ہجر سرد شام سا میرے آنگن میں آن بیٹھا ہے یادوں کی دھند کے گہرے بادل اٹھکیلیاں اذیت سے کرتے ہیں چاند گھونگٹ نکالے بیٹھا ہے روح اندھیرے میں کھوئے جاتی ہے افق پر خامشی ہے دل میں کہرام سا← مزید پڑھیے
غیر آں زنجیرزلف دلبرم گر دو صدزنجیر آری بردرم (رومی) اگر دوسو زنجیریں بھی میرے پاؤں میں ڈال دو تو میں سب کو توڑ کر رکھ دوں گا۔ عشق کی زنجیر کے سوا کوئی زنجیر مجھے باندھ نہیں سکتی۔ تم← مزید پڑھیے
بے شک جسے وہ چاہے عزت دے اور جسے وہ چاہے ذلیل کرے” اب اس عزت اور ذلت کا معیار ہر شخص نے اپنے اپنے ذہن کے مطابق بنا رکھا ہے ۔مگر عمومی طور پہ جب ہم کو کوئی عزت،مرتبہ،عہدہ← مزید پڑھیے
حکومت کی طرف سے میاں نواز شریف کی رہائی کے معاملے کو عدالتی اختیار میں دینے کا فیصلہ یقیناً قابل ستائش تھا۔ ایک جمہوری ریاست میں اداروں کی بالادستی اسی کو کہا جاتا ہے۔ لیکن پھر بھی عمران خانی حکومت← مزید پڑھیے
بڑے بوڑھے جو بھی کہتے ہیں واللہ سچ ہی کہتے ہیں۔ ہمارے گاؤں میں میرصاحب خان مستری فرماتے تھے،کہ عورت کی مثال جُوتے جیسی ہے۔ اگر کاٹے تو دوسری پہن لو۔ پُرانی ہوجائے تو بدلوا کر نئی لے آؤ۔یہ قولِ← مزید پڑھیے
تھی خبر گرم کہ غالبؔ کے اڑیں گے پرزے دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا مولانا کے آزادی مارچ کا میڈیا کے مخصوص حلقوں کی جانب سے بنایا گیا ‘ہَوّا’،بالآخر ہوا بھرا غبارہ ثابت ہوا۔حکومت نے شروع← مزید پڑھیے
اللہ رب العزت نے نسل انسانیت کی رُشدوہدایت کے لئے اپنے انبیاء ورسل مبعوث فرمائے۔تاکہ اپنے برگزیدہ ہستیوں کے واسطے سے بندوں تک اپنے احکام پہنچائے۔ تمام انبیاء ورسل نے اپنے اپنے دورمیں پیغام حق عام کیااوربھٹکی ہوئی انسانیت کوحق← مزید پڑھیے
میں مجذوب ابنِ مجذوب ابنِ مجذوب ، کیا میں واقعی مجذوب ہوں یا یہ دل کی لگی کے لئے مجذوب کا ناٹک رچا رکھا ہے، یا یوں کہیے کہ ناٹک رچا رکھا تھا۔ جب میں نے یہ ناٹک رچایا تھا← مزید پڑھیے
آج کل مقابلے کا دور ہے۔ یہ مقولہ صرف کسی کاروبار میں ترقی ہی کےلیے استعمال نہیں ہوتا بلکہ اب تو شخصی ترقی کےلیے بھی نہایت ضروری ہوگیا ہے۔ چاہے ہمیں کسی جگہ نوکری کرتے ترقی کرنی ہو یا پھر← مزید پڑھیے
سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف جو کہ عارضہ قلب،شوگر اور گُردوں کے امراض کی وجہ سے شدید علیل ہیں،اور اپنی رہائش گاہ جاتی امراء میں قائم انتہائی نگہداشت کی طبی سہولتوں← مزید پڑھیے
پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اگر اس پر بند نہ باندھا گیا اور شوگر کی بیماری اسی تیزی سے بڑھتی رہی تو کچھ بعید نہیں کہ آنے والے چند سال بعد شوگر کے مریضوں کے حوالے سے پاکستان کا شمار خدانخواستہ پہلے تین ممالک میں ہونے لگے گا۔
