نگارشات    ( صفحہ نمبر 549 )

وہی غم ہیں میری متاعِ فن میرے تجربے میں جو آئے ہیں۔۔رضوانہ سیّد علی

ایک انگریزی میڈیم سکول میں مجھے ملازمت ملی تو دیکھا کہ پرنسپل صاحب نے ایسا ماحول بنا رکھا ہے کہ وہاں اردو کا ایک لفظ بولنے کی آزادی نہیں ۔ حتیٰ کہ السلام علیکم بھی کہنے کی اجازت نہیں ۔←  مزید پڑھیے

مُور کا قانون۔۔وہاراامباکر

“بہت سے لوگ بہت بار یہ پیشگوئی کرتے رہے ہیں کہ یہ سب ایسے نہیں جاری رہ سکتا اور ہر ایک نے اس کی الگ الگ وجوہات بتائیں۔ ان سب میں یہ چیز مشترک رہی ہے کہ یہ سب غلط←  مزید پڑھیے

سلطان محمود غزنوی، چور اور کپتان نیازی۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

سلطان محمود غزنوی کی یہ عادت تھی کہ کبھی کبھی رات کو لباس تبدیل کرکے شہر میں پھرا کرتے تھے۔ ایک شب ایسا اتفاق ہوا کہ ایک ویرانہمیں چار آدمی کھڑے نظر آئے۔ سلطان نے پوچھا کہ تم کون ہو؟←  مزید پڑھیے

کٹ پیس اور گیس بحران کے بارے میں۔۔ذیشان نور خلجی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے “عمران خان کی قومی اسمبلی میں پہلی تقریر ہو جاتی تو حالات مختلف ہوتے۔” جیسے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انہوں نے ایک کامیاب تقریر کی. جس کی بدولت←  مزید پڑھیے

ذرا نم ہو یہ مٹی۔۔عارف خٹک

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کے وائس چانسلر جناب ڈاکٹر مرزا جان محسود کا میں ایک عرصے سے فین رہا ہوں۔ ڈاکٹر صاحب علم کی جو روشنی کُرک جیسے پسماندہ علاقے میں پھیلا رہے ہیں۔ اس کے لئے خٹکزینہ تا قیامت←  مزید پڑھیے

ہنگامی خدمات اور ادارے۔۔ذیشان سلمان

ہر ریاست اپنے شہریوں کی خدمت ،حفاظت اور امن و امان کے لیے ہمہ وقت کوشاں رہتی ہے۔ اس خدمت, حفاظت اور سلامتی کیلئے مقتدر اور عوامی سطح تک پہنچ رکھنے کے لیے مختلف ادارے تشکیل  دیئے جاتے ہیں۔۔ ٹریفک←  مزید پڑھیے

سونا، گہرا ترین مقام، بھوت اور آفاقی تصادم۔۔۔وہارا امباکر

انسان کی سونے کی چاہت پرانی ہے اور اس کا سب سے بڑا گڑھ جنوبی افریقہ کا شہر جوہانسبرگ ہے۔ اس شہر کا دوسرا نام ایگولی ہے، جس کے معنی سونے کے شہر کے ہیں۔ اس کے ساتھ وٹواٹرسٹرینڈ آرک←  مزید پڑھیے

انشائیہ : رات۔۔۔محمد منیب خان

چور، عاشق اور عابد سے زیادہ رات کا قدر دان کون ہوگا؟ یہی وہ لوگ ہیں جو رات میں چھپے خزانے دریافت کرتے ہیں۔ جیسے کوئی کان کن کوئلے میں چھپا ہیرا۔ چور کی منزل کھوٹی، عاشق کا راستہ آسان←  مزید پڑھیے

گوگی گارڈن۔ایک پریم کتھا(12)۔۔۔ڈاکٹر کاشف رضا

عثمان بھائی آج بہت اداس تھے۔ رات کا  ایک بج رہا  تھا ۔ کمرے کی لائٹس آف تھیں۔ نیند کا دور دور تک نام و نشاں نہ تھا۔ عثمان بھائی سوچوں میں گم فیس بک پر مٹر گشت کیے جا←  مزید پڑھیے

ملنگ شلنگ۔۔سلیم مرزا

بقول فرح خاں ،سرائیکی اتنی میٹھی زبان ہے کہ کسی کو پاگل کہنا ہو تو “سئیں، تسی وی بادشاہ ای او “کہہ کر کام چلا لیتے ہیں، اس بیچاری کو یہ نہیں معلوم کہ لاہور میں صرف “سائیں “کہہ کر←  مزید پڑھیے

ایک باہمت لڑ کی (اسماطاہر)سے، دوسری باہمت لڑ کی(رابعہ الرَبّاء) کا انٹرویو۔جن کو نا سازگار حالات نے طاقت عطا کی

