بات شروع کرتے ہیں ریاست مدینہ کی جس کا ذکر گزشتہ سوا سال سے بہت زیادہ سنائی دے رہا ہے،امن وامان سے لے کر ریاستی اداروں کی کارکردگی تک اور حکومتی زعماء کے بیانات اور پی ٹی آئی حکومت کے← مزید پڑھیے
(مائی جندو کی کہانی اور اس کے بیٹوں کے قاتلوں کے خلاف اس کی لڑائی) پاکستان میں نظام انصاف نے بہت ساروں کا دم گھو ٹا ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ بولنے یا سانس لینے سے قاصر ہیں۔← مزید پڑھیے
پاکستان میں قومی شناخت کے حوالے سے میرا ایک خاص نکتہء نظر ہے جو میں نے زیرِ نظر مضمون میں بیان کیا ہے۔ اگر آپکو اس مسئلے کو سمجھنے میں دلچسپی ہے تو شائد یہ مضمون آپکی مدد کرسکے۔ سعید← مزید پڑھیے
لڑکے کی محبت کا خون ہمیشہ اس کے ظالم باپ کے ہاتھوں ہوتا ہے۔ اور لڑکی کی محبت کا گلا ہمیشہ اس کی طلاق یافتہ پھپھو گھونٹ دیتی ہے۔لڑکے کا باپ تیس سال پہلے خود سے کئے ہوئے ظلم کا← مزید پڑھیے
میں پیر پنجال ہوں۔کشمیر میراوطن ہے۔مگرمیں سارے ایشیا کافخر ہوں۔مشرقی فطری حسن کا نمائندہ،پربتوں میں مجھے خاص مقام حاصل ہے۔288کلومیٹر لمبا اور40سے 50 کلومیٹر چوڑاہوں۔کئی درّے میرے دامن میں ہیں۔یہ دروازے ہیں جو فطرت نے میرے اندر لگارکھے ہیں۔سال کااکثر← مزید پڑھیے
اس کے آگے کئی گاڑیاں خود پر مختلف نام سجائے طبقاتی تفریقات کے تکبر میں غرق رواں تھیں۔ اس کو مگر گاڑیوں کے رنگ نسل سے کہیں زیادہ اندھیرے میں ان کی سرخ روشنیاں پرکشش لگ رہی تھیں۔ وہ فاسٹ لین میں انہی روشنیوں میں گم اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھا کہ اچانک۔۔۔← مزید پڑھیے
کیا آپ کو کبھی دو یا دو سے زیادہ چیزوں میں فیصلہ کرنے یا انتخاب کرنے میں مشکل پیش آئی ہے؟ اگر ایسا ہے،تو آج کی یہ گفتگو آپ کے لیے ہی ہے۔ آسان سی بات ہے Mcqsمیں چار آپشن← مزید پڑھیے
تعارف میرانام عزیز اللہ خان ہے۔میرا تعلق ضلع بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ سے ہے۔میں نے 1982میں محکمہ پولیس میں بطور T/ASIملازمت کی یہ وہ دور تھا جب ملک میں جنرل ضیاع الحق کا مارشل لاء تھا۔شاید اسی وجہ← مزید پڑھیے
“ہر غیرت مند بلوچ مسلمان کو اپنے سینے پر لینن کا بیج لگانا چاہیے ۔” شیروف مری پتہ نہیں کچھ لوگوں کا مرتبہ اتنا بلند کیسے ہوتا ہے کہ منصور قادر کی لکھی گئی کتاب “جنرل شیروف” کو پڑھنے کے← مزید پڑھیے
فیض احمد فیض کی پینتیسویں برسی پہ بین الاقوامی جشن کی جھلک دیکھ کر نومبر 1984 ء کا ایک واقعہ یاد آ گیا۔ اُس صبح فیض کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے جاتے ہوئے مَیں روزنامہ پاکستان ٹائمز کے← مزید پڑھیے
جبلت کی تسکین کیلئے انسان نے ہمیشہ سے ہی تجربات کرنا چاہے ہیں، فطری مرد اور عورت کے رشتے کے علاوہ ہم جنس پرستی بھی انسانی سفلی جذبات کا حصہ ہے۔ عہد قدیم میں جنسی تعلقات پر کتابچے ہمیں ہر← مزید پڑھیے
صبح سحری کے لئے اٹھنا ہے۔ باہر ابھی اندھیرا ہے اور گھڑی کا الارم بول پڑا۔ اس کی بلند آواز نے گہری نیند کو توڑ دیا۔ نیم وا آنکھ سے گھڑی پر دیکھا۔ پورے تین بجے ہیں۔ گھڑٰی کے ان← مزید پڑھیے
عشق وہ منہ زور بلا ہے جو اپنا آپ منوا کر رہتی ہے۔ اپنے منہ آپ بولتا، کفر تولتا اور محب و محبوب کو مٹی میں رولتا عشق دراصل عشق ہے ہی نہیں، اگر پھٹے ڈھول کی مانند اس کی← مزید پڑھیے
کچھ عرصہ پہلے سندھ سے تعلق رکھنے والے ایک ہندو نے اپنے آبائی مذہب سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے سکھ مذہب قبول کر لیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے لیے ایسی خبریں بڑی پر کشش ہوتی ہیں‘ لہٰذا برطانوی نشریاتی← مزید پڑھیے
آس پاس کے اسٹوڈنٹس نے نگران کی طرف دیکھا، پھر پیپر دیکھا، پھر حنان کی طرف دیکھا۔ پورا ہال MCQ پیپر پہ حلف اٹھا کے اس بات کی گواہی دےسکتا تھا کہ حنان کو لوز موشنز لگے ہوئے تھے !،نگران← مزید پڑھیے
موجودہ صدی کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صدی بھی بولا جاتا ہے۔ کمپیوٹر، انٹرنیٹ، موبائیل فونز دراصل انفارمیشن کو شیئر کرنے کے ٹولز اور میڈیم ہیں۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے تجارتی معاملات اور ای کامریس سے متعلقہ شعبہ جات میں بھی غیر← مزید پڑھیے
تعارف: ہم کون ہیں؟ دنیا کے ہر ملک میں وہاں کے رہنے والوں میں ایک پہچان اور شناخت کا ہونا ایک متحد قوم کی پہچان ہوتی ہے۔ زیادہ تر ممالک میں اپنی قومی پہچان ہی اصل پہچان سمجھی جاتی ہے۔← مزید پڑھیے
آپ لوگ بلا وجہ مجھ ناچیز سے خفا ہو رہے ہیں۔ میں نے تو کسی کا نام بھی نہیں لیا اور نہ کسی ملک، نہ کسی شہر کا ذکر کیا ہے۔ میں نے تو فقط یہ کہا ہےکہ ہم سب← مزید پڑھیے
پاکستان میں اب تک بہت سی جماعتیں اپنے مقاصد کے حصول کے لیے جلسے اور مارچ کر چکی ہیں۔ لیکن جو دھرنے آج کی نسل کو ہمیشہ یاد رہیں گے وہ ایام کے اعتبار سے ایک سو چھبیس دن تک← مزید پڑھیے
کل مجھے ایک فیس بک فرینڈ کا ان باکس میسج ملا کہ آپکا کالم نوری بمقابلہ ناری کو راؤ تسلیم صاحب جو اسکے فیس بک فرینڈ ہیں نے اپنے پیج پر شیئر کیا ہوا ہے ۔جس پر ایک SP صاحب← مزید پڑھیے