ذیابیطس یعنی شوگر کا مرض کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے۔ شوگر کی ایک قسم ٹائپ ون بچوں میں پائی جاتی ہے۔ پاکستان میں ذیابیطس کے مریض بچوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔← مزید پڑھیے
رات کو ذرا دیر سے آپ اپنے دوست کے ساتھ خوش گپیاں کرتے ہوئے گھر میں داخل ہوئے۔ آپ نے دیکھا کہ آپ کا بھائی صوفے پر لیٹا تھا۔ کوئی آواز نہیں، آپ کی طرف دھیان نہیں، سر ایک طرف← مزید پڑھیے
قومی ادب کے ساتھ ساتھ اگر وقت ملے تو ہمیں عالمی ادب کو بھی پڑھنا چاہیے اس سے فکر ونظر کے نئے زاویے سامنے آتے ہیں اور دنیا کو وسیع تر تناظر میں دیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملتا ہے← مزید پڑھیے
قسط 1: فیمینزم کیا ہے۔۔فرید مینگل مادر سری نظام اور اس کی شکست کا مختصر جاٸزہ انسان جب تک جنگلوں میں رہ کر درختوں پر بسیرا کرتا تھا اور باقاعدہ چلنے پھرنے کی بجائے مینڈک کی طرح اچھل اچھل کر← مزید پڑھیے
پاکستان میں اتنے ڈرامے ٹی۔وی کی زینت نہیں بنتے جتنے ڈ رامے عوام ڈرامہ دیکھ کر کرتی نظر آتی ہے۔اے۔آر۔وائی کے ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” کا دو ٹکے والا ڈائیلاگ لے کر ٹکے کی حیثیت کافی حد تک← مزید پڑھیے
فیملی پلاننگ ، ممنوع نہیں بلکہ مطلوب ہے ۔۔۔سلیم جاوید/قسط1 فیملی پلاننگ ، ممنوع نہیں بلکہ مطلوب ہے ۔۔۔سلیم جاوید/قسط2 رسول خدا نے اپنے صحابہ کو ایک نصیحت کی تھی (جسکا پس منظر یا پیش منظر تو ہم نہیں جانتے)← مزید پڑھیے
ڈیرہ غازی خان میں دو پولیس مقابلے ہوئے ۔جن میں کُل آٹھ پولیس اہلکار شہید ہوئےایک جوان ڈیرہ غازی خان میں شہید ہوا جبکہ سات جوان راجن پور میں شہید ہوئے ۔ان میں سے پانچ ضلعی پولیس کے اور تین← مزید پڑھیے
دنیا بھر میں انسانی حقوق میں اظہار رائے کی آزادی اور مذہبی آزادی کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ پندرہویں اور سولہویں صدی عیسوی میں بابا گرونانک کی شخصیت ہندوستان میں ایک نمایاں حیثیت میں ابھری، انہوں نے جہاں ہندوؤں کی← مزید پڑھیے
آج کے دور میں جبکہ ہر طرف بے روزگاری کا دوردورہ ہے، اس میں جو لوگ حقیقی معنوں میں فری لانسنگ اور انٹرنیٹ کے ذریعے رزق حلال کے حصول کے طریقوں سے متعارف ہیں، وہ اپنے اور خاندان کے اخراجات← مزید پڑھیے
بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم داعی اعظم ہیں۔یاد رہے کہ آپ ﷺ نے دعوت کا آغاز اپنے گھر اور قریبی دوستوں سے ہی کیا پھر پوری دنیا تک یہ کام پھیل گیا۔آپ کی زوجہ محترمہ خدیجۃ الکبریٰ،← مزید پڑھیے