وقت کی برق رفتاری اور بدلتے کے تقاضوں کے مطابق ٹیکنالوجی میں جس قدر انقلابی ایجادات رونما ہوئی ہیں، اس نے بلاشبہ ثابت کیا ہے کہ حضرت انسان پروردگار عالم کی واقعتاً احسن تقویم پر پیدا کردہ اعلیٰ اور اشرف← مزید پڑھیے
14 نومبر کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہر سال “World Diabetes Day” یعنی میٹھے لوگوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو شوگر یعنی ذیابیطس سے آگاہی کے عالمی دن کے طور پر بھی منایا← مزید پڑھیے
زندگی میں تنوع کی بڑی اہمیت ہے۔ پندرہ منٹ کی انوکھی مثال کو لے لیجیے۔ کئی عمل ایسے ہیں جنہیں سرانجام دینے کو ۱۵ منٹ کا پتہ ہی نہیں چلتا۔ مثال کے طور پر۔۔۔۔ جی وہی۔ کئی حالات ایسے بھی ہوتے ہیں جن سے گزرتے ہوئے پندرہ منٹ پندرہ سال طوالت اختیار کرتے دکھائی دینے لگتے ہیں۔ ایسے ہی ایک کاموں میں دماغ کی ایم آر آئی بھی شامل ہے۔ ← مزید پڑھیے
وومین یونیورسٹی صوابی جب سے ہم نے یونیورسٹی میں داخلہ لیا تھا اسی دن سے ہی ہمیں یہ خواب دکھایا گیا تھا کہ آپ لوگوں کو ٹرپ پر لے جایا جائے گا۔ اور ہم اس خیال سے اپنی پڑھائی کی← مزید پڑھیے
پاکستان میں شروع سے ہی صحافتی آزادی حکومتوں کی آنکھوں میں چبھتی رہی ہے۔ چاہے وہ جمہوری دور ہو یا کسی ڈکٹیٹر کی حکومت، سب نے ہی کسی نہ کسی شکل میں اس حوالے سے خدشات ظاہر کیے ہیں۔ عموماً← مزید پڑھیے
دربار میں معمول سے زیادہ لوگ تھے،سب کے چہروں پر دکھ اور جھنجھلاہٹ کے آثار واضح تھے، بادشاہ سلامت آکر تخت پر براجمان ہوئے تو بوسیدہ کپڑوں میں ملبوس بوڑھا اپنی جگہ سے بمشکل کھڑا ہوا عالم پناہ یہ چوتھا← مزید پڑھیے
انسان نے اپنے سے برتر ہستی کو تلاش کیا۔اس کی تلاش کا سفر بھی لمبا اور کٹھن ہے۔پھراس نے اپنے تلاش کیے خدا سے محبت،پیار،اُنس اور اُمیدوں کے سارے تانے بانے جوڑے۔اس تلاش میں اِنسان کے وجدان نے ترقی کی← مزید پڑھیے
فیملی پلاننگ ، ممنوع نہیں بلکہ مطلوب ہے ۔۔۔سلیم جاوید/قسط1 دعوائے مضمون یہ ہے کہ اسلام دنیا کا پہلا مذہب ہے جس نے فیملی پلاننگ کا ” کانسپٹ ” دیا ہے اور اسکی ترغیب بھی دی ہے ،اس مضمون کی← مزید پڑھیے
سارا کھیل قلم کا ہے۔ایک وہ قلم ہے جو ہماری تقدیر لکھ چکی ہے۔اور ایک یہ قلم جس سے لکھاری کردار لکھنے بیٹھے ہیں۔تقدیر لکھنے والی قلم ایک بار لکھ چکی ہے۔اور لکھاری کی قلم ہر روز کچھ نہ کچھ← مزید پڑھیے
انٹرنیشنل ریلشنز کی طالبہ ہونے کی حیثیت سے اپنی دھرتی ماں گلگت بلتستان پر میرا یہ پہلا کالم ہے۔میری والدہ کہتی ہیں کہ میری پیدائش سے پہلے والدین بلتستان کے دور افتادہ علاقے سےروزگار اور بچوں← مزید پڑھیے
