یا تو آپ وفا کے تصور کو سرے سے خرافات مان لیجیے، تب تو بات سمجھ آتی ہے کہ رشتوں میں بندھے دو افراد کے درمیان وفا نامی بندھن ہی نہیں لہذا کل کلاں کسی بھی بات کو بنیاد بنا کر کوئی بھی ایک فرد رشتے کو توڑ سکتا ہے اور اس پر برا منانا بے کار ہے۔ تاہم جب تک وفا نامی شے کا وجود رہے گا تب تک پیسے یا کسی اور دنیاوی خواہش کے تحت نکاح توڑنا بے وفائی ہی کہلائے گا۔ یاد رہے، عورت یا مرد دونوں کو یہ اختیار قانون بھی دیتا ہے اور مذہب بھی کہ وہ جب چاہے نکاح کے بندھن سے آزادی اختیار کر لیں تاہم معاشرتی اعتبار سے اسے بہرحال غلط ہی سمجھا جائے گا۔ ← مزید پڑھیے
اسلامی جمہوریہ پاکستان بیسیوں مفکرین، ہزاروں علمائے کرام، لاکھوں شہیدوں اور کروڑوں پاکستانیوں کے خوابوں کی اُمنگوں کا ترجمان ہے۔ قائد اعظم سے لیکر جناب اقبال ؒ، مولانا مودودیؒ،، علامہ شبیر عثمانی اور ابو الکلام تک، ایوب خان سے جنرل← مزید پڑھیے
امام راغب اصفہانی لفظ حسن کا معنی بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ اس سے مراد ایسا حسین ہونا ہے، جو ہر لحاظ سے پسندیدہ اور عمدہ ہو اور اس کا عمدہ ہونا عقل کے پیمانے پر بھی پورا اترتا← مزید پڑھیے
وفا اور بے وفائی انسان ہی کرتے ہیں لیکن ہم ہر چیز کو آئیڈیالائز کر کے دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وہ محرومیاں جن کا ہم شکار ہوتے ہیں ہماری کوشش ہوتی ہے کہ کوئی دوسرا کردار انہی محرومیوں کا← مزید پڑھیے
سوال:میرے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کرائی گئی۔جھوٹا پرچہ کروانے والوں کو کیا سزا مل سکتی ہے؟ کیا جھوٹے گواہوں کیلئے بھی کوئی قانون موجود ہے؟ جواب:تعزیرات پاکستان کی دفعہ 182 کے تحت جھوٹی ایف آئی آر درج کرانا← مزید پڑھیے
رشتوں کی بھی عمر ہوتی ہے۔ تعلق کی بھی موت ہوجاتی ہے۔ حسد، بغض، عناد، منافقت کا مرض رشتوں کو مار دیتا ہے۔ ضرب پڑتی ہے تو کچا پیالہ ٹوٹ کر کرچی کرچی ہو جاتا ہے۔ دامن صاف بھی ہو← مزید پڑھیے
میرے پاس تم ہو کا سفر مکمل ہوا اور پیارا دانش ہم سب سے جدا ہو کر بہت سے لوگوں کو رلا گیا۔مرد عورتیں اور بچے دانش کی موت پر انتہائی افسردہ پائے گئے۔ یہ ڈرامہ تنقید کا نشانہ بھی← مزید پڑھیے
میں ارینج میرج کی موجودہ شکل کو قانونی جسم فروشی سمجھتا ہوں یہ بہت بڑی بات ہے اور شاید کچھ دوست اسے گالی بھی سمجھیں لیکن میری یہ رائے کچھ نا کچھ بنیاد رکھتی ہے جس سے آپ اختلاف کر← مزید پڑھیے
اپنی سوچ کو محدود نہ رکھ! لیکن ،کل تک تو تُو ہی کہہ رہا تھا کہ ایک انسان کی سوچ محدود ہے۔۔ ہاں، ضرور کہا تھا، لیکن ایک بات بتاؤں، بات مطلب سمجھنے کی ہے، اب جہاں ہمت کی ضرورت← مزید پڑھیے
