نگارشات    ( صفحہ نمبر 54 )

مشہور جرمن مفکر’’ بون ہوفر‘‘ کا جیل سے لکھا گیا خط’’دس سال بعد‘‘/ادریس آزاد

ڈائیٹریخ بون ہوفر کی تحریر ’’دس برس بعد‘‘ محض ایک خط نہیں بلکہ تاریخ کے اندھیروں میں جلتی ہوئی وہ شمع ہے جس کی روشنی آج بھی ضمیرِ انسانی کو جھنجھوڑ دیتی ہے۔ یہ خط اُس نے جیل سے لکھا،ایسے←  مزید پڑھیے

ترقی پسندوں کے رانگ نمبرز(2-آخری حصہ )-یاسر جواد

روشن خیالی کے بقیہ رانگ نمبرز بیل گاڑی پہ سوار گورڈیاس نامی ایک کسان فریجیا کے دارالحکومت میں داخل ہوا تو وہاں کے لوگوں نے اُسے بادشاہ بنا لیا کیونکہ زیئس کی ندائے غیبی نے اُنھیں ایسا کرنے کی ہدایت←  مزید پڑھیے

بلوچ سیاست کے بدلتے رنگ/ محمد عامر حسینی

“پیٹی بورژوازی(چھوٹے اور درمیانے سرمایہ داری رشتوں سے مل کر بننے والے سماجی طبقاتی گروہ جیسے درمیانی ، چھوٹی صنعتوں اور ٹھیکے دار فرموں کے مالکان، دکاندار، تاجر ، پروفیشنل بشمول ملاں ، ڈاکٹر، انجنئیرز، پروفیسرز، کنسلٹنٹسی، لاء فرموں کے←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا گندم سپورٹ پیکج /ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

گندم کی کاشت پاکستان کے زرعی شعبے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ صوبہ پنجاب چونکہ ملکی پیداوار کا تقریباً 70 فیصد گندم مہیا کرتا ہے اس لیے یہاں کے کاشتکاروں کی مالی حالت اور حکومتی پالیسیوں کی←  مزید پڑھیے

جمنا کی کہانی/شہناز احد

میں جمنا ! چند لمحے قبل مجھے دروازہ کی گھنٹی کی آواز آئی تھی اور میں منتظر تھی کہ کوئی بتاۓ کون آیا ہے؟ میں جمنا کی آواز پر میں نے اخبار پڑھتے، پڑھتے گردن موڑ کے دیکھا، ایک انتہائی←  مزید پڑھیے

دعا مومن کا ہتھیار ہے /محمد ذیشان بٹ

انسان کا اپنے رب سے وہ رشتہ ہے جو الفاظ سے زیادہ جذبات سے جُڑا ہوتا ہے۔ یہ وہ راستہ ہے جس پر چل کر ایک بندہ اپنے رب کے دربار میں حاضر ہوتا ہے، اپنی محرومیوں کا شکوہ کرتا←  مزید پڑھیے

ذوالفقار علی بھٹو کی انقلابی تعلیمی پالیسی (2)-اطہر شریف

پاکستان میں تعلیم کی تاریخ سب سے اہم موضوع ہے جس پر روشنی ڈالنے اور پرکھنے کی ضرورت ہے۔ یہ قسط تعلیم کو قومیانے کی پالیسی کے مختلف پہلوؤں کو اچھی طرح سے بیان کرتی ہے اور اس کی وضاحت←  مزید پڑھیے

کتنا طوطے کو پڑھایا/ڈاکٹر سعدیہ بشیر

ایک دوڑ سی لگی ہے کہ کون جیتے گا اور کس کو کیسے ہرایا جائے گا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ نہ راستہ طے ہے اور نہ اہداف مقرر کیے گئے ہیں۔جس کا جب جی چاہے وہ جامد مقام سے ہی←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں بے چینی اور اضطرابی صورتحال: ذمہ دار کون؟ – اشفاق احمد ایڈوکیٹ

گلگت بلتستان میں گزشتہ کئی دہائیوں سے خالصہ سرکار کا مسئلہ حل نہیں ہو پایا تھا کہ اسی اثنا گلگت بلتستان کا داخلی دروازہ دیامر میں گزشتہ کئی مہینوں سے دیامر بھاشا ڈیم متاثرین نے احتجاج شروع کیا، جوکہ تاحال←  مزید پڑھیے

ایک ستارہ بجھ گیا/محمد عامر حسینی

آج ادب کی دنیا ایک بہت بڑے چراغ سے محروم ہو گئی۔ مارکیز کے ہم عصر، گبرئیل گارسیا کی طرح دھنک رنگی داستانوں کے خالق، نوبیل انعام یافتہ ماریو ورگاس یوسا آج 14 اپریل 2025 کو اس جہانِ فانی سے←  مزید پڑھیے