محکمہ پولیس کی بربادی کی داستان شاید نوا ز شریف کے وزیراعلی بننےکے ساتھ ہی شروع ہوگئی تھی ۔اس سے پہلے پولیس میں کبھی سیاسی مداخلت نہ سنی جاتی تھی ۔میں اور میرے دیگر بیج میٹ جن کی بھرتی 1980سے← مزید پڑھیے
میرا وزن جب 110 کا ہندسہ عبور کرنے لگا،تو مجھے شدید احساس ہوا کہ چل بیٹا اب چل چلاؤ کا وقت آگیا ہے۔ سیڑھیاں چڑھنے سے جان جاتی تھی۔ بلکہ “چڑھنے” والے کسی بھی کام سے اوسان خطا ہونے لگتے۔← مزید پڑھیے
زیرِ جامہ جات، کاروباری خواتین کیلئے نہایت منافع بخش کاروبار ہے، ہر بڑے شہر میں ایسے سٹور موجود ہیں جہاں مالک سے لے کر اسٹاف صرف خواتین پر مشتمل ہوتا ہے، جہاں سے بنت ِحوّا با آسانی خریداری کرتی نظر← مزید پڑھیے
جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر سال کی طرح اس سال بھی انتہائی جوش وخروش اور عقیدت سے منایا گیا مگر اس سال کی خاص بات ملک پاکستان میں عید میلاد النبی سرکاری سطح پر پہلی← مزید پڑھیے
دعوائے مضمون یہ ہے کہ اسلام دنیا کا پہلا مذہب ہے جس نے فیملی پلاننگ کا ” کانسپٹ ” دیا ہے اور اسکی ترغیب بھی دی ہے ،اس مضمون کی کُل 3 اقساط ہیں ۔ مناسب ہے کہ پہلے دواصطلاحات← مزید پڑھیے
گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، غلطی جس کی بھی تھی، دونوں کے ڈرائیور آپس میں الجھے، ڈرائیور بھی کوئی ان پڑھ نہیں تھے، پڑھے لکھے تھے، دونوں نے ایک دوسرے کو زدوکوب کیا، لوگوں نے آکر چھڑوایا، لیکن پھر بھی← مزید پڑھیے
کیا دھرنے میں موجود لوگ ڈی چوک کا رخ کریں گے اور کیا مولانا فضل الرحمن اپنے کارکنوں کو یہ حکم دیں گے کہ وہ ڈی چوک کی طرف بڑھیں اور کیا اپوزیشن اس موڈ میں ہے کہ مولانا کے← مزید پڑھیے
کھانا کوئی بھی بنانا ہو دال ہو یا سبزی ہو یا کسی قسم کا گوشت ، جب تک اس میں اور چیزیں شامل نہ کی جائیں تب تک کھانا لذیذ نہیں بنتا۔ کھا نا لذیذ بنانے کے لیے کچھ اشیا← مزید پڑھیے
ہائی کورٹ معاملے کو درست سمجھ نہیں سکی اور تہہ تک نہیں گئی۔
1992 میں ہجوم کا بابری مسجد کو مسمار کردینا خلافِ قانون تھا۔
تاریخی اعتبار سے 2.77 ایکڑ رقبے کی مکمل متنازعہ اراضی مندر کی ہے کیونکہ آثار بتاتے ہیں کہ مسجد مندر کی بنیاد پر تعمیر کی گئی تھی۔
اب یہ اراضی حکومت ہند کی ملکیت ہوگی۔ حکومت تین ماہ کے اندر اندر ایک بورڈ آف ٹرسٹی بنائے جو رام مندر کی تعمیر کرے۔
مدعی سنی وقف بورڈ کو قریب ہی الگ قطعہ زمیں دیا جائے جہاں وہ اپنی نئی مسجد تعمیر کر لیں۔← مزید پڑھیے
9نومبر 2019 کے دن صرف بابا گرونانک کے 550 ویں جشن کا آغاز ہی نہیں بلکہ اس خطے کو امن پیار محبت اور بھائی چارے کی جانب گامزن کرنے میں پہل کرنے کا دن بھی تھا۔ یہ پہلا وہ واحد← مزید پڑھیے