ڈھانپ رکھا ہے۔ سلام ہے اُس واحد  لاشریک ذات پر جس کی نعمت و رحمت کی فراوانی نے ہم پر سایہ کر←  مزید پڑھیے

سلیمان عالیشان ۔ سلطنتِ عثمانیہ (3)۔۔وہاراامباکر

عثمانی سلطنت کا سنہری دور سلطان سلیمان کا دور تھا جو 1520 سے 1566 تک رہا۔ سلیمان کی ایک وجہ شہرت قوانین کے اجراء کی وجہ سے ہے۔ نظامِ انصاف کو شفاف اور ایفی شنٹ بنایا گیا۔ ترکی میں انہیں←  مزید پڑھیے

نوجوانوں سے اپیل (2)۔۔مصنف: پیٹر کروپوٹکن/انگریزی سے ترجمہ: فرید مینگل

آپ شاید کہیں فقط عملی کاروبار شیطانی اور استحصالی عمل ہوتا ہے، میں تو صرف سائنس کی طرف جاؤں گا۔ میں ایک خلاباز، فزیالوجسٹ یا کیمیادان بنوں گا جو آنے والی نسلوں کے لیے ہمیشہ سود مند ثابت ہوتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

وبائی حالات میں عید الفطر منانے کی بحث اور رسول اللہ ﷺ کا اسوہ مبارک۔۔انیس احمد ندیم

سورةالبقرہ میں اللہ تعالیٰ نے ماہِ صیام کی فرضیت اور برکات کا ذکرکرتے ہوئے عید الفطر کے مفہوم کو بڑی لطافت اور خوبصورتی سےبیان فرمایا ہے۔ رمضان کی فرضیت، برکات اور مسائل بیان کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:۔←  مزید پڑھیے

مسئلہ جبر و قدر۔۔عفت سلیم

PREDESTINATION AND FREEWILL کا فلسفہ بہت اہم مسائل میں سے ہے۔اس مسئلے کی نوعیت یہ ہے کہ انسان اپنے ارادے اور فعل میں کس حد تک آزاد ہے. اس مسئلے کا آغاز  واقعہ کربلا کی وجہ سے ہوتا ہے جب←  مزید پڑھیے

غلام نسلوں کا واویلا۔۔آغر ندیم سحر

کرنل محمد فاروق نے اگست دوہزارہ اٹھارہ میں ایبٹ آباد کے مقام پر پولیس کے ساتھ بدتمیزی کی،انہیں گالیاں دیں  اور انہیں پیچھے سے گولی مارنے کی دھمکی دیتے ہوئے قانون  کی دھجیاں اڑائیں،بدلے میں پولیس افسر نے بھی کمال←  مزید پڑھیے

ابتدا سے خلافت تک ۔ سلطنتِ عثمانیہ (2)۔۔۔وہاراامباکر

عثمان سے مہمت ششم تک چھ سو سالوں میں عثمانی سلطنت کے 36 سلطان گزرے۔ عثمان اور ان کے بیٹے اورحان نے بورصہ اور پھر ادرنہ تک قبضہ کیا اور اردنہ کو دارلحکومت بنا دیا۔ اس کے بعد آنے والے←  مزید پڑھیے

خلیل رحمان قمر کا ارتغرل۔۔قاضی شیراز احمد ایڈووکیٹ

خلیل  الرحمان قمر پاکستان کے ایک نامور ڈرامہ نگار اور شاعر ہیں۔ان کے اکثر ڈراموں نے بڑی شہرت حاصل کی۔ان کا ایک حالیہ ریلیز ہونے والا ڈرامہ ‘میرے پاس تم ہو’کافی مشہور ہوا۔اس کی شہرت کے بعد پاکستان کے نامور←  مزید پڑھیے

آئیں فئیر ڈیل کرتے ہیں۔۔روبینہ شاہین

ایک وقت ہوتا ہے جب زندگی کی گیم انسان کے اپنے ہاتھ میں ہوتی ہے۔ اس وقت وہ اصول طے کرتا ہے، ضابطے وضع کرتا ہے۔ ایسے اختیار کے وقت میں اکثر لوگ یک طرفہ اصول اور ضابطے وضع کر←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(پچاسویں قسط،حصّہ ششم )۔۔گوتم حیات

تاریخ ایک ایسا آئینہ ہے جس میں سب ہی قوموں اور قبیلوں کے جرائم محفوظ ہو چکے ہیں۔ کتنے ہی زمانے گزر گئے اور ان زمانوں میں کئی سماجی و سیاسی، اخلاقی اور مذہبی نظریات کو انسانوں پر مسلط کیا←  مزید پڑھیے

ہمارا ہیرو راجہ داہر ہے۔۔مرزامدثر نواز

جس معاشرے میں اسلام کا ظہور ہوا وہ ایک نسل پرست خیالات کا حامل تھا، جس میں حسب و نسب کو تفاخر کی علامت اور قابل عزت و احترام سمجھا جاتا تھا۔ عرب شعراء آباؤ اجداد کے حسب و نسب←  مزید پڑھیے

یہ عید ذرا سادگی سے۔۔ماجد حلیم

اہلیانِ  پاکستان آج کل لاک ڈاؤن کے جزوی اٹھ جانے سے جس بے صبری سے شاپنگ اور خریداری میں لگے ہیں، یوں محسوس ہوتا ہے شاید عید الاضحیٰ کی شاپنگ بھی ساتھ ہی   کررہے ہیں۔ بازاروں میں نا صرف←  مزید پڑھیے

کورونا کا تہوار ۔ بس ایک بار۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس

پاکستان ایک زندہ قوم ہے۔۔ جہاں ہر تہوار کو جوش وخروش سے منانے کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔۔ پچھلے چند ماہ سے عالمی سطح پر کورونا نامی وبا نے جنم لیا اور پرورش پائی تو ہم نے بھی اس←  مزید پڑھیے

ماضی میں بلوچ سماج میں پائے جانے والے چند واہمے۔۔بادل بلوچ

دنیا میں آباد ہر قوم و قبیلے کے لوگوں میں Superstitions یا خرافات پائے جاتے ہیں۔ یہ خرافات و واہمے اکثر لاعلمی کے سبب صدیوں سے نسل در نسل منتقل ہوتے آ رہے ہیں۔ جدید دنیا میں اکثر واہمے اپنا←  مزید پڑھیے

شبِ قدر کی فضیلت۔۔ہارون رشید

رمضان المبارک کی راتوں میں ایک رات کو ’’شبِ قدر‘‘ کہا جاتا ہے۔ قرآن کریم میں اس رات کو ایک ہزار راتوں سے بہتر قرار دیا گیا ہے۔ خوش نصیب شخص وہ ہے، جس کو اس رات میں عبادت نصیب←  مزید پڑھیے

شب قدر کی فضیلت و اہمیت۔۔ڈاکٹر طاہر القادری

رمضان المبارک کی راتوں میں سے ایک رات شب قدر کہلاتی ہے جو بہت ہی قدر و منزلت اور خیر و برکت کی حامل رات ہے۔ اس رات کو اللہ تعالی نے کیونکہ ہزار مہینوں سے افضل قرار دیا ہے←  مزید پڑھیے