تند ی باد مخالف نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے اسما طاہر:ایسی بیٹیاں جن پہ ہمیں فخر ہو تا ہے۔ ایسی بیٹیاں جو ہماری پہچان ہو تی  ہیں۔ ایسی بیٹیاں جن کو دیکھ←  مزید پڑھیے

ہیجڑا ،روایت ، نو آبادیت، ضیاء الحق اور لبرلزم۔۔سالار کوکب

خلاصہ :– ہیجڑوں کا ذکر ہندوؤں کی مقدس کتابوں مہابھارت اور رامائن میں ملتا ہے – ہندوستانی ہیجڑے عموما اپنا تعلق بہوچر ماتا سے بناتے ہیں جو انہیں افزائش نسل کے حوالے سے دعا اور بد دعا کی طاقت عطا←  مزید پڑھیے

بچوں کے تعلیمی مسائل، والدین کی پریشانیاں اور ان کا حل۔۔محمد نعیم شہزاد

تعلیم انسان کی بنیادی ضروریات میں سے ہے۔ یہی وہ امتیازی خصوصیت ہے جس کے سبب حضرت انسان کو اشرف المخلوقات کہا گیا ۔ اور انسان نے اس کائنات کو مسخر کیا۔ زمانہ قدیم سے انسان تعلیم کی جستجو میں←  مزید پڑھیے

ہم کس گلی جارہے ہیں۔۔عمران علی

ارض ِوطن پاکستان محض ایک ملک نہیں ہے بلکہ اس خطے میں جغرافیائی اور نظریاتی اساس  کی بنیاد پر بے پناہ اہمیت کا حامل ہے، امریکہ اور سویت یونین کے درمیان طویل عرصے تک رہنے والی جنگ میں پاکستان نے←  مزید پڑھیے

لکھیں ۔۔مگر کیسے؟۔۔۔۔محمد راشد ندیم

میں سمجھتا ہوں  میرا کچھ کہنا ذرّہ بے نشاں کے مترادف ہوگا مگر پھر بھی لب پر آئی بات دوسروں تک پہنچادینے میں مضائقہ نہیں سمجھتا۔ جواحباب کچھ لکھنا چاہتے ہیں مگرلکھنے میں جھجک محسوس کرتے ہیں، اس سوچ میں←  مزید پڑھیے

بِلا دودھ کا رکھوالا۔۔عزیز خان/اختصاریہ

ایک خبر کے مطابق جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کنٹرول کرنے کا ٹاسک دیا ہے جنوبی پنجاب اور رحیم یار خان ضلع میں رہنے والے لوگ ان کو بُہت اچھی طرح جانتے ہیں←  مزید پڑھیے

گندم مرغیاں،اور تونسہ شریف کی بھیڑ۔۔منور حیات سرگانہ

اب پچھتائے کیا ہوت،جب ‘ککڑیاں’چگ گئیں کھیت۔ ککڑیوں سے مراد یہاں مرغیاں ہیں۔ تو صاحبو’خیر سے آٹے کا بحران شروع ہو چکا ہے،ابھی نئی فصل کے آنے میں کم و بیش تین ماہ باقی ہیں،اگر اس دوران ہمارے صحراؤں میں←  مزید پڑھیے

معصیت ۔۔مختار پارس

ساری خلقِ خدا کیسے گناہگار ہو سکتی ہے۔ تخلیق کا مقصد عاصیوں کا زمین کے طول وعرض پر انتشار تو ہرگز نہیں تھا۔ کیا کوئی ہو گا ایسا  صاحبِ  کمال حق و یقیں،جس کے عارض ِ دل پر معصیت کی←  مزید پڑھیے

بنگلہ دیش ۔ آزادی سے ترقی تک (قسط 8)۔۔۔وہاراامباکر

بنگلہ دیش کی آزادی کا اعلان چٹاگانگ کے ریڈیو پر 26 مارچ 1971 میں کیا گیا تھا۔ اس سے دو روز بعد یہ اعلان کیا گیا کہ میجر ضیا نے نئی حکومت بنا لی ہے جس میں صدر کا عہدہ←  مزید پڑھیے

روشنیوں کا شہر کراچی ، کرچی کرچی۔۔۔نازیہ علی

کراچی کو اکثر دیہی سندھ یا کراچی کے پسماندہ علاقوں کے رہائشی لوگ کرانچی یا کیراچی کہتے ہوئے سنائی دیتے ہیں۔کسی کو بھی اس کے غلط نام سے پکارو تو وہ بُرا مان جاتا ہے مگر شہر کراچی کا یہ←  مزید پڑھیے