ٹھک، ٹھک، ٹھک چمچماتی دوپہر میں لاٹھی کی آواز سے میرا ماتھا ٹھنکہ، ضرور خالو جی ہوں گے میں نے بڑبڑاتے ہوئے کہا، امی، کیا ہے اتنی گرمی میں بھی انکو آرام نہیں ہے میں نے مزید منہ بسورتے ہوئے← مزید پڑھیے
لڑکی نے بیالوجی کی کسی شاخ میں ماسٹرز کیا تھا اور اب وہ ایم فل کر رہی تھی، اسکے والدین پریشان تھے اور اُسے ہمارے پاس لے کر آئے۔ پڑھے لکھے اور آسودہ حال لوگ تھے ان کے تین بچے← مزید پڑھیے
تھانہ کوٹ سبزل میں تعینات ہوکر مجھے احساس ہوا کہ تیز وکٹ پہ کھیلنا کتنا مشکل کام ہوتا ہے؟تھانہ کوٹ سبزل کے تینوں جانب جرائم پیشہ اقوام آباد تھیں۔جانب جنوب تھانہ اوباڑو ہے جس میں شر بلوچ، ٹھگلے چاچڑ، لُنڈ← مزید پڑھیے
چوراسی سال بعد برطانیہ کا شاہی خاندان پھر ایک بار سنگین بحران سے دوچار ہے۔ 1936میں برطانیہ کے شاہ ایڈورڈ ہشتم مطلقہ امریکی خاتون ویلس سمپسن سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن برطانوی حکومت نے مذہبی، اخلاقی اور سیاسی بنیاد← مزید پڑھیے
نا صرف گفت و شنید اور بحث و تمحیص بلکہ غور وفکر کے لیے بھی ضروری ہے کہ جتنا غیر جانبدار ہونا ممکن ہو، رہا جائے۔ تبھی کوئی ایسا موقف سامنے آ سکتا ہے جو اکثر قابلِ قبول رہے، اور← مزید پڑھیے
انسان ایک اکائی ہے اور انسانوں کا مل کر رہنا معاشرہ کہلاتا ہے۔ انسان کے انفرادی روئیے اور عادات ہی اجتماعی معاشرتی خدوخال ترتیب دیتے ہیں۔ بدقسمتی سے ہمارے روئیے اور عادات بداخلاقی اور بدتہذیبی کا نشان بنتے جا رہے← مزید پڑھیے
پیاری رمشا تبسم امید کرتی ہوں کہ اپنے نام کی طرح ہنستی مسکراتی زندگی سے چھیڑ خانی میں مصروف ہوگی، آج تم سے بذریعہ خط ہمکلام ہونے کا موقع ملا ،تو سوچتی ہوں اپنے وہ تمام اظہار جو تمہاری تحریروں← مزید پڑھیے
بنی نوعِ انسان اپنے اندر بہت سے احساسات رکھتا ہے۔ جس میں کچھ احساسات اس کی زندگی کو پُرسکون بناتے ہیں اور کچھ اس کی زندگی پر انگاروں کی طرح ٹوٹ کر گرتے ہیں۔ انسان کو اچھا کھانا اور پہننا← مزید پڑھیے
جرمنی میں 1930 کے موسمِ گرما میں ایک گاڑی کا تصادم ایک ٹرک سے ہوا۔ ٹرک نے عین موقع پر بریک لگا دی اور گاڑی مکمل طور پر تباہ ہونے سے بچ گئی۔ گاڑی کی اگلی سیٹ پر بیٹھا مسافر← مزید پڑھیے
ہر انسان ایک مکمل اور منفرد کہانی ہوتا ہے۔ یہی انسان جب دوسرے انسانوں سے ملتا ہے تو مزید کہانیاں جنم لیتی ہیں۔ گویا دنیامیں موجود اربوں انسانوں سے کھربوں کہانیاں جنم لیتی ہیں۔ یہی انسان اور ان سے وابستہ← مزید پڑھیے
مودی سرکار کی جانب سے بنائے گئے سٹیزن ایمنڈمنٹ بل (Citizens Amendment Bill) کے اثرات ممبئی کی فلم نگری تک پہنچ گئے،گزشتہ دنوں بھارتی فلم انڈسٹری کے چوٹی کے مسلمان اداکار نصیر الدین شا ہ نے پہلی بار یہ اعتراف← مزید پڑھیے