میں سیاسی جماعتوں کی مذمت سے کیوں نفرت کرتا ہوں؟-شہزاد حسین

یہ بات میں آپکو  تفصیل سے سمجھاتا ہوں: ایک شخص آئی سی یو میں ایڈمٹ ہو۔ اس کے گھر والے، دوست رشتے دار سب مل کر اس کے لیے دعا کریں تو یہ بہت اچھی بات لگتی ہے لیکن، ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

خواجہ فرید کے رنگ، اور جام جمیل کا بزنس ماڈل / محمد ثاقب

بزنس میں کامیابی کے لیے صبر چاہیے ۔خاص طور پر پراپرٹی کے بزنس میں لمبی ریس کا گھوڑا ہی کامیاب ہوتا ہے۔ چہرے پر ایک دل فریب مسکراہٹ کے ساتھ یہ الفاظ رحیم یار خان کے مشہور بزنس مین جام←  مزید پڑھیے

اسرائیلی فسطائیت کے کربناک مناظر/وقار اسلم

اسرائیل کی جارحیت ایک عفریت کی شکل اختیار کر چکی ہے جو معصوم اور نہتے فلسطینیوں کو نگل رہا ہے۔ یہ جنگ عالم اسلام کے لیے ایک تقدیر ساز مسئلہ بن چکی ہے۔ وقت آ چکا ہے کہ مسلمانوں کو←  مزید پڑھیے

نسلیں ٹوٹتی ہیں / چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

دفتر کی کھڑکی سے دھوپ اندر چپکے سے قدم رکھ رہی تھی۔ وقت مارچ کے اختتام کا تھا اور عدالتوں میں پیشیوں کا شور تھما تھما سا لگتا تھا۔ میرے میز پر کئی فائلیں تھیں مگر ایک فائل جیسے کسی←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان: 77 سالہ محرومیوں کے سائے میں وسائل کی لوٹ ماراور عوامی احتجاج/شیر علی انجم

گلگت بلتستان پاکستان کے زیر انتظام وہ خطہ ہے جو قدرتی حسن، برف پوش پہاڑوں اور معدنی وسائل کی دولت سے مالا مال ہے۔آج 77 سالہ سیاسی بے یقینی، آئینی محرومی اور وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم کے خلاف سراپا احتجاج←  مزید پڑھیے

اک رات کی تلاش/سیّد محمد زاہد

صدیاں بیتیں، یگ بیت گئے اک آرزو تھی تجھے پانے کی اک رات ساتھ بیتانے کی وہ اک رات جب میں تیرے پہلو میں تھی وہ اک رات جو چند لمحوں میں تکمیل کو پہنچی صدیاں بیتیں، یگ بیت گئے←  مزید پڑھیے

وقف بل اور ہندوستانی مسلمانوں کا مستقبل ایک تنقیدی جائزہ/ڈاکٹر مسلم یوسفزئی

ہندوستانی مسلمانوں کے لیے وقف صدیوں سے نہ صرف مذہبی بلکہ سماجی و معاشی زندگی کا اہم ستون رہا ہے۔ اسلامی قانون کے تحت وقف کی گئی زمینیں اور جائیدادیں مساجد، مدرسوں، قبرستانوں اور دیگر رفاہی کاموں کے لیے وقف←  مزید پڑھیے

سرکاری ہسپتالوں کا جنازہ /حسنین نثار

پنجاب میں ہسپتالوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے، وہ بظاہر ایک انتظامی اور اصلاحاتی قدم دکھائی دیتا ہے، لیکن اگر اس کے دور رس نتائج پر سنجیدگی سے غور کیا جائے تو یہ←  مزید پڑھیے

پی ایس ایل کا بائیکاٹ / محمد ذیشان بٹ

پاکستان سپر لیگ کا دسویں ایڈیشن ان دنوں جاری ہے، جہاں دھواں دار چھکے اور گیندوں کی بارش دیکھنے کو مل رہی ہے۔ بلاشبہ معیار کے اعتبار سے پی ایس ایل دنیا کی بہترین کرکٹ لیگ بن چکی ہے۔ دنیا←  مزید پڑھیے

پاکستان میں غیر ہنر مند لیبر کے لیے آئی ٹی شعبے میں مواقع/حسین خالد مرزا

حال ہر میں ڈان پر چھپا فیصل باری صاحب کا آرٹیکل پڑھ کر میں کچھ کر جانے کے جوش و جنوں کو اور پاکستان کی مزدور منڈیوں کو درپیش مسائل کو ایک دوسرے کے مقابل موازنہ کرنے لگا۔ فیصل باری←  مزید پڑھیے